The military regime of Asim Munir abducted Imran Khan’s whole family. His three sisters their children even little infants. This is cruel like Hitler. The world must speak. Shameful how western democracies close their eyes on all these violations of rule of law democracy human rights and freedom of speech. In Pakistan they are rather empowering this regime. The world must speak.
بریکنگ نیوز 🚨ارشاد بھٹی چھا گیا۔ ن لیگی رہنما آمنہ شیخ کو تُن کر رکھ دیا، کمال کی چھترول کر ڈالی۔ چس کروا دی 🔥🔥
تم نے جو عمران خان کی صحت پر سیاست کی ہے، جو ڈرامہ کیا ہے، پوری دنیا تم لوگوں پر تھوک رہی ہے، یہ حرکتیں تمہیں مہنگی پڑیں گی، تمہارا نیلسن منڈیلا، نسن والا ہے، تم لوگوں کا برا وقت شروع ہو گیا ہے۔ میری ایک بات کان کھول کر سن لو، ڈھول ڈھمکے اور مٹھائیاں تقسیم کرنے کا وقت آگیا ہے، خان صاحب واپس آرہا ہے۔ عمران خان تمہیں نہیں چھوڑے گا، چن چن کر تم سے بدلے لے گا، تمہاری چیخیں نکال دے گا۔ تمہاری چیخیں سننے والا کوئی نہیں ہوگا۔
اندازہ کیجئے کہ یہ لوگ اس وقت پاکستان میں اقتدار پر زبردستی مسلط ہیں اور محب وطن عمران خان اور ان پر حملہ کرنے سے انکار کرنے والے ہر باضمیر شخص کے دشمن بنے بیٹھے ہیں۔
خود اپنے اثاثوں کا نہ کوئی حساب ہے، نہ جواب ہے۔ 👎
Yesterday the cocaine dealer had full protocol & was roaming free in court, but today after being pressured to give a statement against a man from Bani Gala, she's being dragged with a cloth over her face.
Losers, stop embarrassing yourselves. Go to Adiala & apologize to Niazi.
"مجھے سے جھوٹےبیانات دلوائے" پنکی نے تو ہانڈی نہیں پھؤڑی کچن ہی جلا دیا!اندر کی خبر والے دوستوں نے معاملہ وائٹ ہاؤس تک تقریبا" پہنچا ہی دیا تھا، یہ نام بھی وہ نام بھی ہے وغیرہ۔سوال تو یہ ہے کہ جب اتنا بڑا نیٹ چل رہا تھا تو سب سوئے ہوئے تھے!! عقل شعور منطق کو نیا چیلنج #pinkygate
🚨 انمول پنکی کا انکشاف
مجھ سے زبردستی بیانات دلوائے جا رہے ہیں کہ آپ کہیں کہ آپ بنی گالا میں سامان دے کر آتی رہی ہو
یہ بے شرم فیصلہ ساز اس قدر گر چکے ہیں کہ اب دوبارہ سے عمران خان کے خلاف اس قسم کی گھناؤنی سازشیں کررہے ہیں
جہاز کا ٹرانسپونڈربند کرنا عالمی قوانین میں جرم ہے اور مریم صفدر نے ویانا جہاز جانے کے بعد ہونے والی ذلت کے بعد سے اپنے جہاز کا ٹرانسپونڈر بند رکھا ہوا ہے۔
ذرائع کے مطابق جس کے ثبوت موجود ہیں یہ جہاز ایک ہفتے میں دو مرتبہ لاہور سے پنڈی ٹرانسپونڈر بند کرکے سفر کرچُکا ہے جس کی وجہ سے ارد گرد موجود ریڈار سے جہاز معلومات شیئر نہیں کرتا ہے۔
اس سے پہلے ایک اور طریقہ چھُپنے کا استعمال کیا جاچُکا ہے مگر ذرائع نے اس کا بھی پول کھول دیا تھا اس میں ٹرانسپونڈر تو کھُلا رہتا تھا مگر لاہور سے اڑنے کے بعد جب جہاز راولپنڈی لینڈ کرتا تھا تو جہاز کا انجن بند نہیں کیا جاتا تھا جس سے عالمی ریڈار پر جہاز اڑتا ہوا ہی محسوس ہوتا تھا اور جہاز کی لینڈنگ کی معلومات نہیں ملتی تھی یعنی ریڈار پر آپ کو لگے گا جہاز لاہور سے اڑا اور وہ چار پانچ گھنٹے ہوا میں اڑتا رہا پھر واپس لاہور لینڈ کرگیا۔
مگر جب چار چار گھنٹے راولپنڈی کے فضائیہ ایئر بیس پر جہاز کو چلتے ہوئے انجن کیساتھ کھڑے ہونے کا راز کھُل گیا تو عوام کو بیوقوف بنانے والے خاندان کی ڈیڑھ ہوشیار نانی نے ٹرانسپونڈر ہی جہاز کا بند کروادیا مگر ذرائع اتنے چوکنا ہیں کہ وہ ٹرانسپونڈر آف کرکے اڑنے والے جہاز کی ساری معلومات ثبوت کیساتھ لے آئے ہیں یعنی اس بغیرت قابض خاندان سے جو نفرت عوام میں ہے وہی نفرت فوج میں بھی موجود ہے۔