@RadioCricket@DennisCricket_ Little bit away moment in the air...ball edge the outer side of the bat .. it'clear out ...3rd umpire is still confirming the edge ....
پاکستان کی پارلیمانی سیاست کا ایک اور خوبصورت دن
آج عمران خان نے اسد قیصر (کے پی) کو سپیکر قومی اسمبلی اور قاسم سوری (بلوچستان) کو ڈپٹی سپیکر بنا کر مستحکم پاکستان کی بنیادرکھ دی
اس سے نہ صرف ان صوبوں میں احساس محرومی کم ہوگی بلکہ انکےاعتماد میں بھی اضافہ ہوگا.
عمران خان کے نئے پاکستان کا اہم جزو: چھوٹے صوبوں کی بھرپور نمائندگی۔ خیبرپختونخوا کے اسد قیصر اور بلوچستان سے محمود خان اچکزئی کو ہرانے والے قاسم سوری اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر منتخب!
#NayaPakistan#PTI
Thank you, Punjab, for the honour.
We the PTI representatives will do our best to fulfil all our election promises to you.
Our first priority was and is to make life of the common man better, and to be a positive part of the process of making Pakistan the best version of itself
The march towards Naya Pakistan continues, Alhamdulillah. Congratulations to Asad Qaiser, Qasim Suri, Mushtaq Ghani & Mahmood Jan on being elected Speaker/Deputy Speaker National & KP assembly. A big thanks to our allies and all our pti elected representatives
تحریکِ انصاف کے امیدوار قاسم خان سوری 183 ووٹ لے کر ڈپٹی سپیکر کے عہدے پر کامیاب ہوئے۔
ہماری جماعت نے ہر صوبے سے لوگوں کو وفاق میں اہم عہدوں پر لاکر یہ ثابت کیا کہ تحریکِ انصاف واقعی پاکستان کے وفاق کی علامت ہے۔
@mkw72 قطعاً نہیں، جو انہوں نے کیا وہ قابلِ مزمت ہے لیکن ان لوگوں کا اس عمل پہ تنقید کرنا حیران کن لگتا ہے جو گلو بٹ اور عزیر بلوچ جیسے بدمعاشوں کو سپورٹ کرتے رہے ہیں۔ جب یہ لوگ غنڈاگردی کرتے تھے تو ان لوگوں کی زبانوں پہ تالے لگ جاتے تھے۔