🚨🚨🚨 اپنی عوام پہ سیدھی گولیاں چلانے والے یہ وہی ہیں جو سقوط ڈھاکہ کے ذمہ دار ہیں جو ظلم بنگالیوں کیساتھ کیا اب کشمیر میں ہو رہا ہے
محترم کیا اس طرح ہم اپنے ملک کو serve کر رہے ہیں @OfficialDGISPR ⁉️
بڑی بریکنگ ۔۔۔۔🚨
وزیر خارجہ عباس عراقچی نے بیان کیا کہ پاکستان نے اپنی سرحدیں عبور کی ہیں، اسے "واضح دھوکہ" قرار دیتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستانی پرچم لہرانے والی کھیپوں نے آبنائے ہرمز کے ذریعے تیل پہنچایا اور ایک مسلم ملک کے طور پر اسلام آباد پر تہران کے اعتماد کے باوجود ایران کے دشمنوں تک پہنچا.
پی ٹی آئی آفیشل نے قاسم کے اقوامِ متحدہ میں خطاب کی ویڈیو اردو سب ٹائٹلز کے ساتھ جاری کر دی۔
جن کو انگلش میں ان کی تقریر سمجھ نہیں ارہی تھی وہ اردو ترجمہ کے ساتھ پڑھیں تاکہ وہ لوگ جو فیک بیانیہ بنا رہے ہیں ان کا سد باب ہو سکے
امریکہ نے 30 دن کے لیے ایران پر تیل فروخت کرنے کی پابندی ختم کردی ہے۔ اب تو پاکستان ایران سے تیل خرید سکتا ہے، اور اگر پاکستان تیل اہران سے خریدتا ہے تو 50 روپے فی لیٹر تک فروخت کیا جاسکتا ہے۔۔
سلمان اکرم راجہ صاحب ، جنید اکبر صاحب ، ڈاکٹر امجد صاحب اور شفقت ایاز کی آج کی پریس کانفرنس کا ایک ایک لفظ اہم تھا ، لیکن سوشل میڈیا پر اس پر اتنی بات نہیں ہورہی جو ہونی چاہیے تھی
ٹک ٹاکر سمینہ پری زاد نے پنجاب پولیس کی ملازمہ کو جنسی تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
تھانہ قلعہ دیدار سنگھ میں ملزمہ خلاف ریپ سمیت دیگر جرائم کی دفعات تحت مقدمہ درج