میری قومی اسمبلی کی رکنیت ختم کرنے کی بات ہو رہی ہے، یہ اتنی اہم بات نہیں ہے، اہم بات یہ ہے کہ اس ملک میں کونسے مظالم نہیں ہورہے؟
آپ بچوں کو جیلوں میں ڈال کر انہیں بیعزت کریں گے، قوموں کے وسائل لوٹو گے اور ہم خاموش رہیں گے؟
ہمیں پاکستان کی حکمرانی میں قوموں کا حصہ چاہیے
تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراه پښتونخواميپ کے چيرمين محترم مشر محمود خان اچکزئ عمران خان کے ہمشیراگان کے ساتھ کل کے واقعہ کے اظہار ہکجہتی کے لیے انکے گھر امد اور علیمہ خان، نورین خان، اور عظمہ خان کے ہمراہ اہم پریس کانفرنس
تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراه پښتونخواميپ کے چيرمين محترم مشر محمود خان اچکزی، وائس چیئرمین تحریک تحفظ آئین پاکستان و چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری ،عمران خان کے ہمشیراگان کے ساتھ کل کے واقعہ کے اظہار ہکجہتی کے لیے انکے گھر امد
تحریک تحفظ آئین پاکستان کا ہنگامی اجلاس محمود خان اچکزئی کے زیر صدارت جاری ہے۔
اجلاس میں سردار اختر جان مینگل، علامہ راجہ ناصر عباس، بیرسٹر گوھر، شاہد خاقان عباسی، مصطفی نواز کوکھر ، اسد قیصر سمیت اہم رہنما شریک ہیں
پشتونخوامیپ کے چئیرمین و تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی کا مرید کے لاہور میں تحریک لبیک پاکستان کے کارکنوں اور قائدین پر حکومت کے وحشیانہ عمل پر سخت بیان.
برٹش ہائی کمشنر جیئن میریٹ اپنے وفد کے ساتھ محمود خان اچکزئی کے گھر آئی اور ان سے ملاقات کی۔
انہوں نے کوئٹہ میں سردار عطاء اللہ مینگل کی برسی کے جلسے پر بم دھماکے کی تعزیت کی اور ملک کے مجموعی سیاسی حالات سمیت علاقائی صورتحال اور افغانستان کے مسئلے پر سیر حاصل گفتگو ہوئی۔
UK High Commissioner Jane Marriott met Mehmood Khan Achakzai, condoled Quetta blast victims, and discussed politics, Afghanistan & regional issues. Achakzai raised concerns on Feb 8 elections, mineral deals, and stressed locals’ rights over resources.
برٹش ہائی کمشنر جیئن میریٹ کی اپنے وفد کے ساتھ تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ ، پشتونخوامیپ کے چئیرمین محمود خان اچکزئی کے گھر آمد اور ان سے ملاقات۔
We strongly condemn cowardly attack on Aleema Khanum, who fights tirelessly for her brother Imran Khan. She met it with grace & courage. We fully stand with her in this struggle to uphold the Constitution—and are confident this shall only strengthen her resolve further.