بچے پیدا کرنے کی شوقین پاکستانی قوم کی آدھی اولاد ماں باپ کی جہالت کی بھینٹ چڑھ کر رل گئ ہے
اور
باقی آدھی کو پالنے کے چکروں میں ماں باپ خود رل گئے ہیں
تھرڈ ورلڈ سٹیٹس کے لوگوں کی زندگیوں میں مذہب اور جہالت نہ ہوتی تو شاید یہ اچھے غلام بھی نہ ہوتے
گدھے ہوں گے تو سوار تو ہوں گے
��ین زی کیا جانے موسیقی کیا ہوتی ہےاسے کیا خبر کہ کچھ گانے صرف سنے نہیں جاتےبس محسوس کیے جاتے ہیں۔
یہ سدا بہار دھنیں ایک دور کی یاد ایک نسل کی پہچان اور وہ احساس ہیں جو وقت بدلنے کے باوجود کبھی پرانا نہیں ہوتا۔۔۔😏
اور اچانک کوئی آئے گا اور تمہارے ساتھ رقص کرے گا حالانکہ اسے رقص کرنا پسند نہیں ہوگا لیکن وہ یہ صرف تمہارے لیے کرے گا کیونکہ تمہار�� خوشی ہی اس کی کل میراث ہوگی۔❤️
تو لاکھ بےوفا ہے سر اٹھا کے چل
دل رو پڑے گا تجھ کو پشیمان دیکھ کر
سارے اشعار بہت خوبصورت ہیں مگر آپ میزبان کو دیکھیں،مطیع اللہ جان کے جڑواں بھائی لگتے ہیں
تم زَمانے کے مُخالف تھے مگر تُم پر بھی
کُچھ نہ کُچھ چھوڑ گیا رَنگ زمانہ اپنا
آخری بار وہ ٫ اِس شان سے بِچھڑا تھا ٫ کہ پِھر
اُس سے مِلنے کو ، کبھی دِل نہیں مانا اپنا
رام ریاض