یہ تو واضح میرے خلاف ساڑ نکالا ہے وزیر اعلی پنجاب نے کوئی ان کو بتائے میری ڈور بھی تین رنگوں میں ہوتی ہے۔ ویسے مجھے اندازہ نہیں تھا کہ ہماری لاہور تک دھومیں ہیں😂
کیا نون لیگ کے علاوہ پنجاب میں کسی اور جماعت کو سانس لینے کی بھی اجازت ہے یا وہ بھی نہیں ہے۔
اخے میں نواز شریف کی بیٹی ہوں کسی سے نہیں ڈرتی۔
#گڈ_گورننس
کوئی ڈکیت منشیات فروش کا سربراہ کوئی اشتہاری کبھی لاہور کی کسی گلی میں پولیس مقابلے میں مارا گیا کیا؟ اگر ہاں تو میڈیا اور روز مرہ کے نیوز پیپر اسکی تشہیر کیوں نہیں کرتے؟ حقیقت میں لاہور ہر دو نمبری میں سر فہرست ہے۔
حکومت پنجاب ایک طرف بسنت منا رہی ہے دوسری طرف پتنگ کی ساخت پرکئی طرح کی پابندیاں لگا رہی ہےکیونکہ لاہور میں ایک خاص تصویر والی پتنگ کی بڑی ڈیمانڈ ہے اس تصویر والی پتنگ کے فضا میں ابھرنے سے کچھ لوگوں کو ہارٹ اٹیک ہو سکتا ہے بلڈ پریشر میں بھی اضافہ ہو سکتا ہے اس لئے یہ حکم جاری ہوا
پنجاب حکومت عوام سے پیسہ کیسے نکلوانا ہے خوب جانتی ہے۔ کبھی ہیلمٹ کے نام پر چالان کبھی لائسنس کے نام پر چلان تو کبھی لاہور میں بسنت پروگرام کا انعقاد ۔ پنجاب حکومت نوسر بازی میں سب سے آگے۔
پاکستان کے مستقبل کا روشن ستارہ @BBhuttoZardari ہی ہیں۔ ٹاوٹ کردار کٹھ پتلیوں کو ان کے ساتھ جوڑنا نہایت نا انصافی ہے حقیقت یہ بھی ہے کہ موجودہ سی ایم پنجاب کو سی ایم بنانے میں بھی بلاول بھٹو کا کردار ہے۔
پیپلزپارٹی جنوبی پنجاب میں “ایکسپوز” ہو گئی !!!
پیپلزپارٹی نے ہمیشہ جنوبی پنجاب کے نام نہاد حقوق کے نام پر وسطی اور بالائی پنجاب کے خلاف شور مچایا ہے مگر بنجر چولستان کو زرخیز بنانے والی محفوظ شہید کینال کی مخالفت نے ساری محبت ایکسپوز کر دی ہے۔
حقیقت یہ ہے کہ سندھ کی پیپلزپارٹی کا جنوبی پنجاب سے کوئی تعلق ہے نہ محبت۔ وہ کسی بھی دوسرے پنجاب دشمن کی طرح صرف اور صرف پنجاب کو تقسیم کرنا، اس کی طاقت توڑنا چاہتی ہے مگر سرائیکی وسیب اسے اپنی دوست سمجھتا رہا۔
پی پی پی اگر جنوبی پنجاب کی دوست ہوتی، اس کی محرومیوں کا ازالہ چاہتی تو یہ بھی کہہ سکتی تھی کہ ہمارے پاس بہت پانی ہے، ہم تو سمندر میں بہا دیتے ہیں، تم سندھ کے حصے سے پانی لے لو، آباد اور خوشحال ہو جاؤ مگر اس نے یہ بھی برداشت نہیں کیا کہ پنجاب باسی اپنے پانی سے ہی اپنی پیاس بجھا لیں، اپنی فصل اگا لیں، کیا سرائیکیوں کی اس پر آنکھیں کھلیں گی؟
حد تو یہ ہے کہ پیپلزپارٹی کی ایما پر وکیل وغیرہ پنجاب آنے اور کراچی جانے والے راستے تک بند کئے بیٹھے ہیں۔ ڈھور ڈنگر مر رہے ہیں، آلو سمیت زرعی اشیأ خراب مگر وہ نفرت کے پیکر بنے بیٹھے ہیں کہ کہیں چولستان کو پانی نہ مل جائے ۔
