مت بھولیں کہ مُسلح افواج بھی عوام کی خادم ہیں جن کا کام مُلکی سرحدوں کی حفاظت ہے مگر مُلکی معاملات سے آپ کا کوئی سروکار نہیں،
وہ ہم ہیں: یعنی سویلینز جو مُلکی پالیسی مُرتب کرینگے!
اور آپ اپنی ذمہ داری کو احسن طریقے سے سرانجام دیں.
(قائداعظم 19 اگست 1947)
بڑی خبر! ایرانی سرکاری ٹی وی پر تاریخ میں پہلی بار امریکہ-ایران امن معاہدے کا بڑا اعلان! 🦅🤝🇮🇷
ایران نے اس جنگ کو ٹالنے کا سہرہ پاکستان کے سر سجا دیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف اور آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر کی کوششوں کو زبردست خراجِ تحسین!
بھئی یہ ویڈیو سنبھال کر رکھو کل رات سے کام آئے گی ، یوتھیوں نے یوم تکبیر پر پھر پراپیگنڈا شروع کرنا ہے جیسے بھارت سے جنگ نہیں ہونی تھی ایسے ہی دھماکے تو نواز شریف کر نہیں سکتا تھا، آپ نے یہ ویڈیو لگا دینی ہے
#28مئی_یوم_تکبیر_قوم_کو_مبادک#نوازشریف_ہمیشہ_زندہ_باد@NawazSharifMNS
عمرانی کرپشن کی عجیب غضب کہانی
برطانیہ نے ملک ریاض کے
منی لانڈرنگ کے190
ملین پاونڈ(67,577,009,623) پکڑے اورعمرانی حکومت کےحوالے کردیےعمران نےخزانے میں جمع کرانے کی بجائے ملک ریاض کو دیئے
بدلے میں458 کنال زمین القادر ٹرسٹ اور 240 کنال اراضی بنی گالا میں گوگی کےنام پر منتقل کیا
مذاکرات کامیاب ہوں یا ناکام، اسی بہانے پوری دنیا کے صحافیوں، وی لاگرز کو پاکستان آکر پتہ تو چلا کہ یہاں کے لوگ کتنے مہمان نواز اور پیار کرنے والے ہیں 🤗
کیا ارشاد بھٹی عمران خان سے اس آڈیو لیک پر سوال کرسکتا ہے؟ کیا اس پر سوال کرے گا کہ فون سیکس کیوں کرتا تھا؟ یہ کونسے لیڈر کی خوبی ہے؟ ارشاد بھٹی کو میرا چیلنج ہے اس آڈیو پر عمران خان کے فالورز سے سوال کرکے دکھادے میں مان جاؤں گا کہ صحافی ہے
بریکنگ نیوز
نیتن یاہو اگر ہنگری آیا تو ہم اس کے جنگی جرائم پر اسے گرفتار کر لیں گے.
ہنگری کے وزیر اعظم پیٹر ہیگر
ہنگری انٹرنیشنل کریمینل کورٹ کا ممبر رہے گا، ہمیں کسی کا ڈر یا خوف نہیں ہے.
اٹلی کی وزیر اعظم Giorgia Meloni نے آج پریس کانفرنس میں واضح الفاظ میں کہا کہ وہ Imran Khan کو نہیں جانتیں۔
انہوں نے دوٹوک انداز میں یہ بھی کہا کہ اگر Shehbaz Sharif جیسے قابل، سنجیدہ اور تجربہ کار رہنما کو دس سال پہلے وزیر اعظم بنایا جاتا تو آج پاکستان سپر پاور بن چکا ہوتا۔
یہ بیان نہ صرف عالمی سطح پر پاکستان کی قیادت پر ایک بڑی رائے ہے بلکہ موجودہ حالات میں ایک واضح پیغام بھی سمجھا جا رہا ہے۔
ارشاد بھٹی مسلم لیگ ن کی حکومت میں کہتے تھے نواز شریف اسکے بچوں کا دودھ پی گیا
پختونخواہ میں صادق اور امین حکومت بچوں کا 80 کروڑ کا دودھ پی گئ لیکن ارشاد بھٹی نے اپنے محبوب لیڈر کے خلاف ایک لفظ نہیں بولا
مرتضیٰ سولنگی صاحب ارشاد بھٹی کی ڈھولکی بجاتے ہوئے🔥
ایران اور امریکہ میں کوئی معاہدہ ہو جائے جنگ ٹل جائے ایران پر عالمی پابندیاں ہٹ جائیں یہ اسرائیل کو منظور نہی اور یہ سب پاکستان اور فیلڈ مارشل کے ہاتھوں ہوں یہ انڈیا اور یوتھیوں کے لیے موت ہے
اسی لیے یہ سارے اب متحد ہو کر پاکستان اور فیلڈ مارشل پر حملہ آور ہو چکے ہیں
آپ اگر آنکھیں کھول کر دیکھیں تو پیٹرن سمجھ آ جاتا ہے
کامران خان فیض حمید اور عمران خان کی سید عاصم منیر کی بطور آرمی چیف تعیناتی کے خلاف سازشوں کا حصہ تھے۔کامران خان نے لگاتار 3 پروگرامز میں عاصم منیر کو متنازعہ قرار دیکر کسی دوسرے کو آرمی چیف لگانے کا بیانیہ بنایا۔سید عاصم منیر کی تعیناتی کے دن میں نے کہہ دیا تھا کہ اب گرگٹ کی طرح رنگ بدل کر چاپلوسی نہیں کرنے دوں گا،مسلسل آئینی دکھاتا رہوں گا۔
تم نے کھربوں روپے لگا کر امریکہ اور برطانیہ میں ایک سید خافظ قرآن کو گالیاں دلوائی تھیں!
