میں پی ٹی آئی کا ایک سوشل ورکر ہوں۔حق بات کہنا اور حق کی حمایت کرنے پر میرا اکاؤنٹ suspend کر دیا ہے۔حق بات کو دبانے کیلئے ہر طرح کے ہتھکنڈے اپنا چکے ہیں۔میری آپ سب لوگوں سے گزارش ہے۔میری اکاؤنٹ ریچ بڑھا دو۔تاکہ پھر کوئی حق کی آواز دبانے کی جرات نہ کر سکے۔جزاک اللہ خیرا
@JunaidAkbarMNA چوڑیاں پہن لو۔کے پی میں تم لوگوں کی حکومت ہے۔اور پھر بھی لوگوں کو اٹھایا جا رہا ہے۔ڈوب مرو۔تمھارے پاڑٹی کے دو بندو کو اغوا کر لیا گیا ہے۔اور تم لوگوں نے ابھی تک کیا کیا؟ جاکے ان نامعلوم کے اوپر پرچے کاٹو۔اور ان نامعلوم کو معلوم کروا دو۔خان نے پہلے ہی کہا تھا۔انکے اوپر پرچے کاٹو
@HamidMirPAK تجھ سے بڑا منافق صحافی اس روئے زمین پر کہی اور نہیں ہوگا۔جب خان صاحب اقتدار میں تھے۔تو ائے دن کسی نہ کسی طرح سے troll کرتے یا پھر تنقید کا نشانہ بناتے تھے۔تم نے موقع دیکھ کر اپنی صحافت چمکائی ہے۔کھبی اپنے فلورز بڑھنے کے چکر میں تو کھبی اپنے views بڑھانے کے چکر تو کھبی ڈالرز بنانے
120ارب جہاز لیتے وقت ملک خسارے میں جاتا۔بیٹی کی شادی پر 4 ارب جیولری سیٹ گفٹ کرنے پر ملک خسارے میں نہیں جاتا۔4 Mercedes benz گاڑیاں 100ارب کی ملکیت پر ملک خسارے میں نہیں جاتا۔لیکن ایک پرامن مارچ پر ملک 120 ارب کا خسارہ کر جاتا ہے۔اب یہ کرپشن تم لوگوں کی گلے کا توک بنیگی۔انشاءاللہ
یہ دنیا کا پہلا
وزیر خزانہ ہے
جو ایک تباہ حال ناکام معیشت
دیوالیہ ریاست ،
دنیا بھر کے قرضوں کے بوجھ میں
اُلجھے ہوئے ملک کو عذاب سے
نکالنے کی بجائے
دھرنے اور لانگ مارچ سے
اس حرام خور کے پیٹ میں اینٹھن ہورہی ۰۰۰۰۰ لکھ لعنت
@ReadinWakil 120ارب جہاز لیتے وقت ملک خسارے میں جاتا۔بیٹی کی شادی پر 4 ارب جیولری سیٹ گفٹ کرنے پر ملک خسارے میں نہیں جاتا۔4 Mercedes benz گاڑیاں 100ارب کی ملکیت پر ملک خسارے میں نہیں جاتا۔لیکن ایک پرامن مارچ پر ملک 120 ارب کا خسارہ کر جاتا ہے۔اب یہ کرپشن تم لوگوں کی گلے کا توک بنیگی۔انشاءاللہ
@Waqarkhan ان میں کسی نے بھی ایسا نہیں کہا ہوگا۔اور نہ ہی کھبی یہ لوگ اس طرح کی سوچ رکھتے ہیں۔کیونکہ یہ جنرل کی رانی عوام کو bloody civiliansسمجھتی ہیں۔یہ لوگ جب آپس میں کسی event یا کسی بھی تقریب میں ملتے ہیں۔تو انکی ہنسی مذاق کے jokes عوام کے اوپر ہی ہوتی ہیں۔کیونکہ nature can't be change
