|Social Media Activist|
|Proud Pakistani|Pak Army&ISI|
Soldier of 5th Generation War Die Hard Fan of LtGen #AsifGhafoor @PeaceForChange
#PakistanZindabad🇵🇰 🍁
بزدل حکمران @ImranKhanPTI
دین کی ترجمانی نہیں ہوتی تو کرسی سے اتر جاؤ
دین کی ترجمانی کرے تو
صدیق اکبر کرے
حیدر کرار کرے
عمر فاروق کرے
خالد بن ولید کرے۔
اس لئے تو اقبال نے کہا
نکل کر صحراء سے جس نے روما کی سلطنت کو الٹ دیا تھا💓
#PalestiniansLivesMatter
امت محمدی کی بیٹی پکار رہی ہے
کہ اب محمّد بن قاسم
محمود غزنوی دوبارہ نہیں آے گا؟
کسی بھی مسلمان ملک کے حکمران میں جرات نہیں جو ان یہودیوں کو جواب دے
کوئی ارتغل نہی آئے گا؟
https://t.co/wcXqDtzss5
#GazaUnderAttackk#WeAreAlQuds
Allama Mohammad Iqbal's view of #Palestine
The United Nation is created to suppress Muslims only and only.
Those who are expecting from the United Nations that they will liberate Palestine and Kashmir, before they see this video
#WeAreAlQuds
فیس بک نے ایک پیج بنایا جس میں اسرائیل کی حمایت کی گئی ہے۔ اور صرف یہی نہیں ، انھوں نے اسے 76 ملین سے زیادہ لائیکس ان افراد کے علم یا رضامندی کے بغیر ��ینے میں بھی کامیاب کیا جو ظاہر ہوتا ہے کہ اسے پسند آیا ہے۔
نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں اور آپ کے باہمی رابطوں کی تعداد دیکھیں
بزدل حکمرانوں کو بھی تو ہماری قوم نے منتخب کیا ہے۔
ہماری قوم بھی 70 سالوں سے سڑکوں نالیوں بجلی کے چکروں سے باہر آئے گی
تو ہی دین کی ترجمانی کرنے والوں کو حکومت میں لائے جو کشمیر پر ظلم کرنے والے بھارت اور فلسطین پر ظلم کرنے والے اسرائیل کو جواب دے سکے۔
#GazzaUnderAttack
Allama Mohammad Iqbal's view of Palestine.
The United Nation is created to suppress Muslims only and only.
Those who are expecting from the United Nations that they will liberate Palestine and Kashmir, before they see this video.
#المسجد_الأقصى#IsraeliTerrorism