اس نوجوان کو ریسکیو میں افسر بھرتی کیا جائے اور اس سے دوسرے اہلکاروں کی تربیت کرائی جائے ، تاکہ مستقبل میں ایسے کنارے کھڑے ہونے کی بجائے دریا میں چھلانگ لگانے اور ایمرجنسی میں ریسکیو ذمہ داری نبھانا سیکھ جائیں ۔
ویڈیو میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک عام نوجوان اپنی جان کی پروا کیے بغیر تیز بہاؤ والے دریا میں اتر کر ڈیڈ باڈی تک پہنچ جاتا ہے، جبکہ ریسکیو اہلکار کنارے پر موجود نظر آتا ہے۔
تاہم صرف اس ایک ویڈیو کی بنیاد پر کسی ادارے یا اہلکار کی کارکردگی پر حتمی فیصلہ دینا درست نہیں، کیونکہ ہر واقعے کے اپنے حالات، خطرات اور پیشہ ورانہ تقاضے ہوتے ہیں۔
اگر اس نوجوان نے واقعی غیر معمولی بہادری، ہمت اور انسانی خدمت کا مظاہرہ کیا ہے تو گلگت بلتستان ریسکیو 1122 کے ذمہ داران سے گزارش ہے کہ اس کے جذبے کو سراہتے ہوئے اسے تعریفی سند یا مناسب انعام دیا جائے۔ اور اگر وہ مستقبل میں بھرتیوں کے دوران مقررہ تعلیمی، جسمانی اور دیگر میرٹ پر پورا اترتا ہو تو اسے ضرور موقع دیا جائے۔
ایسے نوجوان معاشرے کا فخر ہوتے ہیں، ان کی حوصلہ افزائی دوسروں کے لیے بھی ایک مثبت مثال بن سکتی ہے
Courtesy: Adnan khan
وزیراعلی صاحب کی ہدایات اور عمران خان کا وژن بہترین ہیں مگر اس پر عملدرآمد بھی ضروری ہے ،یہ ہدایات حکومت میں آنے سے پہلے ہی عمران خان دے چکے تھے آج 13 سال حکومت میں گزارنے کے بعد سہیل آفریدی وہی ہدایات دے رہے ہیں۔
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے نئے مالی سال کے لیے حکومتی پالیسی واضح کر دی، کابینہ اراکین اور انتظامی سیکرٹریز کو اہم ہدایات جاری
کرپشن پر زیرو ٹالرنس ہے، کسی بھی سطح پر کرپشن اور بدعنوانی برداشت نہیں ہوگی، کرپشن کے تمام راستے بند کیے جائیں، وزیراعلیٰ
کرپٹ اور نااہل افسران کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کریں، چاہے وہ کسی کے بھی چہیتے ہوں، سہیل آفریدی
محکموں کی کارکردگی کا اصل معیار عوام کا اطمینان ہوگا، عوام مطمئن نہ ہوں تو اچھی سے اچھی پریزنٹیشن کا کوئی فائدہ نہیں، وزیراعلیٰ
تمام وزراء ہر ماہ کم از کم سات اضلاع کے دورے کریں، عوام میں جائیں اور مسائل کے فوری حل کو یقینی بنائیں، سہیل آفریدی
عوامی شکایات اور ان کے ازالے کا روزانہ جائزہ لوں گا، بروقت ازالہ نہ ہونے پر ذمہ داروں کے خلاف بھرپور کارروائی ہوگی، سہیل آفریدی
وزراء ضلعی دوروں کا باقاعدہ شیڈول مرتب کریں، ہر محکمہ اپنا کمپلینٹ سیل قائم کرکے وزیراعلیٰ کمپلینٹ سیل سے منسلک کرے، وزیراعلیٰ
عمران خان کے وژن کے عکاس تمام سگنیچر منصوبوں پر فوری اور ترجیحی بنیادوں پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے، سہیل آفریدی
سالانہ ترقیاتی پروگرام میں حکومت کی ترجیحات واضح ہیں، تمام محکمے اپنے ترقیاتی منصوبوں پر تیز رفتار عملدرآمد یقینی بنائیں، وزیراعلیٰ
