وہ بیٹی تھی پنجابوں کی خیبر کی بولانوں کی
وہ سندہ مدینے کی بیٹی وہ نئی کہانی کربل کی
وہ خون نیں لت پت پنڈی میں بندوقیں تھیں بم گولے تھے
وہ دریا دیس سمندر تھی وہ تیرے میرے اندر تھی
وہ سوندھی بیٹی سندھڑی کی وہ لڑکی لعل
قلندر تھی
@BBhuttoZardari
https://t.co/CvcWZS8wCp
تو یہی اپ پاکستان میں کیوں نہں ہونے دیتے کسی غیر مسلم کی عبادت گاہ کو بھی ایسے ہی منظور کرے جیسے انگلینڈ نے کیا ہے ہندوں کی زندگی اپ نے جہنم بناٸی احمدیوں کی زندگی اپ نے حرام کی ہوٸی ہے کوٸی غیر مسلم خود کو محفوظ نہں سمجھتا یہاں
@MuhammadTahaCh1 ناموس رسالت کو کوٸی خطرہ نہں ہے اگر خطرہ ہے تو مفاد پرست مولیوں سے خطرہ ہے جو اپنی انا کے لیے ناموس رسالت کا سہارہ لے کے معصوم لوگوں کی زندگیوں سے کھلتے ہیں