انصار عباسی اور یزید منیر کے تمام درباریوں کو یہ دکھائیں کہ تم سب جہنم میں انشاء اللہ آخری درجے میں جاؤ گے۔
تم ایک نیوکلیر سٹیٹ ہو اور سرزمین انبیاء تمہاری آنکھوں کے سامنے جل کے راکھ ہو گئی اور تم آج بھی اسرائیل کی تعریفیں کرتے ہو۔
بڑی ڈویلپمنٹ!!
سعودی عرب مشکل میں,
یمنی حوثی میدان میں آگیے, یمنی حوثیوں نے کھل عام اعلان کردیا, سعودی عرب کا کوئی بھی جہاز باب المندب سے نہیں گزرنے دینگے, جس کے فوری بعد سعودی آئل ٹینکروں کو واپس کردیا!!🔥🔥
اب کیا ہوگا, سعودی عرب کے پاس تو کرائے کے دو فوجیں موجود ہے!
نواز شریف نے اسامہ بن لادن کے پاؤں پکڑ کر اسامہ سے جہاد کے نام پر 1 ارب 50 کروڑ روپے لیے، جن میں سے 27 کروڑ بینظیر کی حکومت گرانے پر خرچ کیے اور باقی خود رکھ لیے! — رحمت شاہ آفریدی
رضا ڈار کا کیس آیا تو اسحاق ڈار علی ڈار سارے ٹوپیاں پہن کر داتا دربار پہنچ گئے تو مجھے شفقت چیمہ کی ایک فلم یاد آگئی خدا کے لیے اس میں شفقت چیمہ کہتا ہے نام تو میرا چوہدری اسحاق ہے لیکن سارے لوگ مجھے ساقا کنجر کہتے ہیں ان کے کرتوت بھی ایسے ہی ہیں ! #خان_قید_نہیں_یرغمال_ہے
فارم 47 لیگ کا قائد کی ہوسِ اقتدار ملاحظہ کریں۔ بھائی ڈگی کے راستے PM، بیٹی جعلی نتیجے پر وزیراعلٰی اور اب کشمیریوں پر بے پناہ مظالم کرانے والے خاندان کا سربراہ، آزاد کشمیر وزیراعظم بننے کے لئے تیار
ہم بچاتے ہی رہے دشمن سے اپنا گھر مگر
کُرسیوں کے چند کیڑے مُلک سارا کھا گئے!
پچھلے سال تو مریم نواز صاحبہ نے بڑی حیرت اور غم و غصے کا اظہار کیا تھا کہ گجرات میں سیوریج کا نظام کیوں نہیں۔۔ مجھے تو لگا اس سال گجرات نیویارک سے آگے نکل چکا ہو گا! پر یہ کیا۔۔ وہ سب تو بس فوٹو شوٹ تھا۔
ڈار کے نواسے رضا ڈار کے کیس کا کیا بنا۔
وہ تو چاہتے ہیں آپ بھول جائیں
مگر سوشل میڈیا اس کیس کو کیوں بھول گیا ہے ۔ جسے خاموشی سے وہ غتربود کرنے کے چکر میں ہیں
آزاد کشمیر کے جس نوجوان کے سر کو ٹارگٹ کیا گیا تھا, وہ نوجوان کل PIMS ہسپتال میں وفات پا چکا💔
اگر یہ امریکہ یا برطانیہ ہوتا تو آج پورا ملک سڑکوں پر نکلتا, پوری دنیا میں آواز اٹھتے, لیکن پاکستان ہے کوئی پوچھنے والا نہیں, سب اپنی زندگیوں میں مگن ہیں! بے حس بے رحم لوگ