Simply name 'ISI' for his abduction. We all know who are the unknown, since they are well known to the world.
Brigadier Omar Sharif ordered his illegal abduction. Here is his picture:
سو باتوں کی ایک بات، یہی وہ اضل وجہ ہے کہ ہمیں نکلنا ہی ہوگاـ
ورنہ یہ لوگ، یہ جنرل، یہ کرپٹ سیاستدان، یہ جج اور یہ ڈرپوک اور کرپٹ بیوروکریٹ کبھی عمران خان کو جیل سے باہر نہیں آنے دیں گےـ
عمران خان نکلے گا تو پاکستان اس مکروہ شکنجے سے نکلے گاـ
#جاگ_اٹھا_وطن_خان_کیلیے #عوامی_مزاحمت_کی_للکار
یہ ہے سیکٹر کمانڈر آئی ایس آئی خیبر پختونخواہ بریگیڈیئر عمر شریف، جو لانگ مارچ کو ناکام بنانے، سہیل آفریدی کو قابو کرنے، اور ورکرز کو اغواء کروانے کا آپریشن لیڈ کررہا ہے۔ ممبر کے پی اسمبلی کو بھی یہی براہ راست فون کروا کر دھمکا رہا ہے۔
مزید رپورٹ بھی جلد سامنے آجائے گی!
یہ ہے فارم 47 کا پاکستان ۔۔ جب شہباز شریف کوڈونلڈ لو کی ہدایت پر حکومت پر بٹھایا گیا تو اس وقت پاکستان میں 22 فیصد غربت تھی، آج 48 فیصد غربت ہے ۔ یاد کرا دوں افغانستان میں 47 فیصد ہے ۔ چلو غربت کا ورلڈ کپ شہباز شریف اور اس کو لانے والی ٹیم کے نام ہوا
Pakistan’s de facto ruler plans to redraw the country’s political map. What sounds like a dry administrative change is anything but. Register for free to learn why https://t.co/kJmI5IEyh0
𝐀𝐮𝐬𝐭𝐫𝐚𝐥𝐢𝐚𝐧 𝐒𝐞𝐧𝐚𝐭𝐨𝐫 𝐅𝐚𝐭𝐢𝐦𝐚 𝐏𝐚𝐲𝐦𝐚𝐧 @SenatorPayman 𝐰𝐫𝐢𝐭𝐞𝐬 𝐭𝐨 𝐀𝐮𝐬𝐭𝐫𝐚𝐥𝐢𝐚𝐧 𝐌𝐢𝐧𝐢𝐬𝐭𝐞𝐫 𝐨𝐟 𝐅𝐨𝐫𝐞𝐢𝐠𝐧 𝐀𝐟𝐟𝐚𝐢𝐫𝐬 @SenatorWong 𝐡𝐢𝐠𝐡𝐥𝐢𝐠𝐡𝐭𝐢𝐧𝐠 𝐭𝐡𝐞 𝐚𝐫𝐛𝐢𝐭𝐫𝐚𝐫𝐲 𝐝𝐞𝐭𝐞𝐧𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐨𝐟 𝐟𝐨𝐫𝐦𝐞𝐫 𝐏𝐌 𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧 𝐊𝐡𝐚𝐧 𝐚𝐧𝐝 𝐦𝐞𝐦𝐛𝐞𝐫𝐬 𝐨𝐟 𝐡𝐢𝐬 𝐟𝐚𝐦𝐢𝐥𝐲, 𝐝𝐢𝐬𝐦𝐚𝐧𝐭𝐥𝐢𝐧𝐠 𝐨𝐟 𝐝𝐞𝐦𝐨𝐜𝐫𝐚𝐭𝐢𝐜 𝐚𝐧𝐝 𝐣𝐮𝐝𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐬𝐲𝐬𝐭𝐞𝐦𝐬 𝐢𝐧 𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧, 𝐚𝐧𝐝 𝐭𝐫𝐚𝐧𝐬𝐧𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧𝐚𝐥 𝐫𝐞𝐩𝐫𝐞𝐬𝐬𝐢𝐨𝐧 𝐟𝐚𝐜𝐞𝐝 𝐛𝐲 𝐀𝐮𝐬𝐭𝐫𝐚𝐥𝐢𝐚𝐧 𝐜𝐢𝐭𝐢𝐳𝐞𝐧𝐬 𝐨𝐟 𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧𝐢 𝐝𝐞𝐬𝐜𝐞𝐧𝐭; 𝐚𝐥𝐥 𝐡𝐚𝐩𝐩𝐞𝐧𝐢𝐧𝐠 𝐮𝐧𝐝𝐞𝐫 𝐀𝐬𝐢𝐦 𝐌𝐮𝐧𝐢𝐫’𝐬 𝐦𝐢𝐥𝐢𝐭𝐚𝐫𝐲 𝐫𝐞𝐠𝐢𝐦𝐞:
“…Mr. Khan has now been imprisoned for approximatety three years, that his three sisters have recently also been imprisoned, and that there has been little verifiable information about his circumstances or whereabouts in recent months.”
