@hinaparvezbutt With due respect, Madam, some individuals within your own party are allegedly providing shelter to such elements. I urge you to expose them as well and ensure accountability to help rid society of this menace.
تحریک انصاف کے جتنے شعور سے لبریز دانشور یوٹیوبرز ہیں جو دن رات یہاں بیٹھ کر شعور کے نام پر تعفن پھیلا رہے ہوتے ان سب کو مینشن کریں اور یہ چند سوالوں کے جواب مانگیں ۔
@K4mi_i Bhai, jaldi karwa do main apni legal services volunteer basis par @GovtofPunjabPK aur @GovtofPakistan ko dene ke liye tayar hoon.
Jahan bhi zarurat ho, main apni services provide karne ko ready hoon 🇵🇰⚖️
کابل سے انتہائی اہم زرائع کے مطابق
کابل کی زمین سے اٹھتی حقیقت نے ایک بار پھر افغان طالبان ریجیم کے چہرے سے نقاب ہٹا دیا
خودکش حملہ آوروں کی فیکٹریاں جہاں انسانوں کو زبردستی نشے کا غلام بنا کر موت کے سوداگروں میں بدلا جاتا ہے یہ ہے وہ نظام جسے یہ دنیا کے سامنے چھپاتے ہیں
درجنوں بے بس افراد کو نشے میں دھکیل کر ان کی سوچ چھین کر انہیں بارود بنا دینا یہ صرف ظلم نہیں انسانیت کے خلاف کھلا جرم ہے
افغان طالبان ریجیم کی یہ مکروہ حکمتِ عملی اب کسی سے ڈھکی چھپی نہیں
جو اپنے ہی لوگوں کو نشے اور موت کے اندھیرے میں دھکیل دے وہ کسی کا خیرخواہ نہیں ہو سکتا
یہ سچ ہے کڑوا ہے مگر اب چھپنے والا نہیں
#IndianTalibanRegime