عمان کے صبر کا پیمانہ لبریز، اصل حقیقت سامنے رکھ دی
’’امریکا کا اپنی خارجہ پالیسی پر کنٹرول نہیں، امریکا ایران 2 بار معاہدے کے قریب پہنچے، حملوں نے امن کو تباہ کیا، ایران کے پاس جوابی کارروائی کے سوا کوئی راستہ نہیں، امریکا اسرائیل کے مقاصد حاصل نہیں کر سکے گا، جنگ میں امریکی شمولیت ایک بڑی غلطی ہے‘‘ وزیر خارجہ عمان بدر البوسعيدی
دنیا نے اسرائیل کا ایسا حشر پہلی مرتبہ دیکھا ہے
آپکا ایک لائک اور ایک ری پوسٹ امریکہ و اسرائیل اور انکے حمایت یافتہ لوگوں کی چیخیں نکلواتا ہیں اس کو فضول نہ سمجھیں
لہذا اس پوسٹ کو لائک اور ری پوسٹ کریں
مارو کہ خوب مار رہے ہو! | حاج مہدی رسولی
امریکہ اور اسرائیل کے خلاف جنگ میں ایران کی جانب سے خطے میں امریکی اڈوں اور خود اسرائیل پر ایران کے فتاح، خیبر شکن، قدر اور عماد جیسے میزائلوں کی مسلسل بارش سے متعلق یہ ترانہ معروف ایرانی نوحہ خواں حاج مہدی رسولی کی آواز میں سامعین...
@ShahNafisa@BBhuttoZardari Congratulations Madam for historical victory by a huge margin! Proud of you. May Allah bless you with more power and respect.