#BALOCHISTA#MR_FORM47 say he fears no one.
Yet black security walls and rows of flower pots now line #Zarghoon Road.
If there is no fear, why the barriers?
Looks like the fear runs so deep that even a shadow feels threatening.
#Wadh's chili was hotter than expected. 🌶️
@BBCUrdu
Dissents are being silenced through extrajudicial killings, enforced disappearances, and unfair trials.
We are bringing together a panel of distinguished speakers to discuss this catastrophic human rights crisis in Balochistan.
بلوچستان میں تین کالج اساتذہ کو جبری ریٹائرمنٹ کی سزا دینا مسائل کا حل نہیں خوف پیدا کرنے کی کوشش ہے، حکومت انتقامی کارروائی کے بجائے مذاکرات اور انصاف کا راستہ اپنائے، ثنا بلوچ
https://t.co/JiR7HKiuGM
#Balochistan@Senator_Baloch
In Khuzdar,operation residence of Sardar Naseer Musiani,reportedly resulted in the arrest of family members, killing of his son Khalil Ahmed Musiani,alleged enforced disappearance of2other sons and relatives.
BNP has announced shutter-down strike across Balochistan on June 10.
▪️ جو ظلم و جبر کا بازار انہوں نے گرم کر رکھا ہے، آج بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل کو اپنے ورکر کی شہادت پر تعزیت اور فاتحہ خوانی میں شرکت کے لیے جانے سے کرفیو کے نام پر روکا جا رہا ہے۔
▪️ اسی سلسلے میں بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) نے 10 تاریخ کو پورے صوبے میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کی کال دی ہے۔ تمام جمہوری اور ملت پال سیاسی جماعتیں اس شٹر ڈاؤن ہڑتال کی مکمل حمایت کا اعلان کرتی ہیں۔
▪️ ہم سمجھتے ہیں کہ عوامی آواز کو دبانے، سیاسی قیادت کو محدود کرنے اور شہری آزادیوں پر قدغن لگانے کے یہ اقدامات ناقابلِ قبول ہیں۔ ان شاء اللہ ہم اس ظلم، جبر اور ناروا پالیسیوں کے خلاف متحد ہیں اور ان ناجائز اقدامات کے ساتھ ساتھ ان کے پشت پر بیٹھے ریاستی ہتھکنڈوں کے خلاف اپنی جمہوری و سیاسی جدوجہد جاری رکھیں گے۔
~اصغر خان اچکزئی
صدر، عوامی نیشنل پارٹی بلوچستان
کوئٹہ میں گزشتہ روز ایک خاتون ڈاکٹر کے ساتھ جو کچھ ہوا، وہ صرف ایک فرد پر حملہ نہیں بلکہ ہماری روایات، ہماری اقدار اور بلوچستان کی اجتماعی غیرت پر حملہ ہے۔ یہ اس سرزمین کی روح کے خلاف ہے جہاں عورت کو عزت، وقار اور احترام کا سب سے بلند مقام حاصل رہا ہے۔
آج ہم ایک ایسے دور کے گواہ ہیں جو ہمارے لیے باعثِ شرم ہے۔ ہم خاموش بیٹھے ہیں جبکہ ہماری بیٹیاں ہسپتالوں میں نشانہ بنائی جا رہی ہیں، انہیں اٹھایا جا رہا ہے، قید کیا جا رہا ہے اور ہراساں کیا جا رہا ہے۔ یہ سب اُس دھرتی پر ہو رہا ہے جہاں کبھی عورت کی حرمت ہر شے سے بڑھ کر سمجھی جاتی تھی۔ یہ دیکھنا روح کو زخمی کر دیتا ہے کہ ہم بحیثیتِ معاشرہ کہاں سے کہاں پہنچ گئے ہیں۔
بلوچستان وہ سرزمین ہے جہاں عورت صرف عزت کی علامت نہیں بلکہ قیادت، ہمت اور شعور کی نمائندہ بھی رہی ہے۔ جو لوگ پسماندہ، تنگ نظر اور فرسودہ سوچ کے ذریعے باعزت اور کامیاب خواتین کو بدنام کرنے، دبانے یا ان کی آواز خاموش کرنے کی کوشش کرتے ہیں، انہیں جان لینا چاہیے کہ وہ صرف ایک عورت نہیں بلکہ پورے معاشرے کی بنیادوں کو نشانہ بنا ��ہے ہیں۔
کسی بھی عورت کی عزت، ساکھ اور کامیابی پر حملہ دراصل ہماری اجتماعی اقدار پر حملہ ہے۔ ایسے رویوں کے لیے کوئی گنجائش نہیں ہونی چاہیے۔ خواتین کا احترام کوئی انتخاب نہیں، بلکہ ایک اصول ہے جسے ہر حال میں برقرار رکھنا ہوگا۔
ہم متاثرہ خاندان کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں اور مطالبہ کرتے ہیں کہ ذمہ دار عناصر کو فوری طور پر قانون کے کٹہرے میں لایا جائے۔ خاموشی اب جرم بن چکی ہے۔ وقت آ گیا ہے کہ ہم اپنی روایات، اپنی غیرت اور اپنی بیٹیوں کے وقار کے دفاع کے لیے یک آواز ہو جائی!!
