سب دانشوروں کا یہی خیال تھا
جبکہ جناح اور سر ظفراللہ احمقوں کی جنت میں رھتے تھے
This article was published in New York Times on June 03, 1949 about the Pakistan & Pakistanis. A precise prediction by Professor D. Schuemann.
سينٽڙلي لڳائي ري..! ❤️❤️
The soul-stirring melodies of thari (Dhora ri dharti) folk music and the mesmerizing movements of the Ghoomar dance are sure to transport you to another world.
#thardesert#thariculture
جوڈیشل کانفرنس میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے حاضرین سے سوال کیا کہ "کیا وہ عدالتی نظام سے مطمئن ہیں"؟ اگر ہاں تو ہاتھ اٹھائیں ، ججز اور وکلاء اور طالب علموں سے بھرے ہال میں ایک شخص نے بھی ہاتھ نہیں اٹھایا۔ امید ہے انصاف کرنے والوں کو جواب مل گیا ہو گا کہ عوام کتنی خوش ہے۔