حکام نے جس طریقے سے کریما بلوچ کی تدفین میں رکاوٹ ڈالنے کی کوشش کی ہے وہ توہین آمیز اور بلوچستان اور اس کے عوام کی جانب ریاست کے رویے کی عکاسی کرتا ہے۔ ایچ آر سی پی ریاست پر زور دیتا ہے کہ وہ ان جائز مطالبات کا ادراک اورازالہ کرے جن کے لیے محترمہ بلوچ ساری عمر جدوجہد کرتی رہی ہیں
Why is 27th March observed as a Black Day by the people of Baloch nation?
Seventy three years ago (in 1948), on this day, Pakistan sent its military to illegally occupy Balochistan, an independent nation.
Know the entire Balochistan conflict:
https://t.co/52ow76DNWw
تیرا سال پرانی ایک نایاب تصویر جس میں چیف آف جھالاوان شہید نواب آمان اللّٰہ خان زہری پرنس آغا موسیٰ جان بلوچ بی ایس او کے دو سابقہ چیرمینز شہید سنگت ثناہ جان بلوچ اور بی ایس او کے اسیر رہنما اور سابقہ چیرمین سنگت زاکر مجید بلوچ اور دیگر لوگ شریک ہے تصویر دوران فاتحہ خوانی
@HaleemB36366496@Nasrullah_Baloc اسکا تعلق بلوچستان سے ہے نہ کے پنجاب سے انڈیا کے ساتھ سیز فائر کے بعد پاکستان اپنے فوج بلوچستان بیج رہا ہے اس پر بیان کیوں نہیں دیتا ہے
Human Rights Watch calls on Prime Minister Imran Khan to follow up on his pledge of ending enforced disappearances in the country. “He now has an opportunity to signal to Pakistanis & the world that his government is intent on ending this illegal practice.”https://t.co/4z49w36Bhq
مٹیاری کے قریب نیشنل ہائی وے پر قابض پاکستان آرمی کی گاڑی الٹ گئی حادثہ میں 4 آرمی کے دہشت گرد مردارہوگئے 15 شدید زخمی ہوگئے آرمی کی جوان اور افسر پنوں عاقل سے بلوچ وسائل لوٹنے لوگوں کو لاپتہ کرنے کیلے گوادر جارہے تھے زخمی دہشت گردوں کو سی ایم ایچ حیدراباد منتقل کردیا گیا.
Those who call themselves friends, well wishers and supporters of Baloch freedom struggle among other nations; they must not ignore Iranian state terrorism against Baloch people in Iranian Occupied Balochistan. Iran is evil as Pakistan if not worse.
#FreeBalochistan