عدالت نے عمران خان کی بہنوں کا کیس جلد سننے سے معذرت کرلی ہے۔ سماعت 17 ستمبر کو ہی ہوگی۔ آئندہ اگر آپ عدالتی آبزرویشنز ، ریکارڈ مانگ لیا ، کیک بھیج دیا ، سعودی عرب نے کہہ دیا ، ترکی نے کہہ دیا جیسی خبروں پر یقین لائیں تو جس رجسٹر میں آپ کی تاریخ پیدائش کا اندراج ہے اس رجسٹر پر لعنت۔
⚠️پنڈی میں چھ ماہ کے لیئے تین وفادار کمپنیاں فوج کی تعینات کر دی گئی ہیں "ان فور سین" وجوہات کی وجہ سے،
کیا محل اور "بادشاہ" کو خطرہ ہے؟ اور پھر کس سے خطرہ ہے؟
س��ت تین ستارے سپرسیڈ ہو گئے، کسی ایک نے بھی روایت کے مطابق استعفیٰ نہیں دیا ۔ ہورے کیوں؟
می سوچنگ اینڈ سوچنگ🤔
فوج پر فوج کیوں ؟
@pkmuhafiz1 Company decided to demolish the PTI matlab koi nam Lene Wala na rahe PTI ka....ye sari meetings ko ho rahi Hain Dubai mein ye aisi hi nahi ho rahi Hain...ye sab meetings company ki ashirwad se hi ho rahi Hain jis mein kon Kya le ga next elections mein decide ho Raha hai..
رسول اللہ ﷺنے فرمایا:
“میرے پانچ نام ہیں۔ میں محمد، احمد اور ماحی ہوں کہ اللہ تعالیٰ میرے ذریعہ کفر کو مٹائے گا اور میں حاشر ہوں کہ تمام انسانوں کا میرے بعد حشر ہو گا اور میں عاقب ہوں یعنی خاتم النبین ہوں۔ میرے بعد کوئی نیا پیغمبر دنیا میں نہیں آئے گا۔“
(صحیح بخاری،۳۵۳۲)