ڈاکٹر یاسمین راشد صاحبہ کی طبیعت کل پھر جیل کے اندر بگڑ گئی تھی۔ ان کے وکیل نے بتایا کہ انہوں نے اپنی سزا کی معطلی کے لیے درخواست دائر کی ہے۔
ہماری اس لولی لنگڑی عدلیہ سے یہی درخواست ہے۔ خاص طور پر پنجاب کی جعلی حکومت اور اس کی جعلی وزیر اعلیٰ سے کہتا ہوں کہ تھوڑی انسانی ہمدردی دکھائیں۔ ایک 70 پلس خاتون ہیں جن کا جرم صرف یہ ہے کہ انہوں نے آپ کے والد صاحب کو بڑے مارجن سے ہرایا۔ اسی لیے انہیں سزا دی جا رہی ہے۔
اخوندزادہ حسین احمد
@YousafzaiHusain
سردار امان کا اہم پیغام جاری🛑
پاکستانیوں,اور انٹرنیشنل کمیونٹی آپ سب لوگ دیکھ رہےہیں, ہم 5 جون سے لیں کر آج 15 جون تک 10 دونوں سے سڑکوں پر ہے, ہمارے لوگو پر بربریت کی نئی داستان رقم کی جا رہی ہے, ہمارا راشن تک بند کیا جارہا ہے!!
اسکو پھیلائیں 🛑
میں حیران ہوں کہ وہ آئی ایم ایف جو عوام کو ریلیف دینے والے ہر اقدام کی مخالفت کر دیتا ہے لیکن اشرافیہ کو دی جانے والی مراعات پرکچھ بھی نہیں کہتا۔ جنید سلیم
#pakistan@ImJunaidSaleem
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
گلگت بلتستان میں چار آزاد امیدوار کوئی سیٹ نہ جیتنے والی اسٹیبلشمنٹ کی بغل بچہ استحکام پاکستان پارٹی میں شامل۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ وہاں ن کو باہر رکھ کر آزاد امیدوار وں کی حمایت سے پیپلز پارٹی کی وہ حکومت بنوائی جائے گی جس کے سر پر ہر وقت عدم اعتماد کی تلوار لٹکتی رہے گی
وہ باز نہیں آ رہے۔
واشنگٹن والے انکل سے کہیں کہ آپ نے ہماری بہت تعریفیں کر لیں ، اب ہمیں دس بیس ارب ڈالر بھی دیں کیونکہ ہمارےگھر میں پرابلم چل رہا ہے،شبر زیدی 😂
یا واشنگٹن والوں سے کہیں کہ مکے مدینے والوں سے کہیں کہ ہمیں پیسے دے دیں ، اور اگر مکے مدینے سے آئیں گے تو بابرکت بھی ہوں گے ،شبر زیدی 🤣
”عمران خان کی تصویر سے لیکر بیان تک پر پابندی عائد کی گئی، حکومت نے 2022ء سے لیکر آج کے دن تک پورے ریاستی وسائل جھونک دیئے، ایک فائروال لگانے پر اربوں روپے لگا دیئے، مگر عمران خان آج بھی مقبول ترین سیاستدان ہیں۔ پارلیمنٹ ہو صوبائی اسمبلی ہو یا قومی اسمبلی، عدلیہ سے لیکر سوشل میڈیا تک ہر جگہ عمران خان کا تذکرہ ہوتا ہے۔ دوسری طرف پاکستان گلوبل پیس انڈیکس میں تنزلی کے بعد 152ویں نمبر پر آ گیا ہے۔“ @Parasjahanzaib1
خواجہ مہران کا عاصم منیر کو پیغام 🛑
ہم نے اپنی جانیں قربان کی ہے, اگر تمھارا خیال ہے کہ کشمیریوں کو بلوچستان یا پختونخوا کی طرح کچل دینگے تو یہ تمھاری غلطی فہمی ہوگی!!
ہم کشمیری ہے!!🔥
عاصم منیر تم کشمیر آو ہم تمہارا جوتوں سے استقبال کریں گے
عاصم منیر تم خود کو حافظ قران کہتے ہو کیسے حافظ قران ہو نہتے لوگوں پر گولیاں چلا رہے ہو
عاصم منیر تم سمجھے ہو کشمیری بھائی اکیلے ہیں تم تمام کشمیری بھائیوں کو شہید کر دو گےہم ان کی بہنیں بھی تم سے لڑیں گی
کشمیری بہن کا خطاب
یہاں جتنے لوگ آتے ہیں سب پی ٹی آئی ہیں۔ اگر یہ کہتے ہیں کہ لوگ نہیں آئیں گے تو پھر راستے کیوں بند کرتے ہیں؟ اگر ڈر نہیں ہے تو راستوں سے کنٹینرز ہٹا دیں۔
نورین نیازی
@Noreen_KhanPK
کشمیریوں, نون کے ٹکٹ ہولڈر آج لاہور آئے ہیں!
کشمیری بھائیوں الیکشن کے دن یاد رکھیں, جب کشمیر پر ظلم ہورہا تھا, تب کشمیر کے یہ ضمیر فروش, ایک سزا یافتہ چور, ایک غیر مقبول ہارہے ہوئے نواز شریف کے گھر لاہور میں موجود تھے!!
کشمیر کی تحریک میں خواتین کا کردار ہمیشہ یاد رکھا جاۓ گا جتنی بڑی تعداد میں بہنیں اپنے بھائیوں کے لیے نکلیں خصوصاً اس وقت جب گولیاں چلا کر لاشیں گرا کر ڈرایا جا رہا تھا تب خواتین پہلے سے بھی بڑی تعداد میں نکلیں