اسرائیل اور امریکہ نے ملکر پوری دنیا میں اگ لگاکر فلسطینیوں سے توجہ ہٹانے میں کامیاب رہے۔انکا اصل حداف فلسطینیوں کو اپنے ہی زمین سے مٹانا ہے۔پوری دنیا میں ایسے حالات پیدا کر دئیے تاکہ کوئی فلسطینیوں کے حق میں آواز بلند نہ کر سکے۔اور اج ہمیں اپنے مسائل میں الجھا کر رکھ دیا۔
تماشائی بن کر ظلم کو دیکھنا بھی ظلم کو طول دینا ہے۔تبھی تو اس فرسودہ نظام کے مافیا کو پر لگ گئے ہیں۔اخر بحیثیت ایک پاکستانی قوم کب تک اس ظلم کو سہتے رہے گیں۔جو قومیں اپنی حالت بدلنے کیلئے اپنے وجدا کو حرکت م نہی لاتی۔تو اللہ رب العزت بھی انکی حالت بدلنے میں مدد نہیں کرتا۔
سیاسی انتقام میں اندھی ریاست کی بدترین فسطائیت جاری،چیئرمین عمران خان کی بہن علیمہ خان کی گرفتاری جس کا واحد جُرم اپنے بھائی کے لیے آواز اٹھانا ہے ۔
ایک غیر سیاسی خاتون جو صرف اپنے بھائی کے بنیادی انسانی حقوق کی بحالی ،قانونی و انسانی بنیادوں پر حمايت اور ان کے ساتھ جاری انسانیت سوز سلوک کے خلاف آواز بلند کر رہی ہیں، اس کو تھری ایم پی او کے کالے قانون کے تحت پابند سلاسل کرنا قابل مزمت ہے۔
خواتین کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنانا اور چادر و چار دیواری کے تقدس کو پامال کرنا موجودہ قابض ٹولہ اخلاقیات کی ہر حد سے گر چکا ہے۔ریاستی جبر سے حق کو دبایا نہیں جا سکتا۔
@ReadinWakil 1200 ارب کا جہاز خرید کر کوئی کچھ اکھاڑ نہیں پایا۔جنرل رانی نے پھر اپنی بیٹی کی شادی پر 4 ارب کو diamond jewellery سیٹ گفٹ کیا۔عوام کو نوچھ نوچھ کر کھا رہے ہیں۔کوئی بھی پوچھنے والا نہیں۔کیونکہ یہ محترمہ جنرل کی رانی جو ٹھری۔جنرل نے بھی فری ہینڈ دیا ہوا۔کھل کر عیاشیاں مارو۔تب سے۔۔
@FalconDefence@OfficialDGISPR اے ائی سے بنائی گئی تصویر ہے۔افغانستان میں اسطرح کا آئی ڈی کارڈ چلتا ہی نہیں۔انکا آئی ڈی کارڈ انگلش لکھائی میں نہیں ہے۔انکی اپنی زبان میں ہے۔وہی گھسا پھیٹا سکرپٹ دوہرایا جارہا ہے۔قوم نے اپنی منہ میں لولی پاپ نہیں پکڑی ہے۔قوم کو سب پتہ ہے۔کہ ان دہشتگردوں کی لگام کس کے ہاتھ میں ہے۔
@Waqarkhan اے ائی سے بنائی گئی تصویر ہے۔افغانستان میں اسطرح کا آئی ڈی کارڈ چلتا ہی نہیں۔انکا آئی ڈی کارڈ انگلش لکھائی میں نہیں ہے۔انکی اپنی زبان میں ہے۔وہی گھسا پھیٹا سکرپٹ دوہرایا جارہا ہے۔قوم نے اپنی منہ میں لولی پاپ نہیں پکڑی ہے۔قوم کو سب پتہ ہے۔کہ ان دہشتگردوں کی لگام کس کے ہاتھ میں ہے۔
