پولیس گردی نامنظور
عدنان خان اور فکس اٹ پشاور ٹیم کو گرفتار کر لیا گیا۔
جرم یہ ہے کہ یہ رضاکار فلاحی کاموں کے لئے چندہ اکھٹا کر رہے ہیں ۔
@KP_Police1@AKFixit#FixitPeshawar#POLICEGARDY
یاد رہے جب پولیس لائن میں دھماکہ ہو یہی عدنان خان خدمت میں مصروف تھے ۔
اس سڑک کے چندے سے جو ایمبولینس لیا ہے اسی میں زخمیوں کو ہسپتال پہنچا رہے تھے۔ اور آج ان کو آپ صرف اس بات پر گرفتار کرتے ہو کہ یہ فلاحی کاموں کے لئے چندہ کیوں اکٹھا کر رہے ہیں ۔
@KP_Police1
"پشاور امن مارچ"
کچھ دوست کل دوپہر دو بجے پشاور پریس کلب کے سامنے اپنا احتجاج کرینگے اور کچھ دوست بروز ہفتہ دوپہر دو بجے احتجاج کرینگے ہم دونوں میں شرکت کرینگے کیونکہ ہم صرف امن چاہتے ہیں ۔
#PeshawarAmanMarch#Aamadmi
دھماکہ مزمت...
دھماکہ مزمت...
دھماکہ مزمت...
اور ہر مزمت کے بعد اگلے دھماکے کا انتظار، جس کے درمیان وقت کو ہم امن کہتے ہیں! 💔
#Aamadmi#PeshawarAmanMarch
ہم جلد امن مارچ پشاور کا انعقاد کرینگے ۔
ہماری زمین پر ہمیں دہشتگردی نامنظور ہے ۔ اس احتجاج میں ہر فرد عام آدمی بن کر آئیگا۔ ہمیں اس وقت ایک ہونا ہو گا۔ یہ عام آدمی کی آواز ہو گی ۔
تو کیا آپ تیار ہے ؟
#PeshawarAmanMarch#AamAdmi
ہم جلد امن مارچ پشاور کا انعقاد کرینگے ۔
ہماری زمین پر ہمیں دہشتگردی نامنظور ہے ۔ اس احتجاج میں ہر پارٹی کے لوگ ہونگے یہ عام آدمی کی آواز ہو گی ۔
تو کیا آپ تیار ہے ؟
#PeshawarAmanMarch#AamAdmi