آج جہانزیب کی نانی اپنے نواسے کا انتظار کرتے کرتے اس دنیا سے اپنے دکھوں کو ساتھ لے کر رخصت ہوگئی جھنوں نے دنیا میں نانی کو نہیں سنا ہو اب وہ اللہ تبارک تعالی ��ے شکایت ضرور کرئے گی اور اللہ ضرور ان زمینی خداؤں سے پوچھے گا جو ہمیں ازیت دے رہے ہیں ہمارے پیاروں کو لاپتہ کررہے ہیں
زاہد کرد بلوچ کو 18 مارچ 2014 کو حراست میں لیکر لاپتہ کیا گیا انکو لاپتہ ہوۓ ساتھ سال مکمل ہو چکے ہیں زاہد کی اہلیہ کی جانب سے کوٸٹہ پریس کلب کے سامنے شام3 بجے مظاہرہ ہوگااور شام 6بجے ٹویٹر کیمپین چلأٸی جاٸیگی جس کا ہیش ٹیگ ہوگا #SaveZahidKurd تمام مکاتب فکر سے شرکت کی اپیل
Look at this sketch in @GeoTvNews making fun of missing persons, this is how that's state media portray our issues as tasteless satire.
@HamidMirPAK@Xadeejournalist
یہ سوال کاجواب پوری دنیامیں نہیں کہ ایک ملک جسکاکوئی تاریخ نہیں اورنہ ہی کوئی قوم ہے پروجودمیں کیسےائی اورنام بھی عجیب ساپاکستان کیاپاکی کوئی قوم ہےیاپاک کوئی قوم ہےہمارے نزدیک یہ برطانیہ سامراج کا بنایا ہوا یہ ظالم ریاست جو مظلوم اقوام کے خلاف استعمال ہورہی ہے
#FreeBalochistan