“Balochistan National Party (BNP-M) chief Sardar Akhtar Jan Mengal on Saturday announced a shutter-down strike across Balochistan on June 10, condemning the June 2 incident in Zehri in which the party’s district vice-president was shot dead”
What happened to the female doctor in Quetta yesterday goes against our traditions, our values, and everything Balochistan stands for. Women hold the highest place of respect in our society, and there can be no tolerance for those who try to bring down respected and successful women with backward and patriarchal thinking.Balochistan is a land where women are honoured, valued, and often lead from the front. Any attack on a woman’s dignity, reputation, or achievements is an attack on our collective values. We stand with every woman facing injustice and strongly condemn those who believe they can silence, shame, or target women. There must be zero tolerance for such behaviour. Respect for women is not a choice it is a principle that must be upheld at all times. We stand united with the victims family and demand justice.
During a raid on the home of Sardar Naseer Ahmed Moosani in Bulbul Zehri, the sanctity of the home was violated and his sons and close relatives were detained and taken to an undisclosed location. Among them was Sardarzada Khalil Ahmed Moosani, Senior Vice President of BNP Khuzdar and son of former District Chairman and Central Committee member Sardar Naseer Ahmed Moosani. Despite being injured, Khalil Ahmed Moosani was taken away by security forces, and his family was later informed to collect his body.
We strongly condemn the cowardly raid on the residence of our senior leader Rauf Mengal in Khuzdar. Targeting BNP leadership through such shameless tactics is a direct attack on, our political freedoms and our right to struggle for the people of Balochistan. Those behind this act must know that we have faced worse and we have never backed down. This will not scare us, this will not silence us and this will not stop us. BNP’s political struggle is the voice of the people and no raid, no threat and no intimidation can ever suppress it. We will continue our mission with even greater strength and determination.
اب حکومت نے جتنی محنت مذاکرات پر کی ہے اتنی اندرونی مسائل کے حل پر بھی دیں تاکہ بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں کچھ امن دیکھنے کو مل سکیں ، ساجد ترین ایڈووکیٹ
مال بے پرسان
دل اے بے رحم
#Balochistan
پہلے سے تعلیمی پسماندگی کا شکار بچے تعلیمی اداروں کی بندش سےعلم کے حصول سے محروم
وجہ لاک ڈاؤن
جبکہ
غریب عوام کے پیسوں پراسلام آباد بار کے بعداب وفاق کو7ارب عطیہ بدقسمتی اوراحساس محرومی کی بنیادی اسباب ہیں
@arynewsud@BBCUrdu@HamidMirPAK
بلوچستان کی کٹھ پتلی حکومت نےوفاقی حکومت کو 7 ارب روپے واپس کرنے کا فیصلہ، جبکہ وہ بلوچستان کے شہریوں کو مناسب خوراک، ادویات یا تنخواہیں نہیں دے سکتے، ساجد ترین ایڈووکیٹ