ملتا�� پولیس کا انوکھا کارنامہ،،،
تھانہ بستی ملوک پولیس سات سالہ بچے اورنگزیب کو ہتھکڑیاں لگا کر کچہری لے آئی۔ بچے کی والدہ کا مؤقف ہے کہ بیٹا تیسری جماعت کا طالب علم ہے، ہمسایوں سے جھگڑ�� کے بعد جھوٹا مقدمہ درج کرایا گیا
ویسے مقدمہ جھوٹا ہو یا سچا اس طرح سے ہتھکڑیوں میں جکڑنا، کم سن بچوں کے قانونی حقوق کی خلاف ورزی اور پولیس کے قانونی طریقۂ کار پر سوالیہ نشان ہے
پولیس کا انوکھا کارنامہ،،،، ملتان میں تھانہ بستی ملوک پولیس کی جانب سے 7 سالہ اورنگزیب کو ہتھکڑیاں لگا کر کچہری پیش کیے جانے کی ویڈیو سامنے آ گئی۔ بچے کی والدہ کا دعویٰ ہے کہ ہمسایوں کے جھگڑے پر اس کے بیٹے کے خلاف جھوٹا مقدمہ درج کیا گیا۔ بے فارم کے مطابق بچے کی عمر 7 سال ہے۔ والدہ نے الزام لگایا کہ بچے کو رات بھر تھانے میں بھوکا رکھا گیا، عدالت کے باہر ماں گھر کا بنا دلیہ کھلا رہی ہے۔ واقعے کو بچوں کے حقوق اور جوینائل جسٹس سسٹم ایکٹ کی مبینہ خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے اعلیٰ سطح پر تحقیقات کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔
#police #cpomultan #PoliceNews #MaryamNawaz
Gujarat Police pulled a bike out of the yellow lane themselves, then towed it for no-parking violation😭💀
Security cam footage exposes the setup for towing and likely fines.
🚨 بھارتی 5000 سالہ بے رحم تاریخ۔
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں ہندو پنڈت بکریوں کے ساتھ مذہبی رسم ادا کرتے ان کا بےدردی سے قتل کر رہے ہیں۔ اس ویڈیو کے بعد بھارت میں جانوروں کے حقوق اور مذہبی روایات سے متعلق دوہرے معیار پر آن لائن بحث چھڑ گئی ہے۔
ایک انٹرویو جس نے لیا جس نے دیا جس چینل جوان پاکستان کو دیا تینوں نے ہی نہیں چلایا اور پھیلایا تو NCCIA سے سوال ہونا چاہیے کہ آپ نے نوٹس میں لکھا ہے کہ نورین نیازی اور اہتشام نے ریاست کے خلاف مواد پھیلایا ہے تو بتائیں ان دونوں نے کہاں پھیلایا ہے ۔
طارق متین @tariqmateen
میں آج ڈوڈیال آیا ہوں تو کیا آپ کا انٹرنیٹ کام کر رہا بلاول بھٹو
کشمیری جوان حبیب کمانڈو بِلو رانی بلاول بھٹو کا اچھی طرح پوسٹ مارٹم کرتے ہوئے😜🤣
چس آگئی
Journalist Janine di Giovanni:
"If a missile hits a hospital in Ukraine,
Europe calls it a war crime."
"But if missiles hit a hospital in Gaza and 100 people die, it’s Israel's right to defend itself."
ایک فوڈ انسپکٹر نے دو ارب نو کروڑ اٹھانوے لاکھ کی کرپشن کی ہے۔ اس کو نوکری سے نکال دیا گیا ہے ۔ آپ سب لوگ یہاں بیٹھے ہیں کیا دو ارب 9 کروڑ 98 لاکھ کی کرپشن کے بعد نوکری کی ضرورت رہتی ہے ۔ سابق رکن قومی اسمبلی سائرہ بانو کا انکشاف
پاکستان کی ایجنسیز سمجھتی ہیں کہ نواز شریف کو غیر ملکی ایجنسیز آپریٹ کرتی ہیں یا انکے ساتھ رابطے میں رہتی ہیں!
نواز شریف نے اوسلو ناروے کا ایک غیر ملکی دورہ بنایا، جس دن جانا تھا اس دن پشاور میں دھمکا ہو گیا اور سو کے قریب بندے جاں بحق ہو گئے، ان سے کہا گیا وہ اس غیر ملکی دورے کو ملتوی کر دیں،ل۔ لیکن نواز شریف نے اپنا وہ دورہ ملتوی نہیں کیا، نواز شریف نے بڑی بے رحمی اور بے حسی کا مظاہرہ کیا کہ سو بندہ مر گیا ہے اور وہ اپنے غیر ضروری دورے پر چلے گئے، ریڈیسن ہوٹل میں قیام کی دوران انھوں نے اپنے اسٹاف سے کہا جاؤ تم لوگ اسلو دیکھو میں آرام کرنا چاہتا ہوں جب سارا اسٹاف باہر چلا گیا اب یہ پاکستان کی انٹیلی جنس ایجنسیزز کی رپورٹ ہے کہ اس دن نواز شریف سے ہوٹل میں جو شخص تنہائی میں ملا اسکا نام تھا سجن جندال۔ بعد میں اندازہ ہوا کہ وہ یہ دورہ کیوں نہیں مس کرنا چاہتے تھے،اور سجن جندال صرف بزنس مین نہیں ہے اسکے بارے میں پاکستانی ایجنسیز کو یقین ہے کہ وہ بزنس مین ہونے کے ساتھ ساتھ را کا آپریٹر بھی ہے!