تمام محکمے رواں مالی سال میں ڈی ایف سی اسکیموں کی تکمیل یقینی بنائیں، نئی ترقیاتی اسکیموں کے لیے واضح ٹائم لائنز مرتب کریں، وزیراعلیٰ
وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ سے کسی معاملے پر رابطہ کیا جائے تو 24 گھنٹوں کے اندر نتیجہ چاہیے، سہیل آفریدی
تمام وزراء، مشیران اور محکموں کے انتظامی سیکرٹریز باہمی رابطہ مضبوط بنائیں اور تمام فیصلے مشاورت، میرٹ اور شفافیت کی بنیاد پر کریں، وزیراعلیٰ
تمام محکمے اپنی کمیونیکیشن اسٹریٹجی بنائیں اور عوام کو حکومتی اصلاحات اور منصوبوں سے مؤثر انداز میں آگاہ کریں، سہیل آفریدی
تین ماہ بعد دوبارہ کارکردگی کا جائزہ لیا جائے گا، دی گئی ہدایات پر عملدرآمد کی بنیاد پر سزا و جزا کا فیصلہ ہوگا، سہیل آفریدی
اسلام آباد، شاہین چوک کے قریب فائرنگ! خاتون کو بچانے کے دوران ائیرفورس کے گروپ کیپٹن عاصم طارق شہید
گروپ کیپٹن عاصم زخموں کی تاب نا لاتے ہوئے جامِ شہادت نوش کر گئے، جبکہ ملزم موقع سے فرار ہوگیا
#breakingnews#islamabad#pakistan
Morocco beat canada
3-1 in the round of 16 in the #Fifaworldcup2026 .
Morocco eliminated canada to approach the quarter finals of the #fifaworldcup2026 .
خان رہا ہوتے ہیں یا نہیں، یہ اپنی جگہ؛ لیکن ان کے نام پر جس انداز سے اداروں کو چلایا جا رہا ہے، اس کی قیمت پورا صوبہ ادا کر رہا ہے۔ جلد یا بدیر اس حقیقت کا ادراک صرف عوام کو ہی نہیں بلکہ ان لوگوں کو بھی ہو جائے گا جنہوں نے یہ نظام قائم کیا۔
اگر کسی کو یہ دیکھنا ہو کہ تحریک انصاف نے خیبر پختونخوا کی جامعات اور تعلیمی اداروں کے ساتھ کیا سلوک کیا ہے، تو گومل یونیورسٹی ڈیرہ اسماعیل خان کا حالیہ ڈگری سکینڈل ہی کافی ہے۔
تحریک انصاف کے ایک سابق وزیراعلیٰ نے ایک پرو وائس چانسلر ڈاکٹر شکیب اللہ کو 85 نمبر سے اوپر لاکر تعینات کیا(یہ موصوف سوات ویٹرنیٹی یونیورسٹی میں تعینات تھا اور ان کو سوات یونیورسٹی سے گومل یونیورسٹی اور ایگریکلچر یونیورسٹی ڈی آئی خان کا اضافی چارج بھی دیا گیا تھا)، اور انہی کے دور میں مبینہ طور پر گومل یونیورسٹی سے 500 سے زائد جعلی ڈگریاں جاری ہوئیں۔ بعد ازاں جب ایک مستقل وائس چانسلر تعینات ہوا تو اس نے اس معاملے کی انکوائری شروع کی اور تمام تر سیاسی دباؤ اور بااثر شخصیات، بشمول مینا خان، کو خاطر میں لائے بغیر سلیکشن بورڈ بھی منعقد کرایا۔ جب احتساب کا عمل آگے بڑھا تو اسی وائس چانسلر کو راستے سے ہٹانے کی کوشش کی گئی۔ جواز یہ پیش کیا گیا کہ اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نے انہیں جبری رخصت پر بھیجنے کی سفارش کی ہے، حالانکہ قائمہ کمیٹی کی سفارشات میں کہیں بھی ایسی کوئی ہدایت موجود نہیں۔اسی دوران یونیورسٹی میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔ وائس چانسلر نے اس پر اپنی سطح پر باقاعدہ انکوائری کمیٹی تشکیل دی اور زمہ داران کو معطل کروایا، لیکن اس کے باوجود ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے ایک الگ انکوائری کمیٹی قائم کر دی۔ حیرت کی بات یہ ہے کہ اس کمیٹی کی سربراہی اسی شخص ڈاکٹر شکیب اللہ کے سپرد کی گئی جسے سابق وزیراعلیٰ نے پرو وائس چانسلر مقرر کیا تھا اور جس کے دورِ تعیناتی میں جعلی ڈگریوں کا سکینڈل سامنے آیا۔ اب فائرنگ کیلئے قائم کی گئی انکوائری کمیٹی جعلی ڈگریوں تک کیسی پہنچی یہ الگ داستان ہے۔