پیپلزپارٹی مان لے کہ وہ اب صرف سندھ کی پارٹی ہے اور اسے کسی پنجابی کی خوشحالی برداشت نہیں چاہے وہ سرائیکی ہی کیوں نہ کہلاتا ہو۔ پیپلز پارٹی پنجاب میں دوبارہ بھٹو اور بیںطیر والا “کرزما” چاہتی ہے تو اسے بلاول زرداری کی علاقائی سندھی سیاست کو محدود کرنا ہو گا، عمل سے بھی پاکستان کھپے ثابت کرنا ہو گا، پنجاب اپنا دامن اس کے لئے کھول دے گا مگر ایسے نہیں ۔۔۔
کیا کہا؟
چولستان جنوبی پنجاب کا حصہ نہیں؟
اس سوال کا جواب مگر آگے ۔۔۔
یہ عظمی بخاری نامی عورت سند یافتہ بد کردار جاہل بیہودہ قسم کی عورت ہے ان جیسی عورتوں نے اونچی بول کر سچ کو دبانے کی قسم کھا رکھی ہے یہ بھی حقیقت ہے اونچا بولنے والا ہمیشہ سچا نہیں ہ��تا۔
عوام کا پُرزور مطالبہ ہے کہ عظمیٰ بخاری کا پولی گرافک ٹیسٹ کروایا جائے تاکہ اس کو سندیافتہ جھوٹی قرار دیا جا سکے۔
جے ایف -17 تھنڈر طیارے کا MOU بی بی شہید نے 1995 میں سائن کیا تھا اور پاکستان میں اس کی پیداوار کا آغاز پیپلزپارٹی کے دور میں 2008 میں ہوا اور پہلا پاکستانی ساختہ طیارہ بھی پیپلزپارٹی ہی کے دور میں 2009 میں پاک فضائیہ کے حوالے ہوا۔ سارے ثبوت لگا دئیے ہیں۔
جہاز میں بیٹھ کر تصویر بنوا لینے سے کریڈٹ نہیں لئے جاتے۔ نون لیگ نے وطیرہ ہی بنا لیا ہے کہ مہر اٹھائے پھرتے ہیں جو کامیاب پراجیکٹ نظر آتا ہے اس پر اپنی مہر لگانے کی کوشش کرتے ہیں۔ ان پٹواریوں کو یہ معلوم نہیں کہ آج کل کے تیزرفتار دور میں یہ ممکن نہیں ان کا جھوٹ فورا پکڑا جاتا ہے۔۔۔
دیکھنے کو ملا کہ ورکرز و روزے دار پانی کو ترستے ہے گورنر کی نا اہلی کہ وہ افطاری کے اشتہار دینے کے بعد یہ بتانا بھول گئے کہ روزہ کھولنے کیلئے کھانے کا سامان ہمراہ لائیں۔
@chasingnomad@BBhuttoZardari ہر عہدے دار مال بنانے کے چکر میں لگا ہوا ہے پارٹی کی چود کر تہہ لگا دی گئی ہے پنجاب میں۔ اس سے بڑا گشتی کا ب��ہ کوئی نہیں جو غلط کو غلط نہ کہے اور عہدے داروں کو اپنا بہنوئی اور پارٹی کو کچھ نہ سمجھے۔
گورنر پنجاب کی سرپرستی میں ہونے والی افطار پارٹی میں روزے اور بغیر روزے والے پانی کو ترستے تو کچھ پالک روٹی کو ترستے دکھائی دئے۔ سستی شہرت اور مشہوری کے لئے ورکرز کو زلیل کرنے کی روایت کب ختم ہو گی ؟
@BBhuttoZardari
بندہ نمبر دو
حسن مرتضی گو۔۔
پنجاب میں حسن مرتضی کے خلاف ورکرز جیالوں کی شدید نعرے بازی اس بات کو واضح کرتی ہے کہ پنجاب میں پی پی کی بربادی کے ذمہ دار حسن مرتضی جیسے مزید عہدے دار ہیں جن کو جلد از جلد بڑے عہدوں سے فارغ کرنے کی ضرورت ہے۔
@BBhuttoZardari