پنجاب حکومت پاکستان
مبینہ طور غيرقانونی روڈ پر ريڈی لگانے پر اسسٹنٹ کمشنر صاحبہ غصہ۔
کیا اسسٹنٹ کمشنر کسی شہری کو اس طرح تھپڑ مارنے کا مجاز ہے کیا کوئی قانون اس کو شہری کی اس قدر تذلیل کی اجازت دیتا ہے ؟
جنرل مریم رانی کے زبردستی راج کو سٹوڈنٹس نے چیلنج کردیا ہے۔ فیصل آباد میں طالبہ ریپ کیخلاف احتجاج جاری ہے، باوجود اسکے کہ مسلسل اس معاملے کو لیکر سرکار اور مین سٹریم میڈیا جھوٹ بول رہا ہے۔ یہ سب دراصل معاشرے میں بڑھتی بےچینی اور ناانصافی کیخلاف انقلاب کی شروعات ہیں۔
🔴 رفح میں فلسطینیوں کے قتل عام کے بعد یہودیوں نے پیپسی کی طرف سے اسرائیل کو دئیے گئے ایک ارب ڈالرفنڈ کا جشن منایا...!!
پیپسی اور کوکا کولا کا ہمیشہ کے لیے بائیکاٹ کریں۔
https://t.co/TngsHyYCH9
اس گاڑی کو کوئی جرنیل چلا رہا تھا؟ کوئی بریگیڈیر چلا رہا تھا؟ طاقت کا پورا توازن بگڑ چکا ہے۔ ٹکر مارنے والا فرار ہوا کیونکہ وہ جانتا تھا کہ وہ طاقت ور ادارے سے ہے۔ مرنے والا غریب ادارے سے ہے۔