آج دیکھو انہی ممالک میں اسی سید خافظ قرآن کا نام روشن ہو رہا ہے۔
یوتھی سڑتا رہے گا
پاکستان آگے بڑھتا رہے گا
انشاءاللہ
عمران خان اسٹیبلشمنٹ کے کندھے پر بیٹھ کر آئے تھے انہوں نے ھی نکال دیا
میاں نواز شریف اداکار فنکار کمیونٹی کے لئے سب سے ذیادہ کام کرتے ھیں۔سینیئر ادکار وسیم عباس
عمران خاں صاحب جب آپکی حکومت تھی تو سعودی عرب،گلف سٹیٹس،ایران سمیت امریکہ سے ناراضگی تھی۔IMF سے قرضہ بھی نہ مل رہا تھا اور شدید پابندیاں تھیں جنہیں ہم آج بھی بھگت رہے ہیں۔آج پاکستان کی دنیامیں عزت ہے معیشت مضبوط ہو گئی آپکا بیانیہ بےنقاب ہو کر جھوٹا ثابت ہوگیااب تو معافی مانگ لیں
ایران مزاکرات کامیاب ہوں امن ہو جائے امریکہ ایران کی 47 سال پرانی دشمنی نا رہے اور یہ پاکستان کی کوشش سے ہو یہ بات اس وقت انڈیا ، اسرائیل اور پی ٹی آئی کو وارا نہی کھاتی ہے اسی لیے امن پرسسس اور فیلڈ مارشل کے خلاف یہ سب سے زیادہ مہم چلا رہے ہیں کل کے دن اچانک بڑے مغربی انفلوانسر کے اچانک فیلڈ مارشل کے خلاف اور عمران کے حق میں بیانات اور ٹویٹ آئے جب ان کا جائزہ لیا تو پتہ چلا سب کے سب برطانوی تھے ایک نے لوکیشن غزہ لکھی تھی مگر جب چیک کی وہ برطانوی تھا اس کا مطلب گولڈ سمتھ خاندان ایکٹو ہو گیا ہے اسرائیل کا پیسہ چل پڑا ہے فوکس والا آرٹیکل اسرائیلی نے لکھا ہے اسرائیل کے اخبار میں عمران کے لیے آرٹیکل آیا ہے باقی را سے منسلک بے نام یوتھیا آکاونٹ تو اور تیزی سے پاکستان مخالف مہم چلانے شروع ہو گے ہیں
سوال یہ کہ حکومتی متعلقہ وزارتیں اور ادارے ان کی ٹیمیں کہاں ہیں ؟
اسرائیل کے سفیر نے پاکستان پر اقوام متحدہ میں ایران کے حوالے سے سخت ترین تنقید کر دی انڈین اسرائیل اور یوتھیے ایک جیسے الفاظ میں پاکستان پر تنقید کر رہے یہی اسرائیل عمران کی رہائی بھی مانگ رہا ہے آپ کو گریٹ گیم سمجھ آ رہی آپ کو ایران امن کے متاثرین نظر آئے
بھارت کو بڑا جھٹکا! "پاکستان ان، بھارت آؤٹ؟ 🇺🇲
چار امریکی صدور نے برسوں کی محنت سے بھارت کو امریکہ کے قریب کیا، لیکن اب ٹرمپ انتظامیہ نے بھارت کو مکمل طور پر مسترد کر دیا ہے۔ ہم نے بھارت کے مقابلے میں پاکستان کا انتخاب کیا ہے" سابق امریکی سفیر راہم ایمانوئل
انڈین سکھ برادری بھی کمال کر رہی ھے ہر کچھ دیر بعد پاکستان اور ہماری آرمی کے حق میں ایسا گانا ریلیز کرتے ہیں کہ پورے انڈیا کو مرچیں لگ جاتی ہیں اور وہ گانا بین کر دیتی ھے، لیکن انڈین پنجابی باز نہیں آنے والے😂