@MaryamNSharif ایک معزز شخ��یت کی کوہاٹ میں حادثاتی موت واقع ہو کر شھید ہونا۔ اور پھر خبر کے بعد نہ کوئی تحقیقات نہ ٹکر دینے والی گاڈی کا اتہ پتہ KPK پولیس کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے۔ @MaryamNSharif آپ لوگ کی خاموشی بھی الجھن کا سبب ہیں۔
#_انصاف_براۓ_مفتی_سردار_حقانی
جانے دیں آئینی جمہوری تبدیلی کی باتیں قبل از وقت تبدیلی گزشتہ 23 وزیر اعظم تبدیلی معماروں نے پہلے بتایا نہ اب بتائیں گےعمران خان فارغ کرنے ک�� دراصل حقیقی وجہ کیا بنی؟ قصہ مختصر "عمران خان کے ساتھ گیم ہوگیا" جب فیصلہ ہوا چند ماہ میں اجزائے ترکیبی جڑے اورفارغ وڈیو ملاحظہ فرمائیں