تصویر کا دوسرا رخ!
سیالکوٹ میں مسٹر پتلو کے خلاف قتل خطا کا مقدمہ درج، شہریوں کا سخت کاروائی کا مطالبہ
کیا مسٹر پتلو نے اس پروگرام کو آرگنائز کروانے کیلئے انتظامیہ سے این او سی لیا تھا تو اس کا جواب ہے جی بلکل این او سی موجود تھا
کیا کیش انعامات،موٹرسائیکلوں اور گاڑی کی تقسیم کے حوالے سے جھوٹ بولا گیا تھا تو اس کا جواب ہے جی نہیں کیش انعامات،موٹرسائیکلیں اور گاڑی موجود تھی
کیا مسٹر پتلو یہ سب کچھ لوگوں کو نہیں دینا چاہتا تھا تو اس کا جواب ہے وہ بلکل دینا چاہتا تھا
کیا اس نے لوگوں کو ڈسپلن فالو کرنے کے حوالے سے نہیں کہا تھا تو اسکا جواب ہے کہ اس نے متعدد بار لوگوں کو ڈسپلن فالو کا کہا گزشتہ کئی دنوں سے وہ اپنی ویڈیوز میں یہی پیغام دے رہا تھا
کیا یہ دھکم پیل یا بھگدڑ اس کی وجہ سے مچی؟تو اس کا جواب ہے نہیں وہ تو وہاں موجود ہی نہ تھا
کیا اس نے صبح دس بجے کا ٹائم دیا تھا؟تو اس کا جواب ہے جی نہیں اس نے رات آٹھ بجے کا ٹائم دیا تھا تو پھر یہ عوام صبح دس بجے ہی کیوں آ کے بیٹھ گئے اس میں اسکی کیا غلطی ہے
اس نے عورتوں،بچوں اور بوڑھوں کو سختی سے منع کیا تھا یا نہیں تواس کا جواب جی بالکل کیا تھا لیکن وہاں بہت سے بابے اور کچھ بچے بھی موجود تھے
جب این او سی موجود تھا تو حکمت عملی بنانا کس کی ذمہ داری تھی تو اس کا جواب ہے انتظامیہ کی تو پھر انتظامیہ نے کیوں موثر حکمت عملی نہیں بنائی
جو لوگ مرے یا زخمی ہوئے ہیں یہ اپنی غلطی اور بے وقوفی کی وجہ سے ہوئے ہیں جب اسٹیڈیم کے دروازے کھلے تو یہ ایسے اندر بھاگے جیسے غریب کی شادی پہ کھانا کھل جائے تو اسکے دیگر رشتہ دار کھانے کی طرف بھاگتے ہیں کہ فٹا فٹ پلیٹیں چمچ پکڑ کے کھانا ڈال لو کہیں ختم نہ ہو جائے جبکہ پتلو کے پروگرام میں کوئی کھانا پانی موجود نہ تھا سب کو پیشگی اطلاع تھی کہ اندر کھانے کیلئے کچھ نہیں بلکہ پینے کیلئے پانی بھی نہیں وہ بھی اپنا باہر سے خرید کے اندر جانا تو پھر آخر یہ کیوں اتنی برق رفتاری سے اندر کی طرف بھاگے
یہ کہنا کہ پتلو کی جانب سے دولت کے نشے میں غریب لوگوں کا مذاق اڑایا گیا اور غریبوں کو تماشا بنایا گیا جس کے نتیجے میں یہ افسوسناک واقعہ پیش آیا
اس نے اعلان کیا تو عوام ریوڑ کی طرح منہ اٹھائے نکل پڑے لیکن کیا یہی عوام کبھی اپنے حقوق کے لیے بھی اسی جذبے، اسی جوش اور اسی ہمت کے ساتھ باہر نکلے؟
وزیراعلٰی سہیل آفریدی 🚨
میری جان بھی لے لیں میں دہشتگردی کے خلاف ان کی پالیسی نہیں مانوں گا ، ان کی پالیسی پختون دشمن، صوبہ دشمن اور ملک دشمن پالیسی ہے
