ڈٹ جاؤ یا ہٹ جاؤ!
عمران خان اوراس قوم کی قربانياں نه اينى ذات کے لئے ہیں نه اقتدار کے لئے ۔ يه پاكستان کےمستقبل، اس كى خود دارى اور حقيقى آزادى كےلئےدی جارہی ہیں ۔ يه جدوجيد پورى قوم کی غيرت، شعور اور آزادى كى جنك ہے۔
اب ہرشخص كواينا مقام چننا ہوگا-تماشائى بن كرہٹ جانا ہے ؟ يا تاريخ كاحصه بن کر ڈٹ جانا ہے ؟
#خان_کو_قوم_کے_سامنے_لاؤ .
حضرت امام حسین کی شہادت ہمیں یہ سبق دیتی ہے که خوف کے باعث کسی کے آگے جھکنے سے کہیں بہتر ہے کہ حق کی خاطر اللہ کی راہ میں اپنی جان قربان کر دی جائے۔
عمران خان
#خان_کو_قوم_کے_سامنے_لاؤ
”ہر پاکستانی کو حمود الرحمان کمیشن رپورٹ کا مطالعہ کرنا اور یہ جاننا چاہئیے کہ اصل غدار تھا کون؛ جنرل یحیٰ یا مجیب “ #غدار_کون_تھا
"Every Pakistani should study the Hamoodur Rahman Commission Report and find out who the real traitor was; Yahya or Mujibur"
رپورٹر: علیمہ خان صاحبہ بتائیے گا، سات سے اوپر کا ٹائم ہو چکا ہے، اب کیا پلان ہے؟
"پی ٹی آئی کا وقت چار سے سات بجے تک کا تھا تو میری بہنیں کہہ رہی ہیں پی ٹی آئی جا سکتی ہے۔
ہماری ڈیل PTI کے لیے تھی اپنے لیے نہیں تھی "... علیمہ خان
یزید عمران خان صاحب سے خوفزدہ ہے
یزید عمران خان صاحب سے خوفزدہ ہے
یزید عمران خان صاحب سے خوفزدہ ہے
یزید عمران خان صاحب سے خوفزدہ ہے
یزید عمران خان صاحب سے خوفزدہ ہے
یزید عمران خان صاحب سے خوفزدہ ہے