شہباز شریف صاحب، کہاں ہے غزہ پیس بورڈ۔۔۔
ناقابل برداشت منظر۔۔معصوم فلسطینی بچے دہشتگرد اسرائیل کے ہاتھوں امریکی ،یورپی سپورٹ سے بھوک اور گولیوں سے دن دھاڑے دنیا کے آنکھوں کے سامنے شہید ہورہے ہیں۔۔۔۔
یہ سب کچھ عالم اسلام کے حکمرانوں اور جرنیلو کی خاموش سہولت کاری سے ہورہا ہے۔۔۔
ان معصوموں کے خون کی قیمت تاریخ کا قرض ہے۔۔
خوفناک اعداد و شمار۔۔۔۔
یہ محض اعداد و شمار نہیں یہ جیتے جاگتے انسان تھے۔۔۔۔
خدا کیلئے اب بھی وقت ہے،غزہ کو بچانے کیلئے آگے بڑھو،اس سے پہلے کہ بہت دیر ہوجائے۔
ایک ہی دن میں 70 بچے 💔
اس ویڈیو کو لاکھوں ویوز ملنے چاہئیں۔خدارا فلسطین کے بارے میں بات کرنا بند مت کریں، چاہے آپ اکیلے ہی آواز اٹھانے والے کیوں نہ ہوں۔ شیئر کریں، شیئر کریں، شیئر کریں۔۔۔۔
خدا کے واسطے وفاق المدارس والے اس حوالے سے کوئی اصول ترتیب دیں۔ کسی بچے کو مارنا اس بیدردی کے ساتھ کہ وہ اللہ کو پیارا ہوجاۓ۔
ذمہ داران ایکشن لیں، ایسے مدارس کو فی الفور حکومت بند کرواۓ۔
جے شری رام نہ بولنا دہلی کے جاوید انصاری کو مہنگا پڑ گیا
ہندو انتہا پسندوں نے جاوید انصاری کو مسجد سے نکلتے ہوئے دیکھا تو اس سے زبردستی کہا کہ جے شری رام کا نعرہ لگاؤ، جب اس نے نعرہ لگانے سے انکار کیا تو اسے شدید تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور جاوید محمد رسول اللہ پڑھتے پڑھتے جام شہادت نوش کر گیا
��زہ میں بھوک سے متاثر بچوں کا منظر، سنتِ نبوی ﷺ کی یاد تازہ ہوگئی
غزہ کے شدید غذائی بحران میں بھوک سے متاثر بچوں کی تصاویر نے دنیا کی توجہ حاصل کی ہے، جبکہ یہ صورتحال نبی کریم ﷺ اور صحابہ کرامؓ کے دور کی آزمائشوں کی یاد دلاتی ہے۔
مالی امداد کی اپیل۔۔!!
یہ بچی مریم حسین غزالی پریمیئر اسکول بہارہ کہو اسلام آباد میں پڑھتی ہے، بچی کینسر جیسے مہلک مرض میں مبتلا ہے، سی ایم ایچ راولپنڈی میں زیر علاج ہے، والدین غریب ہیں جو علاج کا خرچہ نہیں اُٹھا سکتے، اُن کی حسب توفیق جتنی مدد ہو سکے تو کر دیں، والد کا نام اور ایزی پیسہ اکائونٹ نیچے شیئر کیا ہے، بچی کی میڈیکل رپورٹس اور اُس کے والد کا شناخی کارڈ بھی موجود ہے، اگر کوئی دیکھنا چاہے تو ڈی ایم میں بھیج دیا جائے گا، شکریہ
03155050433 (Ahmed Hussain)
غزہ کی بچوں کی حقیقت اور ایک ساتھی کے چند الفاظ*
مظلوم امت کی خبریں سن کر دل و دماغ پر افسردگی کی گھٹائیں چھائے بغیر، رنج و غم کو محسوس کیے بغیر، اپنے دل کو گھائل کیے بغیر تم گزر جاؤ، تو پھر کیسے ممکن ہے کہ تم خود کو اس امت کا حصہ کہلاؤ؟🇵🇸💔
بھارت کے گجرات کے چیف منسٹر کے پاس سب سے مہنگا جہاز ہے لیکن وہ مریم نواز کے جہاز سے 1400 ملین ڈالر سستا ہے، اگر بھارتی پنجاب کو دیکھیں تو وہاں کے چیف منسٹر کے پاس جہاز ہے ہی نہیں،امریکہ میں کسی ریاست کے گورنر کے پاس کوئی جہاز نہیں ہے، محمد مالک