When people want to worship they would worship a cow and when they want to kill they would not hesitate to kill even Jesus and Hussain. Ungrateful people kill their benefactors.
مریم صاحبہ! آپکی ترجیحات میری سمجھ سے بالا تر ہیں۔ صرف مختلف اداروں کی یونیفارم پہن لینے سے آپکے فرائض ادا نہیں ہوجاتے۔ صوبے میں امن آپکی اولین ترجیح ہونی چاہیے۔ سرگودھا میں مسلمانوں نے مسیحی برادری پر قیامت ڈھا دی اور آپ خاموش ہیں۔ آخر اس خاموشی کی وجہ کیا ہے؟
@MaryamNSharif
If Pakistanis are safe in non-Muslim countries, why aren't non-Muslims safe in #Pakistan?
(A #Christian man in #Sargodha is lynched by a mob, and his factory and home are burnt and looted)
یہ اسلام آباد پولیس کا ایک ایس پی ہے بلٹ پروف جیکٹ پہن کر باپ کی عمر کے سیاستدان کے ساتھ دھمکی آمیز انداز میں مخاطب ہے اس ایس پی کے والدین نے تواسے بزرگوں کی عزت کرنا سکھایا ہو گا لیکن طاقت کا نشہ سب کچھ بھلا دیتا ہے یہ تصویر شہباز شریف کے دور کی یادگار رہے گی @CMShehbaz
It was very sad and sad to hear the news of journalist Nasrullah's martyrdom. Where there is a murderous government of the people, from whom can the people hope for justice.
#SindhGovt
سندھ حکومت کے لیے بڑی ہی شرم اور ڈوب مرنے کا مقام ہے ۔ سندھ کے ایک بیٹی اپنے تعلیم کے لیے روڈ پر نکل آئے ۔اتنے بڑی بڑی ٹیکس لینے کے بعد سندھ حکومت نا سندھ میں تعلیم دی سکی نا صحت نا روزگار نا روڈ رستا ۔
تو ہم کیسے منا لیے کہ آپ ہم پہ حکومت کر رہے ہو؟ ۔آپ تو ہم پر قابض ہے ہو