حمزہ جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے، وڈیو میں غلام مصطفیٰ ایڈوکیٹ کہاں نظر آیا آپکو؟؟؟
اور دوسری بات اگر وہ تھا پھر ایف آئی آر میں اسکا نام کہاں ہے؟؟
ایف آئی آر میں وکیل کا ذکر کیوں نہیں ہے ؟
اگر وکیل نے حملہ کیا تھا تو 3 ایم پی او میں بند کیا ایف آئی آر تو پہلے سے ہوچکی تھی اس واقعے پر
@hamzashafqaat حمزہ جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے، وڈیو میں غلام مصطفیٰ ایڈوکیٹ کہاں نظر آیا آپکو؟؟؟