دھندے والی فوج کے تمام دھندوں کا مکمل بائیکاٹ کریں، حلف پاکستان کی سرحدوں کی حفاظت کا اٹھاتے ہیں تنخواہ چوکیداری کی لیتے ہیں لیکن پاکستان کا کوئی کاروبار ایسا نہیں ہے کہ جس پر ان کا قبضہ نہ ہو اور ملک کا 80 فیصد بجٹ بھی کھا جاتے ہیں، تمام کاروباروں پر قبضے کے باوجود عوام کو گولیاں بھی مارتے ہیں ان کے گھر بھی توڑتے ہیں جبری لاپتہ بھی کرتے ہیں عوام کی ماؤں، بہنوں، بیٹیوں کے گریبانوں ہر ہاتھ بھی ڈالتے ہیں، تنخواہیں اور مراعات عوام کے ٹیکسوں کے پیسوں سے لیتے ہیں اور بدمعاشی بھی عوام ہی پر کرتے ہیں، اپنے اور اپنی آنے والی نسلوں کے بہتر اور محفوظ مستقبل کے لیے ان کے تمام دھندوں، تقریبات اور سماجی بائیکاٹ کریں۔
#BoycottFaujiProducts
ایک ضروری اعلان سنئیے۔۔
ہم 25 چھبیس کروڑ زندہ لاشیں دل کی اتھاہ گہرائیوں سے ملک کو بحران میں چھوڑ کر پہلے لندن پھر امریکہ جا کر اقوام متحدہ میں بِنا کسی سر پیر کے مسلسل بولنے پر وزیراعظم شہبازشریف صاحب کو مبارکباد پیش کرتے ہیں،ہمیں معلوم کہ ہم وہ خوش نصیب کہ ہمارے صدر چند جملے روانی سےبول نہیں سکتے جبکہ وزیراعظم چند لمحے چپ رہ نہیں سکتے،ہمارے صدر کیلئے کھڑا ہونا مشکل جبکہ ہمارے وزیراعظم کیلئے ٹک کر بیٹھنا مشکل،ہماری دعا ہےکہ اس لازوال اور بےمثال جوڑی سےاللہ پاک ہماری جان چھڑائے۔۔
اعلان ختم ہوا۔۔
کبھی تم صوبے بنا رہے ہو، کبھی صدر بن رہے ہو، کبھی مارشل لا لگا رہے ہو۔ عاصم منیر، تم ہو کون؟ تم نے پاکستان کو سمجھ کیا رکھا ہے؟ تم ایک عام چوکیدار ہو، تمہاری حیثیت عام شہری سے بھی کم ہے۔ مخدوم جاوید ہاشمی
بریکنگ نیوز 🚨غیرت مند انسان، خان کا ساتھی، رمیض راجہ چھا گیا، کھل کر گندے سسٹم کے خلاف کھڑا ہوگیا، ویڈیو پیغام جاری کردیا 🔥🔥
بس اب بہت ہوگیا، سب پاکستانی پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ نون کے کرپٹ لوگوں سے، اس ملک کی جان چھڑوانے میں عمران خان کی مدد کریں۔ آؤ اس سسٹم کو شکست دیں۔ ناکام لوگوں کو گھر بھجیں۔ انکا احتساب کریں۔ اپنا حق ان سے چھین لیں، خاموشی اب ختم کرو۔
سپریم کورٹ نے عمران خان کو شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرنے سے متعلق خلاف ورزی پر عظمیٰ خان کی توہینِ عدالت کی درخواست کی سماعت 16 ستمبر کو مقرر کر دی ہے۔۔۔۔
یہ عدالتیں نہیں کوٹھے ہیں۔۔۔
عمران خان کی بہنوں کی توہین عدالت کی درخواست کی سماعت 16 ستمبر یعنی اکیس دن بعد ہوگی۔ عرض کی تھی عدالتیں وہی کرتی ہیں جس کا انہیں حکم آتا ہے۔ یہ عدالتیں عمران خان کو بنیادی ترین حقوق نہیں دلوا سکتیں۔
کرنل کی جرت کیسے ہوئی کہ وہ یونیورسٹی جیسی جگہ پر اسلحہ لے کر گیا، اس عمل سے خوف و ہراس پھیلانے کی کوشش کی گئی، نگاہِ توحید میں انسان کی جان کی بے پناہ قدر و قیمت ہے، لیکن آج جانیں محفوظ نہیں ہیں۔
علامہ راجہ ناصر عباس
اسلام آباد سرحد یونیورسٹی سے فائرنگ کے نتیجے میں گرفتار فوجی افسر کا ٹرائل بھی سول کورٹ میں ہونا چاہیئے کیونکہ اس نے یہ جرم سول حدود میں سویلینز کے ساتھ کیا ہے ۔