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کو معلوم ہونا چاہیے کہ یہ کسی مخالف سیاسی جماعت یا کالے چینلز کی کہانی نہیں، بلکہ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی اپنی سرکاری دستاویزات سے سامنے آنے والے حقائق ہیں۔
سوال یہ ہے کہ اگر تحقیقات کرنے والوں کے خلاف کارروائی ہو اور الزامات کا سامنا کرنے والوں کو ہی تحقیقات کی نگرانی سونپ دی جائے، تو صوبے کے اعلیٰ تعلیمی اداروں میں شفافیت اور احتساب کی کیا امید باقی رہ جاتی ہے؟
خیبر پختونخوا کی جامعات کو سیاسی مداخلت، اقربا پروری اور انتظامی انتشار کے حوالے کرنا صوبے کے مستقبل سے کھیلنے کے مترادف ہے۔
خان رہا ہوتے ہیں یا نہیں، یہ اپنی جگہ؛ لیکن ان کے نام پر جس انداز سے اداروں کو چلایا جا رہا ہے، اس کی قیمت پورا صوبہ ادا کر رہا ہے۔ جلد یا بدیر اس حقیقت کا ادراک صرف عوام کو ہی نہیں بلکہ ان لوگوں کو بھی ہو جائے گا جنہوں نے یہ نظام قائم کیا۔
ڈپٹی کمشنر چارسدہ نے ڈی ایچ کیو چارسدہ میں فراہم کی جانے والی سہولیات کی حقیقت بتا دی ، نا سی ٹی سکین ہے نا ایم آر آئی مشین ،یہ صحت انصاف اور صحت کےشعبےمیں اصلاحات کی حقیقت ہے ۔چارسدہ کے سب سے بڑے ہسپتال کا یہ حال ہے تو قبائلی اضلاع کے ہسپتالوں کی حالت کا خود اندازہ لگائیں ۔
The letter from Deputy Commissioner Charsadda exposes the PTI govt's criminal neglect of public health in Pakhtunkhwa.
DHQ Hospital Charsadda serves around 1 million people but has NO CT Scan, NO MRI, NO Cardiac Cath Lab, no specialized diagnostics services, no Gynecology & Obstetrics services
and 88 vacant posts. Patients are being sent to Peshawar while this hospital starves for basics.
This is not governance - this is betrayal of the people of Charsadda and entire Pakhtunkhwa.
سپریم کورٹ میں ایمان مزاری اور بیرسٹر ہادی چٹھہ کی سزا معطلی کا معاملہ سماعت کے لیے مقرر
جسٹس محمد علی مظہر کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 6 جون کو درخواستوں پر سماعت کرے گا،جسٹس مسرت ہلالی اور جسٹس شاہد بلال بنچ میں شامل
#court#imanmazari#Breakingnews#supremcourt#lawyer
#Breakingnews🚨🚨
Two policemen, including an Additional SHO and a constable, were shot dead after unknown gunmen opened fire on a police mobile in Yaka Ghund tehsil of district Mohmand. According to police, the driver of the vehicle was also injured in the attack.
