Mein kis ka voter hu woh eham nhi he me SINDHI hu woh eham he.Mene kis ko vote diya woh eham nhi he me is masle me kese se bhi lad sakhta hu woh eham he JEAY SINDH
#NoMoreCanalsOnIndus
کوئی بھی چوتیاپا کیا تو سکوت ڈہاکا کو بھول جاؤ گے۔ وہاں صرف بنگالیوں کا نقصان ہوا تھا، اور وردی والوں کی پتلونیں اتریں تھیں۔ یہاں سے نہ پنجاب دور ہے، نہ اسلام آباد۔
پڑوسی ملک کو دہشت گردی کے الزام سے بری قرار دینے کا کارنامہ بھی صرف پنجاب کی وزیراعلیٰ سرانجام دے سکتی ہے سندھ، پنجاب یا بلوچستان کا وزیراعلیٰ ایسی بات کردے تو اسکی زندگی عذاب ہو جائے
فوج کو شرم آنی چاہیئے کہ ایک ایسی گھٹیا، منافق، نسل پرست اور متعصب عورت کو ملک کے سب سے بڑے صوبے پر مسلط کیا جو ملک کے دشمن کو اپنا کہہ رہی ہے اور اپنے ملک کے ایک صوبے کو دشمن کہہ رہی ہے، مودی اتنا تمہارا یار ہے تو جاؤ بھارت اس کی گود میں بیٹھ جاؤ یہاں کیا کر رہی ہو۔
ہمارا حقیر سمجھا جانا کوئی نئی بات نہیں۔ سب پر ایک احسان کریں، خاردار تاروں سے دیواریں کھڑی کر دیں، باقی ہم دیکھ لیں گے، آپ بھی خوش بم بھی سکون کی سانس لینگے۔
اللہ بڑا بے نیاز ہے۔۔۔ جس آصف غفور کے انگوٹھے چوس چوس کر یہ بڑے ہوئے، اب یہ اُسی کو پڑ گئے ہیں۔ مکافات عمل۔۔۔۔اِن یوٹیوبروں کے لیے بھی اور ان جرنیلوں کے لیے بھی۔
بھارت سے ہجرت کرنے والے اب سندھ کو تقسیم کرنے کی بات کر رہے ہیں۔ سندھ تقسیم ہوا تو پاکستان بھی تقسیم ہو جائے گا۔ خالد محمود سومرو کے بھائی ناصر محمود سمرو۔
#SindhIsOne
حیدرآباد میں سندھ ایکشن کمیٹی کا یہ مظاہرہ شروع ہوا تو چند درجن عورتیں مرسوں مرسوں سندھ ناں ڈیسوں کے نعرے لگا رہی تھیں چند منٹ کے اندر اس جلوس کے شرکا کی تعداد میں کافی اضافہ ہو گیا یہ صور تحال قابل غور ہے اسلام آباد والوں کو اس معاملے پر صورتحال واضح کرنے کی ضرورت ہے
ام رباب چانڈیو نے ماڈل کورٹ کے فیصلے کو انصاف کے نظام پر سوالیہ نشان قرار دے دیا۔ کہتی ہیں فیصلہ ریاستی عدالت کی طرف سے آیا ہے، کسی ایک ملزم کو بھی سزا نہ ہونا عجیب ہے۔
انہوں نے کہا کہ وہ ملزمان جو 3 سال تک روپوش رہے ان کو بھی سزا نہیں ہوئی، سرداروں کو قتل عام کا لائسنس دے دیا گیا ہے۔
ام رباب کا کہنا ہے کہ عدالتی فیصلے کے بعد ان کے حوصلے بلند ہیں، عوام کی عدالت میں کیس جیت چکے ہیں، فیصلے کو اعلیٰ عدالتوں میں چیلنج کریں گے۔
#SamaaTV #Pakistan #Sindh #dadu #MurderCase
My last contact with Mr. Witkoff was prior to his employer's decision to kill diplomacy with another illegal military attack on Iran.
Any claim to the contrary appears geared solely to mislead oil traders and the public.
🚨 اسرائیل میں حزب اللہ کے متعدد کامیاب حملوں کے بعد بڑے پیمانے پر آگ
رپورٹس کے مطابق حزب اللہ کے حملوں کے بعد اسرائیل کے مختلف علاقوں میں شدید آگ بھڑک اُٹھی اور دھواں بڑے حصے میں پھیل گیا ہے۔
حکام نے سکیورٹی ہائی الرٹ جاری کر دیا ہے اور عوام کو محفوظ مقامات پر رہنے کی ہدایات دی گئی ہیں۔
#IranIsraelWar
#IranWar
#israel
#TelAvivNow
#ImranKhanMedicallyHostage
🔴
When the Pakistan–India conflict occurred in May 2025, Iran did not issue any condemnation statement in favor of Pakistan.
Iran remained neutral because in 2024 Iran and India had signed a 10-year agreement regarding the Chabahar Port.
Because, countries make decisions based on interests not sentiments........
1/2
امریکی خبر رساں کمپنی Axios کیمطابق ایران کے آئل ڈپوز پر اسرائیل نے امریکہ کے مشورے کے بغیر حملے کئے جس سے امریکہ متفق نہیں تھا، اسرائیل نے کہا ہے کہ چونکہ ایرانی افواج یہ ڈپوز استعمال کر رہی تھیں اس لئے حملے کئے، کل سے اس قبیح فیل کی کسی نے اسرائیل کا نام لے کے مذمت کی؟ نہیں کی، اب اگر ایران یہی جواز بنا کے خطے کے آئل ڈپوز پر حملے شروع کر دے کہ چونکہ خلیجی ممالک کے آئل ڈپوز سے امریکہ اور اسرائیل کی افواج تیل لیتی ہیں اور پھر ہم پر حملہ کرتی ہیں، تو سب چیخنے لگیں گے، تیل کی قیمتیں 200 ڈالر فی بیرل کو بھی کراس کر جائیں گی، خطے کے جو بدمعاش بنے ہوئے ہیں ان کی مذمت تک کرنے کی کسی میں ہمت نہیں لیکن جب ایران کچھ کرے تو ہر ملک میں کچھ مخصوص کتوں کا پٹا کھول دیا جاتا ہے
https://t.co/JJ9t0ZG63A