وہ سینٹ میں اپنی تقریروں میں اکثریہ شعرپڑھا کرتے تھے۔
“دل سے نکلے گی نہ مر کر بھی وطن کی الفت
میری مٹی سے بھی خوشبوئے وفا آئے گی”
عثمان کاکڑ صاحب الوداع اورسپردخدابطورصحافی ہم شرمندہ ہیں ہم نےنہ زندگی میں آپ کی آواز کو اہمیت دی اور نہ ہی آپ کے سفر آخرت کو۔🙏🏻
#UsmanKakar
پی پی پی منارٹی ونگ ڈسٹرکٹ فور لاہور بزدار حکومت کی نہتے اور پرامن طلباء کے حق احتجاج سلب کرنے،ان کو گرفتار کرنے اور انکی گرفتاریوں کی پرزور الفاظ میں مذمت کرتی ہے۔
فلفور سبط حسن راہنما PSF سمیت دیگر گرفتار طلباء کو رہا کیجائے۔ راہنما PSFسانول منظور سمیت متعدد طلباء زخمی ہیں
مرد حُر کے بیماری کے باوجود پنجاب میں ڈیرے!
مرشد آصف علی زرداری جس طرح پنجاب میں سرگرم ہیں
انشااللہ وہ وقت دور نہیں جب پیپلزپارٹی پنجاب میں اپنا کھویا ہوا مقام واپس حاصل کر لے گی
مرد حر کی کوشش سے پیپلزپارٹی میں شامل ہونے والے تمام لوگوں کو خوش آمدید
@BBhuttoZardari
33 سالہ امریکی ماڈل اور اداکارہ ایشلے گراہم نے گزشتہ روز اپنی یہ تصویر انسٹاگرام پر شیئر کی ہے۔ تعجب ہے کہ بے حیائی کے مرکز امریکہ میں بیٹھی اس خاتون کو ریپ ہونے کا کوئی خوف نہیں۔ کیا امریکی مرد روبوٹ ہیں؟
سیاست میں کوئ سدا کا دوست نہیں کوئ سدا کا دشمن نہیں کیوں کہ سیاست نام ہی ممکنات کا ہے،بی بی کا سبق دہرانے کو بس جی چاہا جی بی بی کا سبق سیاست کا سبق جب اصغر خان کے ساتھ بھی چلنا پڑا تھا اب جسکو یہ سبق نہیں سمجھ آتا او کتھے دا جیالا بغیر معذرت دے
ایک بندہ جو سندھ حکومت پر اویں ٹویٹیں مارتا رھتا۔
ایک دن وہ سندھ حکومت کو برا بھلا کہہ رھا تھا تو وجہ پوچھنے پر وہ بولا میں اپنے بکری کو سیون اپ پلاتا ھوں وہ صرف دودھ دیتی ھے جبکہ اسے دودھ سوڈا دینا چاھیئے 😂
@socialistppp
سمجھ تو گئے ھو گے
PPP Chairman @BBhuttoZardari has expressed his grief over the demise of President Pakhtunkhwa Milli Awami Party, Balochistan Senator Usman Kakar on Monday, https://t.co/TEEygghlBg
مظلوم کو ہی قصوروار قراردینے والے بھی خود بھی ویسے ہی ہوتے ہیں جیسا کہ یہ ایک ناجائز باپ ہے ایک بیٹی جی وہ بیٹی ناجائز نہیں،یہ حیوان ناجائز باپ اور اب حکمران ہے
وزیراعظم صاحب پاکستان میں شدید گرمی ہونے کے باوجود نہ ڈینگی جان چھوڑ رہا ہے نہ کرونا اور نہ مچھر تو ایسے میں خدا کے لئے آپ ھی اس عوام کے حال پر رحم کریں اور قوم کی جان چھوڑ دیں 🙏🤔 #ThePM#ourpm