“…he is being denied medicaI treatment.”
“…pattern of potiticatty motivated detention and judicial interference…”
“…serious concerns about transnationaI repression affecting members
of the Pakistani diaspora here in Australia with fears of surveillance, repercussions for family members overseas, and risks faced by those who travel to Pakistan…”
“Australia has consístentty stood for human rights, due process and the rule of law on the world stage. I encourage you to ensure those values are clearly reftected in Australia’s bilateral engagement with Pakistan, and to make space for the concerns of the Pakistani Australian community to be heard at a ministerial level.”
#FascismUnderAsimLaw
#FreeImranKhan
🚨🚨تحریک انصاف کی ڈپٹی سپیکر -- ثریا بی بی
اسٹیبلشمنٹ کے کہنے پر کسی احتجاج میں شمولیت اختیار نہیں کرتی اور وزیر اعلی بننے کی خواب بھی دیکھ رہی ہے
اس سے پہلے یہ NDU گئی تھی جس پر عمران خان نے ان کو غدار قرار دیا تھا👇👇
"میں اپنی بیٹی جویریہ کے گھر میں نظر بند ہوں۔ میرے 5 اور 7 سال کے نواسوں، محمد اور اسماعیل، کو آج اسکول جانے سے روک دیا ہے۔ بجلی کاٹ دی ہے، کھانا پینا تو دور کی بات، پانی کا گلاس تک گھر کے اندر نہیں آ سکتا۔ دشمن کے بچوں کو تو پڑھانے کا شوق تمہیں ہے۔ کیا تم میرے بچوں کو اُن سے بھی زیادہ خطرناک سمجھتے ہو؟" جاوید ہاشمی
@JavedHashmiJH
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
محاصرے میں دوسرا دن۔
عاصم منیر تمہارے پاس کیا جواز ہے۔ تمہاری وجہ سے عوام فوج سے نفرت کرتی ہے!
میں اس جرنیلی مافیا کا آخری دم تک مقابلہ کروں گا۔ یہ اس قوم کو نوچ کھا رہے ہیں۔
عاصم منیر چلے جاو۔ ورنہ بے آبرو ہو کر نکل دیئے جاو گے۔
عمران ریاض خان ✊🔥
گنڈاپور نے سہیل آفریدی پر الزام لگادیا جبکہ آفریدی کا امتحان ابھی پورا نہیں ہوا
سہیل آفریدی پر الزام تب لگا سکتے ہیں جب وہ ڈی چوک میں لاشیں چھوڑ کر بھاگ جاۓ جب وہ 12 ضلح کراس کرجاۓ
پوری دنیا کو پتہ ہے بشری بی بی کو ڈی چوک سے کندھے سے پکڑ کر گاڑی میں ڈالا گیا