جئیں گے تو عمران خان کی طرح اور مریں گے تو آیت اللہ خامنائ کی طرح ✊
نہ بوٹ میں گھسیں گے اور نہ ٹرمپ کے چرنوں میں بیٹھ کر افغانستان اور ایران کی مخالفت کریں گے ✌️
عمران خان زندہ باد 🔥
سہیل آفریدی کا تازہ بیان 🚨
جب تک عمران خان کو ان کے فیملی اور ذاتی معالجین کی موجودگی میں علاج نہیں کرائیں گے ہم اگلے لائحہ عمل کیلئے مشاورت کرینگے: سہیل آفریدی
⚠️اگر اپ اسے ری ٹویٹ نہیں کریں گے تو یہ ان لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوگی جو عمران خان کے لیے باہر نکلے ہوئے ہیں⚠️
صوابی موٹروے ٹول پلازہ کے مناظر پارٹی کا حقیقی اثاثہ یہی نوجوان ہیں۔
زبردست
اپریل 2022 کے بعد جس طرح ریاستی سرپرستی میں لاقانونیت پروان چڑھائی گئی، جس طرح قانون نافذ کرنے والے اداروں کو قانون کی دھجیاں اڑانے کی کھلی چھوٹ دی گئی، اب اس جن کو بوتل میں بند کرنا مشکل ہی نہیں ناممکن ہے۔ یہ آگ سبھی گھروں تک پھیلے گی۔