لیکن نورین خان کی ایک معمولی سی بات کا تماشہ بنانے والوں نے ملک کے غداروں کو اس ملک پہ مسلط کیا ہوا ہے جو خود را کے ایجنٹوں سے خفیہ ملاقاتیں کرتے رہے آج یہ محب وطن اور باقی سب دشمن ہو گئے ؟!
"میں اگر رات کو مر جاؤں تو میرے بیٹے کے پاس تو کفن کے بھی پیسے نہیں"
صبح کا ناشتہ کیا اور اب 6 بجنے کو ہیں لیکن ابھی کچھ نہیں کھایا
66 ہزار روپے بجلی بل آیا جس کی عدم ادائیگی پر بجلی کٹ گئی
باہر بیٹھے شرم آتی ہے، حبس اور گرمی میں گزارہ کر رہی ہوں
ڈیڑھ ماہ سے بجلی کے بغیر گزارہ کرنیوالی لاہور کی 'ماں جی' کی باتوں نے سکتہ طاری کر دیا
عمران خان ملک کو ڈیفالٹ کر گئے پاکستان کوسری لنکا بناچکے تھے جب پاکستان ڈیفالٹ ہو رہا تھا پٹرول155روپےڈالر180روپے کا تھا اب ڈیفالٹ نہیں ہو رہا تو پٹرول316اور ڈالر280تک پہنچ گیا
آج غریب عوام کے پاس روٹی نہیں ہے زیادہ بل آنے پر شہری نے خودکشی کر لی!آپ کہہ رہے ہیں عمران خان نے ملک ڈیفالٹ کیا۔۔ایثار رانا کا حذیفہ رحمان کو زبردست جواب
@Isarrana1@BXaryab
ہماری نام نہاد “خفیہ ایجنسیوں” کی عقل چیک کریں
ایک ایسا انٹرویو جو آج تک کہیں پوسٹ نہیں ہوا - خود اس کے کلپ کو کاٹ چھانٹ کر اپنے ہی ٹاؤٹوں سے پوسٹ کروایا، الیکٹرانک میڈیا پر چلوایا - اور اب خود نوٹس میں لکھ رہے ہیں کہ “سوشل میڈیا پر اشتعال انگیز مواد پھیلایا ہے”
یاد رہے کہ جس گفتگو سے یہ کلپ ایڈٹ / کٹ کر کے چلایا گیا وہ مئی میں “کالے آزاد چینل” کے ذیلی چینل “آواز پاکستان” نے ریکارڈ کی تھی - لیکن نورین آپا نے اس گفتگو کو چلانے سے منع کیا تھا - اور رپورٹر ن�� بھی اپنے چینل کو اسے ڈیلیٹ کرنے کا کہ تھا
یہ کلپ ابھی جا کر کالے چینل نے کانٹ چھانٹ کر کے اپنے مالکوں کے ٹاؤٹوں کو بھیج کر پوسٹ کروایا
اس کلپ پر میڈیا کمپین بنانے کا مقصد اصل میں بلوچستان اور کشمیر کے معاملے سے توجہ ہٹانا ہے
ستھرا پنجاب کے ورکرز نے تنخواہیں نا ملنے پر جعلی حکومت کے خلاف پرامن احتجاج کیا جس پر پولیس کی جانب سے انکی ستھری دھلائی شرُوع ہوگئ۔
یہ سبق ہے کہ
جب تک اپنے حقوق کے لئیے یکجا ہو کر نہیں نکلو گے باری باری سب کی باری آئیگی۔
مریم نواز جب حکومت میں نہیں تھیں تو جاوید ہاشمی کے گھر پر حملے پر شدید مزمت کرتی تھی اور جب حکومت میں آئیں تو انہیں کی سرپرستی میں ہی چادر چار دیواری کا تقدس پامال ہورہا ہے، اس وقت بدعائیں ��یتی تھیں
راولپنڈی میں باپردہ خاتون کی دن دیہاڑے ڈکیتی کی فوٹیج اس ملک میں شدید سماجی اور معاشی بدحالی کو نمایاں کرتی ہے۔۔
یہ خاتون نہیں بلکہ ملک کا قانون لُٹ رہا ہے یہ جوباپردہ مظلوم عورت کو لات ماری گئی ہے یہ قانون کی عزت پر ماری گئی ہے اب جب قانون بے بس ہے تو عوام قانون پر فاتحہ پڑھ لے