میری کوئی پارٹی نہیں۔ میرا صرف پاکستان ہے، اس کے لوگ، لوگوں کے مفادات ہیں کیونکہ میں خود ایک عام پاکستانی ہوں۔
پٹواریوں یوتھیوں کے برعکس میں کسی سیاسی شخصیت کی پاکیزگی کا ذہنی غلام، معتقد و مرید نہیں نہ کسی محکمے کا ٹٹّو ہوں نہ کسی سیاسی جماعت کا بھونپو۔
عام پاکستانی شہری۔