کوہاٹ بم دھماکے میں ابھی تک مرنے والوں کی تعداد 17 تک تجاوز کر گئی ہیں۔اور زخمیوں کی تعداد 70 تک تجاوز کر چکی ہیں۔دہشتگردوں نے پولیس لائن کو اپنے حصار میں لیاہوا ہے۔اور فائرنگ کا سلسلہ تاحال جاری بتایا جا رہا ہے۔کوہاٹ پولیس اور دہشتگردوں کا مقابلہ بدستور جاری ہے۔
🚨🚨یہ کوہاٹ پولیس لائن مسجد کے مناظر ہیں۔جو مکمل طور پر شہید ہوا ہے۔کافی جانی و مالی نقصان کے خدشات ہیں۔اور بہت زیادہ لوگ زخمی ہوئے ہیں۔دہشتگردوں نے پولیس لائن کو بھی اپنے حصار میں لیا ہوا ہے۔جسکے خلاف تاحال آپریشن جاری ہے۔
🚨🚨کوہاٹ میں بہت ہی ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔جو ابتدائی اطلاعات کے مطابق کوہاٹ پرانی پولیس لائن کے قریب مسجد میں دھماکے ہوا ہے۔جس میں کافی جانی و مالی نقصان کے خدشات ہیں۔کوہاٹ ٹریفک پولیس کے ایس پی اور عوامی لوگوں کی جابحق ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔
فلسطین کے لئے آواز اٹھانا مت بھولنا۔کیونکہ غزہ پر ابھی تک اسرائیلی فسطائیت جاری ہیں۔نیوکلیئر ٹیکنالوجی غزہ کے اوپر استعمال ہو رہی ہے۔جو کھلے عام انسانی حقوق کی خلاف ورزی کی جا رہی ہے۔اس وقت پوری امت تفریق کا شکار بنی ہوئی ہے۔تو اس نازک وقت میں متحد ہوکر فلسطین کیلئے اقدام اٹھائے
اس نظام کے اوپر وہ لوگ مسلط اور براجمان ہیں۔جو میٹرک فیل ہوتے ہیں۔یا پھر F.A فیل ہوتے ہیں۔تبھی تو ملک کا ستیاناس ہو چکا ہے۔انکے پاس نہ تو ملک چلانے کی کسی قسم کی policies ہیں۔نہ ہی کسی قسم کی expertise ان میں موجود ہیں۔خارجہ پالیسی انکی ناکام اورمعیشت بہتر کرنے میں پوری طرح ناکام
@RodiumInsights علیمہ آپا نے دوران کانفرنس میجر علی محمد خان کو جس ذلت کے ساتھ نکال لیا۔قابل دید ہے۔اب اسطرح کے ڈبل گیم کھلنے والوں کا انجام اسطرح ہی ہوگا۔جو پردے کے پیچھے یا پھر پردے کے باہر عوام کو چورن بھیج کر ٹرک کے بتی کے پھیچے لگانے والوں کا انجام آخرکار اسی طرح ہی رہے گا۔انشاءاللہ
علیمہ آپا نے دوران کانفرنس میجر علی محمد خان کو جس ذلت کے ساتھ نکال لیا۔قابل دید ہے۔اب اسطرح کے ڈبل گیم کھلنے والوں کا انجام اسطرح ہی ہوگا۔جو پردے کے پیچھے یا پھر پردے کے باہر عوام کو چورن بھیج کر ٹرک کے بتی کے پھیچے لگانے والوں کا انجام آخرکار اسی طرح ہی رہے گا۔انشاءاللہ
علیمہ خان نے علی محمد خان کو نکال باہر کردیا🔥
یہ منافق علی محمد خان احتجاج میں شامل نہیں ہوتا, نہ اڈیالہ جیل کے باہر آتا ہے, بہت اچھا کیا علیمہ خان صاحبہ زبردست!!