باجوڑ میں کھڑی فصلیں باغات گھروں اور دکانوں پر نصب سولر سسٹمز تباہ۔
باجوڑ کو فی الفور افت زدہ قرار دیا جائے۔
غریب کسان اور زمینداروں کا کوئی دوسرا ذریعہ معاش نہیں۔
اللہ تعالٰی رحم فرمائے۔
آمین۔
#باجوڑ_کو_افتزدہ_قرار_دیا_جائے
خیبر پختونخواہ ملاکنڈ ڈویژن سیلاب کے بعد اب طوفانی بارشوں اور ژالہ گاڑیوں نے لپیٹ میں لے لیا ہے۔ فصلیں میوہ جات مال مویشی اور زمینوں کو شدید نقصانات پہنچے ہے لہذا حکومت جلد از جلد متاثرہ علاقوں کو آفت زدہ قرار دیں دے۔
#باجوڑ_کو_آفت_زدہ_قرار_دیا_جائے
وئيل کيږي چې کوم ملا د مشال په مرګ مردان کښې جشن کړے وو هغه خپله هم د مسلمانانو هجوم له لاسه ووژلے شو.
تا چې لګولے وو د بل په کور
دا هم هغه هور دے چې بل پاتې دے
پښتانه متل کوي چې د ازاره چا بازار نه دے موندلے.
#rgviews#Mardanincident
خیبر پختونخوا میں آج ایک روز عسکریت پسندوں نے 7 مقامات پر حملے کئے جس میں سیکورٹی فورسز 14 سیکورٹی اہلکار او7 اساتذہ جاں بحق ہوئے لیکن کسی عدالت نے کوئی نوٹس لیا اور نہ کسی ٹی وی چینل پر اس کا تذکرہ ہورہا ہے۔ کیا پختونخوا پاکستان نہیں یا پھر کیا پختون انسان نہیں؟
پی پی پی ڈیجیٹل میڈیا کے انچارج شرجیل انعام میمن اور انکی پوری ٹیم کو کراچی،ملتان اور آج لاہور میں کامیاب پروگرام منعقد کرانے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں@SharjeelInamMe3
سوات کے عوام دھشتگردی اور دھشتگردی کے پالیسیوں کے خلاف۔
سارے شرکاء اور منتظمین کو سلام۔
پی ٹی ایم کے زمہ دار دوست عجب خان توریالے کو حالات کے حوالے سے بہترین ترجمانی پر آفرین کہتے ہیں۔
#WeWantPeaceInSwat#WeWantPeaceInPakhtunkhwa
خدارا پاکستان کے سوئیزر لینڈ اپر سوات کو بچائیں حوش کے ناخن لیں ۔اپرسوات کے لوگوں پر رحم کھائیں اور دریائے سوات کو قابو کرنے کے لیے انٹرنیشنل لیول کے ماہرین بلائیں اور اعلیٰ سطح کا منصوبہ بناکر اسے جلد تکمیل تک پہنچائیں.