بیرسٹر عمیر نیازی توشہ خانہ کیس کے فیصلے اور سائفر کیس میں گرفتاری کے حوالے سے گفتگو کر رہے ہیں
انتہائی اہم اور معنی خیز گفتگو ۔
اگر یہ ��ج گرفتاری ڈال بھی دین تو کل سپریم کورٹ سے رلیف ضرور ملے گا, کیس چلتا رہے گا لیکن خان صاحب باہر آئیں گے کل تک۔✌️
یہ ظلم ہے ، شدید بدانتظامی ہے ، اس کو فوراً بند کیا جائے۔
2022 میں واپڈا سے وابستہ سرکاری اداروں کے 189000 ملازمین نے 8 ارب 19 کروڑ روپے مالیت کی بجلی مفت استعمال کی.
پی ڈی ایم حکومت کے گذشتہ 5ا ماہ میں 500 ارب روپے کی بجلی چوری ہوئی ہے۔
شعبہ توانائی کے ریگولیٹر ادارے نیپرا کے مطابق سرکاری ملازمین نے ایک برس میں 34 کروڑ 46 لاکھ یونٹس بجلی مفت استعمال کی۔
حکومت نے بجلی چوری یا اس میں سہولت کاری کی پاداش میں 10 سرکاری ڈسکوز کے 743 ملازمین وافسران کے خلاف کارروائی کی جن میں سب سے زیادہ 422 اہلکاروں کا تعلق حیدرآباد الیکٹرک سپلائی کمپنی، 124 ملتان الیکٹرک سپلائی کمپنی، 118 لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی، 44 فیصل آباد، 12 ٹیسکو اور سیپکو جب کہ 11 کا تعلق اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی سے ہے۔
مجموعی طور پر بجلی کی تقسیم سے وابستہ اداروں نے مالی سال 2021-22 کے دوران 122.59 ارب روپے کا نقصان کیا۔ ان اداروں نے مالی سال کے دوران 2686.787 ارب روپے کے بل بھیجے جس میں سے 1695.97 ارب روپے وصول نہیں کیے جا سکے۔
نیپرا کے مطابق توانائی کے شعبے سے وابستہ ایک تا درجہ چہارم کے حاضر سروس ملازمین 100 یونٹ جب کہ ریٹائرڈ کو 50، پانچویں سے 10ویں اسکیل تک حاضر سروس 150 اور ریٹائرڈ کو 75 یونٹس، 11ویں سے 15ویں اسکیل تک حاضر سروس کو 200 اور ریٹائرڈ کو 100 یونٹس بجلی مفت دی جاتی ہے۔
16ویں اسکیل کے حاضر سروس کو 300، 17ویں کو 450، 18ویں کو 600 یونٹس، 19ویں گریڈ کو 880، 20ویں کو 1110 اور 21 و 22 گریڈ کو 1300 یونٹس مفت دیے جاتے ہیں۔ ان پے اسکیلز کے ریٹائرڈ افسران کو حاضر سروس کے نصف یونٹس مہیا کیے جاتے ہیں۔
بھول گئے ہو نا مجھے؟ اب کوئی بات بھی نہیں کرتا میرے متعلق۔ کوئی نام بھی نہیں لیتا میرا۔کروڑوں پاکستانیوں کی آواز تھا میں تم لوگوں کی خاطر سسٹم سے ٹکر لی،اگر خود غرض یا بزدل ہوتا تو آج اپنی فیملی کے س��تھ سکون کی زندگی گزار رہا ہوتا۔😥
خیر میرا اللہ ہے نا بہترین انصاف کرنے والا ہے۔
اس جان لیوا مہنگائی کی ذمہ دار پارٹیاں ؛ ن لیگ ، پیپلز پارٹی ، اے این پی، اور جمیعت علمائے اسلام فضل الرحمان دیگر پی ڈی ایم جماعتیں اس وقت کوشش میں ہیں کہ مہنگائی کا ملبہ کسی اور پر ڈالا جائے لیکن عوام حقائق جانتے ہیں مہنگائی کے اصل ذمہ دار یہی ہیں
#بےایمان_حکمران_مہنگائی_طوفان
کوئی ہمارے دوست لونڈے لپاڑے کو بتائے کہ بجلی بہت مہنگی ہو گئی ہے۔ آپ اپنے شرم حیا اور منافقت سمیت برف میں لگے ہوئے ہیں۔ بولیں کچھ نہیں ہوتا دوست- مریم باجی آپکو کچھ نہیں کہتیں۔
حوصلہ رکھنا ہے آپ کا کپتان جب تک اس کے اندر خون ہے وہ کھڑا ہے آخری گیند تک لڑنے والا کپتان ہے آپکا، ہار ماننے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، جو بھی یہ کریں گے میں اس کےلیے تیار ہوں اس لیے قوم کو بھی میں یہ کہنا چاہتاہوں کہ آپ نے کسی صورت ہار نہیں ماننی۔ - عمران خان
#PakistanZindabad