فوج کسی صورت عمران خان کا باہر آنا اور آزاد رہنا برداشت نہیں کر سکتی
فوج میں اصلاحات ہوگی تو بات بنے گی فوج کی اس وقت کی لیڈرشپ عمران خان کے ساتھ وہ کچھ کر بیٹھی ہے کہ وہ افورڈ نہیں کر سکتے عمران خان دوبارہ اقتدار میں آئیں
پنجاب اور KP میں الیکشن عاصم منیر نے نہیں ہونے دیے اس پر آرٹیکل 6 لگتا ہے اور سزاۓ موت ہوتی ہے اور صرف اس کو نہیں ہوتی عاصم منیر کو ہوتی ہے ندیم انجم کو ہوتی ہے DGC کو ہوتی ہے
وقار ملک
لیڈر عمران خان کے لیے پلیز سب آواز اٹھائیں 📍
لیڈر عمران خان کے لیے پلیز سب آواز اٹھائیں 📍
لیڈر عمران خان کے لیے پلیز سب آواز اٹھائیں 📍
لیڈر عمران خان کے لیے پلیز سب آواز اٹھائیں 📍
#خان_قید_نہیں_یرغمال_ہے
”بہت سے ایسے فیصلے ہیں جو آج اجلاس میں کر لیے گئے ہیں جن کا اعلان 5 اگست سے پہلے کرنا غیر مناسب ہو گا۔“ سیکریٹری جنرل، پاکستان تحریکِ انصاف
@salmanAraja#ImranKhanStreetMovent
اسد طور کا بہترین تجزیہ 🔥🔥
عمران خان ایک غیر معمولی اعصاب کا لوہے کے اعصاب کا حامل شخص ہے جو اتنے ظلم جبر بربریت کے باوجود شکست تسلیم نہیں کر رہا ۔ انکو دوبارہ ایک طاقتور شخص کی طرف سےڈیل آفر ہوئی کہ خاموش ہو جائیں ٹویٹر پر ٹویٹس نہ کریں آپکو باہر لے آتے ہیں۔ عمران خان نے جواب دیا "میری بے گناہی کا گواہی اللہ کے بعد اس عوام کے ذمہ ہے مجھے کسی عدلیہ سے اب امید نہیں ہے جسکے ججز 40 40 لاکھ تنخواہیں لیکر پولو کھیل رہے ہیں۔
عمران خان کی صحت اب پہلے سے بہت زیادہ خراب یے وہ کافی کمزور ہوچکے ہیں انکو 3 سال سے قید تنہائی میں ڈالا ہوا ہے جو کہ ایک بدترین ٹارچر یے لیکن وہ شخص جسکی آنکھ خراب ہوگئی انکی صحت خراب ہو رہی ہے وہ شخص ابھی بھی ڈٹا ہوا ہے۔ پیپلزپارٹی اور #نمرودلیگ میں سے آج تک کسی نے اتنی سخت جیل اتنی استقامت سے نہیں کاٹی اور ڈیل کرنے کے لیے تیار نہیں
بلاول زرداری بیٹھ کر کہتے ہیں پچھلے الیکشن میں سب سے زیادہ پیپلز پارٹی کے ساتھ ظلم ہوا ہے ہم نے سب سے زیادہ پٹیشنز فائل کی ہیں
پاکستان تحریک انصاف نے ٹوٹل 206 پٹیشنز جمع کروائیں جبکہ پیپلز پارٹی نے محض 28 پٹیشنز جمع کروائیں
مجھے نہیں پتا بلاول بھٹو نے وزن کم کرنے کے انجکشن لگاۓ یا نہیں لیکن وزن کم کرنے کے انجکشن تیزی سے لگائیں تو نظر میں فرق پر سکتا ہے اسی لئے بلاول بھٹو کو 206 اور 28 میں فرق نظر نہیں آ رہا
شہباز گل
#خان_قید_نہیں_یرغمال_ہے
جنگ خندق ہوئی نا ایک مہنے کی وہ جنگ تھی تو جب جنگ ختم ہوئی تو ایک آیت آئی نبی ﷺ کے لئے کہ کیا نبی ﷺ آج آپ کو پتہ چل گیا کہ آپ کے ساتھ کون ایمان والے لوگ تھے اور کون جن کے ایمان کمزور تھے جو منا فق تھے یہ تو ایک قسم کا اللہ نے کہا کہ تمہارے لیے یہ جو جنگ کےمشکل حالات ہے اس کے اندر آپ کی اصل ٹیم نکلتی ہے۔
عمران خان
ادارے پہرے داری کرنے پر مامور ہیں -قانون کی نہیں، ظلم کے پیروں کاروں کی
پر یاد رہے “کفر کا نظام چل سکتا ہے ظلم کا نہیں”
#AsimLaw#خان_قید_نہیں_یرغمال_ہے
🚨😔💔پاکستان کی تاریخ کا بہادر لیڈر عمران خان قیدِ تنہائی میں
🚨😔💔پاکستان کی تاریخ کا بہادر لیڈر عمران خان قیدِ تنہائی میں
🚨😔💔پاکستان کی تاریخ کا بہادر لیڈر عمران خان قیدِ تنہائی میں
#خان_قید_نہیں_یرغمال_ہے
پاکستان میں بھی کچھ صحافی کہہ رہے ہیں کہ بھارت میں نوجوانوں کو ڈنڈے پڑے بہت ظلم ہو گیا
بھائی کوئی شرم کرو یہ منہ اور مسور کی دال، یہ پاکستان میں نوجوانوں کو لگنے والی گولیوں کا جواز دیتے تھے کیونکہ یہ خود کرپشن میں لتھڑے ہوۓ نظام کا حصہ ہیں
سہراب برکت
نیب کی کوہستان میں کارروائی
ایک کھرب سےزائد کی رقم برآمد
73 بینک اکاونٹس منجمد
پانچ ارب روپےاکاونٹس میں موجود
77 لگژری گاڑیاں برآمد
نیب نے کنٹریکٹر ایوب کو گرفتار کر لیا بڑے بڑے سیاستدان ملوث
25 ارب روپے کے اثاثے برآمد اور منجمد،
یہ ایک سرکاری ٹھیکیدار کی کرپشن کا لیول ہے
یہ بھارت کے اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی ہیں ! نا انکا لیڈر قید ہے نا انکے کارکنان کو گولیاں ماری گئی نا انکی 100 نشستیں چھینی گئی ! پھر بھی پاوں میں ایک جوتا ہے زمین پر گرے گھسیٹا گیا ! اور یہاں چار سالوں میں بیرسٹر گوہر کا کوٹ اور محمود اچکزئی کی چادر بھی میلی نہیں ہوئی