جب آرمی کے ایک کرنل کا اتنا دماغ خراب ہے، تو سوچیں جرنیلوں کا کیا حال ہوگا؟ امتیاز چانڈیو
#pakistan@imtiazchandyo
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
ہیلتھ کارڈ لانے کا مقصد یہ تھا کہ سرکاری ہسپتال اب بوجھ اٹھانے کے قابل نہیں ، آدھے مریض پرائیویٹ ہسپتالوں میں جانے چاہئیں لیکن عمران خان کی نفرت میں ہیلتھ کارڈ ختم کردیا گیا
ہیلتھ کارڈ کے لیے کہا گیا کہ پیسے نہیں ہیں لیکن میڈیا کو پچاس ارب سے زائد دینے ، گیارہ ارب کا جہاز خریدنے ، آئی پی پیز کو ہزار ہا ارب دینے ، آئینی عدالت ا��ر سپریم کورٹ کے ججز کی تنخواہیں بڑھانے ، اراکین اسمبلئ، اسپیکر ، چیئرمین سینٹ اور وزرا کی تنخواہیں بڑھانے کے لئے پیسہ موجود ہے ، یہ اشرافیہ کا نظام ہے
سب کی زباں بندی کر دو، کوئی نہ بولے۔ معصوم بچے مر گئے پھر بھی چپ رہو، خاموشی سے یہ ہولناک غم سہو اور کسی کے منہ سے کوئی آواز نہ نکلے۔۔۔
انصاف مانگنا تو دور، اب اپنے بچوں کا ماتم کرنا بھی جرم بن چکا ہے۔
عاصمہ، آپ کو بھی پتا ہے، ہم ہر جمعرات کے روز نوازشریف کو 150 لوگ ملتے تھے، اسپیشل کمروں میں میٹنگز ہوتی تھیں، باہر آ کر ہم پریس کانفرنس کرتے تھے، میاں صاحب پوری پارٹی جیل سے چلاتے۔ آج کہتے ہیں کہ عمران خان سیاسی بیان دیتا ہے، 8 مہینوں سے کسی کو ملنے نہیں دیا۔ محمد زبیر
#pakistan@Real_MZubair
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
کل کو انہوں نے کہنا ہے ہم صحافی ہیں ہمیں صحافی کی طرح ٹریٹ کریں۔ انکی دشمنی اب صحافت سے آگے نکل چکی۔ یہ ٹوئیٹ ریکارڈ کے لئے ہے تا کہ بعد میں صحافت کا ڈرامہ نہ کیا جا سکے۔
نواز شریف کرپشن اور لوٹ مار پر سزا یافتہ مجرم تھا ، جھوٹے پلیٹلٹس رپورٹ پر پاکستان سے گیا اور پھر اشتہاری ہو گیا ، ن لیگ والے کس منہ سے ایک ناحق قید پاکستان کے مقبول ترین سیاستدان کو علاج کا حق دینے کی مخالفت کررہی ہے ؟
پٹرول مہنگا کرنے میں تو سیکنڈ نہ لگایا، فوری سستا کرنے میں کیا موت پڑ رہی ہے؟ امریکہ ایران میں ابھی ایک میزائل ہی چلا تھا کہ پٹواریوں نے پٹرول کی قیمت 248 روپے سے 420 روپے فی لیٹر پہنچا دی۔ اب تو جنگ ختم ہو چکی ہے اور تیل بھی بہت سستا ہو گیا ہے۔
ہم نے عمران خان کی حکومت میں فیصل آباد کے تاجروں کے ساتھ ایک معاہدہ کیا،
تاجروں نے کہا فیکٹریوں کو بجلی فی سینٹ کے حساب سے دی جائے،
ہم نے ان کی شرائط مانی، ہماری انڈسٹری نے بنگلا دیش، انڈیا کی صنعتوں کا مقابلہ کیا، اور انڈسٹری میں بوم آ گیا تھا، لیکن آج فیصل آباد کی ملوں سے مشینیں توڑ توڑ کر لوہے کے بھاؤ بیچی جا رہی ہیں، یہ دیکھ کر ہماری آنکھوں سے آنسوؤں نکلتے ہیں، میاں محمد علی سرفراز
"اگر انڈیا پر حملہ ہوا تو امریکہ اس کی مدد کرے گا" (صدر ڈونلڈ ٹرمپ)
تشریح: یہاں پر شاعر کی جانب سے فیورٹ فیلڈ مارشل کی منجی ٹھوکی جارہی ہے، جو عسکرانڈو بریگیڈ سے برداشت نہیں ہو پارہی ہے!
جب پاکستان بنا تو فوج نے قائداعظم سے کہا کہ اب جب ملک بن چکا ہے تو ہمارا حصہ کیا ہے؟
قائدِ اعظم نے فوج سے کہا تھا ‘تم قوم کے خادم ہو، پالیسی بنانا تمہارا کام نہیں۔’ پھر نہ قائد رہے اور نہ قائد کا پاکستان۔ ملک پر فوج نے کامیابی سے قبضہ کیا، جو آج تک برقرار ہے......!
میں آپکو بہت ہی کریڈبل اور باوثوق زرایع سے خبر دے رہا ہوں عمران خان کے ساتھ کسی بھی اہم یا غیر اہم شخصیت کی کوئی ملاقات نہیں ہوئی عمران خان کو مکمل آئیسولیشن میں رکھا ہوا ہے
اس صدی کا سب سے بڑأ لطیفہ یہ ہے کہ پچیس کروڑ لوگوں کے ملک میں تیرہ چودہ سیٹوں پر حکومت بنوا کر آٸین کے ساتھ بلاتکار کرنے والے 45 لاکھ آبادی کی ریاست کو بھاشن دیتے ہیں کہ جمہوری طریقے سے اقتدار میں آ کر جو مرضی ہے ترمیم کر لیں۔
گلگت بلتستان میں واردات مکمل کرلی گئی ہے اللہ ہر چیز کو روک سکتے ہیں
لیکن یہ موقع اس بار اللہ نے گلگت کی عوام کو دیا ہے کہ رجیم کو روک لیں ورنہ اب اگلے پانچ سال آپ پر مسلحط رہے گے
عمران ریاض خان
بلوچ غدار
پشتون غدار
مہاجر غدار
بنگالی غدار
قبائلی غدار
جو بولے وہ پنجابی غدار
اور اب کشمیری اور گلگتی بھی غدار
عمران خان نے کہا تھا کہ "دیکھنا کوئی رہ تو نہیں گیا"؟
جو اس وقت اقتدار میں ہیں یہ تو گدھے ہیں اصل میدان کا فاتح تو اس وقت قید میں ہے ذرا اسے رہا کرکے دیکھیں یہ سب لندن بھاگ جائیں گے،
گلگت کے نوجوانوں کا جذبہ 🔥
یعنی اب آزاد کشمیر میں "جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی" بھی غدار ہے؟
اگر یہ غدار تھے تو پچھلے سال حکومت نے انکے ساتھ معائدہ کیوں کیا اور جب معائدہ پورا نہیں کر سکے تو وہ غدار ہو گئے ہیں؟ کب تک اس ملک میں "غداری" والی گیم چلا کر عوام کو بیوقوب بنایا جائے گا؟
تُسی محب وطن ، باقی سب غدار