علیمہ خان کی اپیل 🚨
میں عوام سے کہتی ہوں کہ اگر عمران خان کی زندگی کو بچانا ہے تو گھروں سے باہر نکل آئیں
اگر سپریم کورٹ انصاف نہیں دیتا تو پارٹی سے اور پورے پاکستان سے کہتے ہیں احتجاج کے لئے باہر نکل آئیں
یااللہ جس نے بھی یہ سایہ ہم اور اس ملت سے چھینا ہے اس کو نشان عبرت بنا یارب بہت علماء شہید ہو گئے لیکن ہمارے حکمران غفلت میں سوئے ہوئے ہیں تو قھار ذات ہے یارب اپنا قہر نازل فرما ان لوگوں پر جو ہمارے معصوم اور سفید داڑھی والے جیسے فرشتے علماء ہم سے چھینے جاتے ہیں 😭😭
ایک مرتبہ پھرخاص طور پر ماہِ مقدس (رمضان المبارک) کے دوران اسرائیلی فوجیوں کےمسجداقصیٰ میں نمازیوں پر حملےکی شدید مذمت کرتاہوں۔OICکی ذمہ داری ہےکہ UNSC+ عالمی برادری کو بتائےکہ اس قسم کی وحشت سے پوری دنیامیں مسلمانوں کےجذبات کو شدیدٹھیس پہنچتی ہے۔
https://t.co/NVYJl15KoY
Under the depries A Palestinian screaming " ya allah ".. may allah save him
من تحت الركام ... يهتف "يا الله" ... فلسطيني من غزة
https://t.co/JYnmtRufdK
#GazaUnderAttack
#غزة_تحت_القصف_الآن
الحمدللہ، اب ہم تیس لاکھ ہو چکے ہیں۔ تمام فالوورز کا شکریہ۔ حقیقی آزادی کی جدوجہد جاری ہے اور فتح انشاءاللہ یقینی۔
Alhamdolillah. Account has crossed the 3 million mark! Thank you, everyone.
#3MillionFollowers
rule by a cabal of crooks & their handlers brought to power through US regime change conspiracy. Will our ppl bow down before this conspiracy in fear or, as a nation, face up to the challenge? On 13 Aug at our Haqeeqi Azadi jalsa I will announce our plan to counter this fascism.
People of Kufa, despite knowing our beloved Prophet(PBUH)'s Grandson was on the path of truth, did not come to help out of fear of Yazid & allowed the greatest tragedy of Islam to happen. Every era has its Yazids. Pakistan is facing Yazidiyat (fascism) today in the form of
یہ جانتے ہوئے بھی کہ ہمارے پیغمبرِپاک صلی اللہ علیہ وسلم کےنواسےراہِ حق پر تھے،کوفہ کےلوگ یزید کےخوف سےانکی مدد کو نہ نکلےاور اسلام کےعظیم ترین المیےکووقوع پذیرہونےدیاگیا۔ہر دور کااپنایزیدہوتا ہے۔مجرموں کےبرسرِاقتدارگروہ،جسےتبدیلئ حکومت کی امریکی سازش کےذریعےحکومت میں لایاگیااور
انکےسرپرستوں کےاقتدارکی شکل میں پاکستان آج یزیدیت(فسطائیت)کےنرغےمیں ہے۔کیا ہمارے لوگ بھی خوف میں مبتلا ہوکر اس سازش کےسامنے سرجھکائیں گےیابحثیت ایک قوم اس کڑےامتحان کا سامنا کریں گے؟ 13اگست کو میں اپنےحقیقی آزادی جلسےمیں اس فسطائیت سے نمٹنے کےمنصوبےکااعلان کروں گا۔
نون لیگی رہنما، صحافی ہماری KPK کی حکومت کے USAID پروگرام میں تعاون، شمولیت کو امریکہ کی غلامی اور Absolutely Yes سے تشبیہ دے رہے ہیں! یہ ایسا کر سکتے ہیں کیونکہ جہالت پر پابندی نہیں۔۔
عمران خان کئی بار واضح کر چکے کہ پاکستان ہر ملک سے اچھے تعلقات چاہتا ہے لیکن غلامی کسی کی نہیں۔