سودی بینکوں سے رقوم نکلوانے کی وجہ سے بینکوں پر اچھا خاصا دباؤ پڑ رہا ہے۔ اس سلسلے کو تیز تر ہونا چاہیے۔ جون کا مہینہ ختم ہونے سے پہلے سودی بینکوں سے اپنی رقوم نکلوائیں یا کسی غیر سودی بینک میں ٹرانسفر کردیں۔ سودی نظام کے خاتمے میں یہ آپ کا بہت بڑا حصہ ہوگا۔ ان شاء اللہ
اللہ اور اس کے رسول سے جنگ کی روایت برقرار ۔۱۹۹۲ میں نواز شریف وفاقی شرعی عدالت کے سود کے خلاف فیصلے پر سپریم کورٹ میں اپیل میں گیا تھا ۔ تیس سال بعد پھر شرعی عدالت کا سود کے خلاف فیصلہ آیا اور اب شہباز شریف سپریم کورٹ میں چلا گیا
YouTube deleted Dr Israr Ahmeds YouTube channel with 2.9 Million subscribers. He was an enlightened and strong scholar of Islam. His lectures taught millions. This is outrageous! YouTube must immediately restore the channel. #RestoreDrIsrarYoutubeChannel
حضرت مغیرہ بن شعبہ ؓ بیان کرتے ہیں:
آپ ﷺ بے فائدہ بات چیت کرنے، زیادہ سوال کرنے، مال ضائع کرنے، اپنی چیز بچا کر رکھنے، اور دوسروں کی مانگتے رہنے، ماؤں کی نافرمانی کرنے، اور لڑکیوں کو زندہ درگور کرنےسے منع فرماتے تھے.
بخاری 6473، 7292
(مسلم 4486؛ مسند احمد 9981، 10010)