پاکستان تحریک انصاف نے AJK کے 27 جولائی کو منعقد ہونے والے جنرل الیکشن میں مزید حصہ نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے- یہ فیصلہ PTI-AJK کی قیادت اور اپنے اتحادیوں کے مشورے کے ساتھ کیا- یہ فیصلہ آزاد کشمیر میں اس وقت جاری صورتحال اور وہاں کے عوام کے خواہشات اور جذبات کے پیش نظر کیا- الیکشن جمہوریت کا وہ پروسیس ہے جس میں عوام منصفانہ، آزادانہ اور شفاف طریقے سے اپنی مرضی سے اپنے ووٹ کا استعمال کر کے اپنے نمائندوں کا انتخاب کرتا ہو لیکن حالات اس کے بر عکس ہیں-
ساتھ ہی ہم نے پارلیمانی بورڈ کے طرف سے ٹکٹس کی شِفارشات اور اسکے خلاف متاثرہ اُمیدواران کے اپیلوں پر کاروائی معطل کی- مجھے اُمید ہے پی ٹی آئی AJK سے جوڑے تمام لوگ اس فیصلے کو سپورٹ کرینگے- ہم اُمید دلاتے ہیں ہم ہر فیصلہ خان صاحب کے نظریئے کے مطابق ملک قوم اور جمہوریت کی حاطر باہمی مشورے سے کرتے ہیں۔
Peshawar: A young girl was killed and two others injured after a hand grenade exploded in Saeedabad, Faqirabad area of Peshawar.According to the SP, the children were playing with the hand grenade when it suddenly exploded. Police have launched an investigation into the incident.
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای شہید کی نماز جنازہ اور تدفین کی تقریبات میں شرکت کے لیے ایران روانہ ہوگئے۔ گورنر فیصل کریم کنڈی چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی قیادت میں اعلیٰ سطحی پاکستانی وفد کے ہمراہ تہران روانہ ہوئے۔
#iran
BREAKING🚨🚨🚨
Charsadda: Three people, including two women and one man, were shot dead in Mata Mughal Khel, Charsadda kpk,over alleged illicit relations. Family members opened fire and killed the two women and the man on suspicion of having an illicit relationship, said police .
Peshawar: Two transgender persons were injured after unidentified motorcyclists opened fire near Iqbal Plaza in the Faqirabad area of Peshawar.The attackers fled the scene and injured individuals were shifted to a nearby hospital in critical condition.
#Peshawar#transgender
@bismilhamza نا تو ایکسپورٹ ہیں نا ہی کوئی سرمایہ کاری ، غریب کا چمڑا ہی ادھیڑنا ہے ،غریب پر ٹیکس لگا کر پٹرول گیس اور بجلی مہنگی کر کے ہزار ٹریلین بھی کرسکتا ہے
سوات ،کالام میں سیف اللہ جھیل میں سیاحوں سے بھری کشتی الٹ گئی،5 افراد جاں بحق لاشیں مہوڈنڈ کے مقام سے نکال لی گئیں 4 افراد تاحال لاپتہ ہیں کشتی میں ایک ہی خاندان کے 9 افراد سوار تھے:پولیس ریسکیو ٹیمیں، پولیس اور مقامی رضاکار لاپتہ افراد کی تلاش میں مصروف
#breakingnews
خیبر: لنڈیکوتل تحصیل کے دورافتادی علاقہ بازار ذخہ خیل نیکے شان خیل میں زالیب گل نامی شخص کے گھر پر آسمانی بجلی گرنے سے 2 بچے موقع پر جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہوگئے جس میں ایک کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ذرائع
اپر دیر کے اسوڑی درہ میں دینی مدرسہ کے قریب آسمانی بجلی گرنے سے 22 طالبات زخمی ہوگیئں ،زخمی بچیوں کو واڑی ہسپتال منتقل کردیا گیا حالت خطرے سے باہر ،مدرسہ میں 260 طالبات زیر تعلیم تھیں بھگڈر مچنے سے بچیاں زخمی ہوگئی ہے ۔ مدرسہ کے مہتمم کا بیان
@Ali_MuhammadPTI@PTIofficial آپ کا اشارہ وزیراعلی محمد سہیل آفریدی اور ان کے بھائی کی طرف ہے ، جو ترقیاتی منصوبوں کے اعلانات بھی کر رہا ہےاور پروٹوکول میں بھی گھوم رہا ہے ؟