I express my gratitude to my honourable leadership for awarding me the ticket from PS-100, District East, Karachi.
Despite massive rigging by MQM, I secured the position of runner-up and got more than 15,000 votes, a historically significant achievement for a worker like me.
I hereby affirm to our party leadership that we are committed to diligent efforts in securing victory in the upcoming election for this seat. In sha Allah!
#PS100BilawalKa
Door to door election campaign of our candidate @HaiderUmraniPP in Ward-02 ( Askari-4 )
Once again feeling proud to be a Jiyali❤️ after getting such kind of positive responce by the people during door to door election campaign.
#haiderumrani#ps100foorhaiderumrani
عالم دین سید شہنشاہ حسین نقوی نے 2024 کے عام انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی کی حمایت کا اعلان کردیا اور عوام سے بھی تیر پر مہر لگانے کی اپیل کی ہے۔
#TOKAlert#ShehanshahHussainNaqvi#PPP#Elections2024
I am thrilled to have attended the political rally for @PPP_Org . Yes, we support @HaiderUmraniPP because he has successfully resolved numerous issues in my area before the election. After 13 years living in area finally now people deal us respectfully thanks @BBhuttoZardari
پاکستان پیپلز پارٹی وہ واحد جماعت ہے جو عوام کی خدمت میں یقین رکھتی ہے اور نہ ڈرتی ہے، نہ جھکتی ہے، نہ گھبراتی ہے بلکہ ڈٹ کر مافیاز کا مقابلہ کرنا جانتی ہے، انشاءاللہ 8 فروری کو ووٹ کی طاقت سے پورے ملک میں تیروں کی بارش ہوگی🗳️🏹🇱🇾
#چنو_نئی_سوچ_کو@BBhuttoZardari
پاکستان پیپلز پارٹی کے حلقے پی ایس 100 سےامیدوار برائے صوبائی اسمبلی حیدر عمرانی کی جانب سے کامران چورنگی گلستان جوہر کے مقام پربروز اتوار شاندار عوامی جلسے کا اہتمام۔ مختلف مقررین کے ساتھ ساتھ حیدر عمرانی کا بھی جلسے سے خطاب۔ جئے بھٹو جئے بلاول کے فلک شگاف نعروں کے سنگ عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کرکے پاکستان پیپلز پارٹی کی بھرپور حمایت کا فیصلہ سنادیا۔
.
.
.
#کام_ہم_ہی_کروائیں_گے #Elections2024 #haiderumrani #gulistanejauhar #VoteForPPP #PPP #PS100 #johar #karachi #چنو_نئی_سوچ_کو
ٹاؤن میونسپل کارپوریشن صفوراں کے چیئرمین
راشد خاصخیلی نے یوسی 8 میں پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما عامر خان سے انکی والدہ کی وفات پر فاتحہ خوانی کی اور اظہار افسوس کیا۔ طالب بلوچ، عمران شیخ، ہالار ناریجو، بلال بھی موجود تھے،
پاکستان پیپلز پارٹی پی ایس 100 صوبائی اسمبلی کے امیدوار حیدر علی عمرانی گلستان جوہر بلاک 13 کے رہائشی اپارٹمنٹ میں پیپلز یوتھ پی-ایس 100 کی جانب سے رکھی گئی کارنر میٹنگ میں شریک۔
علاقہ مکینوں نے حیدر علی عمرانی کی مکمل حمایت کا فیصلہ سنا دیا۔
#VoteForTeer#PS100@HaiderUmraniPP
پاکستان پیپلز پارٹی سٹی ایریا پی ایس 100 کے نامزد امیدوار برائے صوبائی اسمبلی حیدر علی عمرانی کی جوہر اسکوائر بلاک 18 کے رہائشیوں اور معززین سے ملاقات۔
جوہر اسکوائر کارنر میٹنگ علاقائی جلسے میں تبدیل ہوگئی۔
جوہر اسکوائر کے رہائشیوں نے انتخابات 2024 میں قومی اور صوبائی نشست پر پاکستان پیپلز پارٹی کی حمایت کی یقین دہانی کرادی۔
#کام_ہم_ہی_کروائیں_گے #Elections2024 #haiderumrani #gulistanejauhar #VoteForPPP #PPP #PS100 #johar #karachi
کراچی میں MQM اور PMLN کا غیر فطری اتحاد متوقع تھا ہم اس اتحاد کا بھرپور مقابلہ کریں گے۔ یہ اتحاد ثابت کرتا ہے یہ جماعتیں پی پی پی کا تنہا مقابلہ کرنے کی طاقت نہیں رکھتیں۔ اس وقت پی پی پی کراچی کی سب سے بڑی جماعت ہے اور انشااللہ عام انتخابات میں بھی بڑی جماعت رہے گی
(جاری)
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب صاحب صاحب چیئرمین صفوراں ٹاؤن راشد خاصخیلی کے ہمراہ یوسی 4 کے وائس چیئرمین الیاس گبول کی ہمشیرہ کے وفات پر ان سے اظہار تعزیت کی اور مغفرت کی دعا کی، کنوینر ضلع شرقی آصف خان، ممبر سرور خان، ٹاؤن وائس چیئرمین عبدالحق بلوچ سابقہ صدر ضلع شرقی اقبال ساند چیئرمین یوسی 4 بشیر خاصخیلی، سینئر رہنما رئیس لکھمیر گبول اور پارٹی کے دوست بھی موجود تھے
چیئرمین صفوراں ٹاؤن راشد خاصخیلی سے ضلع شرقی کے سابقہ صدر اقبال ساند نے ٹاؤن آفس میں ملاقات کی، اور مبارکباد دی، چیئرمین کے کوارڈینیٹر بادشاہ چانڈیو بھی موجود تھے
الحمداللہ ، رب العزت کے کرم سے میری جانب سے سما نیوز، CEO نوید صدیقی، DN فرحان ملک، اینکر کرن ناز اور رپورٹر سنجھے سادھوانی کے خلاف دائر ایک ارب روپے کا ہتک عزت کا دعوے کا فیصلہ میرے حق میں آ گیا ہے اور عدالت نے میرے خلاف انکی جانب سے لگائے گئے الزامات کو غلط قرار دیا ہے۔
مردم شماری کے حتمی اعداد و شمار الیکشن کمیشن نے صوبہ وار فراھم کر دئے ہیں ان میں أئینی ترمیم کی ضرورت نہیں اسلئے الیکشن وقت پر کروانے میں کوئی قدغن نہیں ہے۔
سابق وزیراعلی سندھ
مراد علی شاہ