I want to first thank our PTI workers & voters of Punjab for defeating not just PMLN candidates but the entire state machinery, esp harassment by police, & a totally biased ECP. Thank you to all our Allies, PMLQ, MWM & Sunni Ittehad Council.
ایک زمانے میں ڈی جی آئی ایس پی آر کی بات حرف آخر اور مہر تصدیق مانی جاتی تھی- وہ آصف غفور کا زمانہ تھا- کیا کمال کی شخصیت تھے روانی کے ساتھ تسلسل کے ساتھ پورا ناپ تول کر تحقیق کر کے وزنی الفاظ بولتے تھے، صحافی سو مرتبہ سوچتا تھا سوال کرنے سے پہلے.
#DGISPR@peaceforchange
قیامت والے دن جب سب یا نفسی یا نفسی پکار رہے ہوں گے تو تب میرے پیار نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یا امتی یا امتی پکار رہے ہوں گے !
کیا امت آج ایک ہو کر کھڑی نہیں ہو سکتی ؟
#گستاخی_رسول_نامنظور
ہمارےرسولِ محترمﷺکی ذاتِ اقدس پر اس نوعیت کاحملہ وہ المناک ترین حرکت ہےجو کوئی مسلمانوں کیخلاف کرسکتاہےکیونکہ ہم مسلمان اپنےنبی پاکﷺکی نہایت تعظیم ملحوظ رکھتے+ان سےشدیدمحبت کرتےہیں۔OIC مودی کےبھارت کیخلاف سخت اقدام کرےجو اپنی اسلام مخالف پالیسیزکےباوجود اب تک بچتا آیاہے
ہمارے پیارے نبی پاک ﷺ پر بھارتیہ جنتا پارٹی کی ایک ترجمان کے نفرت انگیز حملے کی شدید ترین مذمت کرتا ہوں۔ مودی سرکار جان بوجھ کر بھارت میں جتھوں کو تشدد پر اکسانے کے ساتھ مسلمانوں کیخلاف اشتعال انگیزی اور نفرت کے فروغ کی سوچی سمجھی حکمتِ عملی پر کاربند ہے۔