معصوم بچی کے سامنے ایک باپ پر ڈنڈوں سے حملہ، ویگو ڈالے میں سوار افراد کی مبینہ غنڈہ گردی دیکھ سکتے ہیں!
موٹرسائیکل سوار جو اپنی چھوٹی معصوم بچی کے ساتھ سفر کرتے دیکھا جا سکتا ہیں، ویگو ڈالے میں سوار 2 افراد نے اس بچی کے باپ پر صرف اس بات پر تشدد کا نشانہ بنایا کہ تم میرے سامنے سےکراس کیوں ہوئے،اس بہس پر ویگو ڈالے والے نے ڈنڈوں کے ساتھ مصوم بچی کے باپ پرپرحملہ کر دیا، اپکی نظر میں ایسے درندے نما انسان کے ساتھ کیا سلوک ہونا چاہیے؟ اور اسکی نشاندہی میں مدد کریں؟
مجھے کچہری چوک میں سزائے موت دینی چاہئے اور میرے ساتھ چیف الیکشن کمشنر اور چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فیض عیسی کو بھی اسی چوک میں سزائے موت دینی چاہئے۔
لیاقت علی چٹھہ
رشوت لینے والے بھی
کارروائی کرنے والے بھی وہی
یہ مجھ سے 10 ہزار روپے لے کر گئے اب پھر آ گئے ستایا ہوا، دکاندارپھٹ پڑا
ملک میں جاری شدید مہنگائی اور معاشی بحران کے باعث سفید پوش اور غریب عوام کا جینا مشکل ہو گیا ہے
شاباش کراچی والوں۔۔
بلاول کی وی آئی پی موومنٹ کو کراچی کے شہریوں نے L پہ مارتے ھوئے بلاول کے پروٹوکول کو توڑ دیا بلاول کے پروٹوکول میں شامل گاڑیاں پیچھے جانے پر مجبور ۔۔کراچی جاگ اٹھا انشاءاللہ کراچی کے نوجوان کافی ہیں #PPPChorHey کی بدمعاشیعان زیادہ نہیں چلنے والی
@ZahidMansori Unemployment is hammering urban and rural equality therefore hatered statement shall strengthen the shameless rulers. Again we are following the DIVID & RULE of ruling elite
اس ویڈیو کو دیکھ کر آنسو نہ بہانا ممکن ہی نہیں!
مختلف مذاہب سے تعلق رکھنے والے سینکڑوں لوگ غزہ کے لیے ایک جہاز پر سوار ہو رہے ہیں۔
خاموش مسلمانو ذرا اس جوش اور جذبے کو تو دیکھیو!
اۤج بجلی صارفین کیلئے تاریخ ساز دن ہے۔۔نیپرا کی جانب سے بجلی 0.0102 روپے فی یونٹ سستی کر دی گئی ہے۔۔۔اۤسان الفاظ میں فی یونٹ بجلی پر پورے ایک پیسے کا ریلیف دیا گیا ہے۔۔۔اب مصلے پر بیٹھ جائیں اور دعا کریں کہ اس عظیم ریلیف کی "مشہوری" کیلئے کہیں میڈیا میں اربوں کے اشتہارات نہ دے دیئے جائیں۔۔ایسا ہوا تو ایک پیسے کے ریلیف کی خوشی میں مدہوش عوام کے چودہ طبق روشن ہوجائیں گے
ماہر معاشیات جرنیلوں نے معاشیت ٹھوک کر رکھ دی ہے
بڑی چائنیز کمپنی صرف ملک چھوڑ کر نہیں گئی بلکہ یہ بھی کہا ہم تمام کمپنیوں کو بتائیں گے پاکستان میں بزنس نہیں ہوسکتا۔
خود کی معشیت کیلیے 100بلین ڈالر ملک سے منی لانڈرنگ کرکے نکال چکے۔
سادہ سی بات ہے اگر پنجاب کے وزیر ڈھائی لاکھ سے دس لاکھ تنخواہ پر گے یا مرکز میں وزیروں مشیروں کی کی تنخواہ چھ سو فیصد بڑھ گی اس کی قیمت آپ ادا کر رہے آپ کو ایک یونٹ یہ پانچ ہزار کا بیچ رہے ہیں
حکمرانوں کے چہرے مت دیکھیں کرتوت دیکھیں
امریکی ریپبلکن سینیٹر جے بلاک کی بیٹی کا بڑا انکشاف!
"اسرائیل میرے والد کو پیسے دیتا ہے اسلئے وہ اسرائیلی پروپیگنڈا پھیلاتے ہیں مجھے اس پر شرمندگی ہے میرے والد نے اپنی روح شیطان کو بیچ دی ہے"
فلسطین کی بات کرنا بند نہ کریں ! غزہ میں شہید ہونے والی ننھی بچی کے والد سے آخری الفاظ: "بابا ، مجھے جھیل کیوسر اور دو محل نما بہت بڑے گھر نظر آ رہے ہیں۔"
کانسیٹیشن بلڈنگ میں ڈیڑھ دو سو فیملیاں رہتی ہیں، جن کے لیے شہباز شریف کا درد جاگ اٹھا،
لیکن بری امام میں تین چار لاکھ لوگ رہتے ہیں اُن کے گھر گرا دیے،
اُن غریبوں کے لیے شہباز شریف کا درد نہیں جاگا،
پاکستانیوں یہ ہے اس ملک میں غریب کی اوقات، اسد طور
صرف واپڈا نے 32 سال میں پاکستان کو موت کے دہانے پر پہنچا دیا۔ وہ آئی پی پیز مالکان بے نقاب ہو گئے جنہوں نے وطن عزیز کی معیشت کو آئی سی یو میں ڈال دیا تھا یعنی بجلی پیدا کرنے والے 90 پرائیویٹ اداروں کے مالکان
اور ان معاہدوں کی قاتلانہ شرائط سے آپ پہلے سے واقف ہیں لیکن آپ شاید یہ نہیں جانتے کہ ان کے مالک کون ہے؟
28 فیصد شریف خاندان
16 فیصد ن لیگی رہنما
16 فیصد زرداری
8 فیصد پیپلز پارٹی رہنما
10 فیصد اسٹبلشمنٹ
8 فیصد چین کے سرمایہ کار
7 فیصد عرب کے سرمایہ کار ( قطری)
7 فیصد پاکستانی سرمایہ دار
یعنی 78 فیصد صرف تین گروپس ( شریف ، زرداری، اسٹبلشمنٹ) کی ملکیت ہیں۔
اس سے آگے کا المیہ بھی سن لیجیے۔
یہی وہ 90 لوگ یا گروپ ہیں جس کے پاس پاکستان کی تمام شوگر ملز، سٹیل ملز، سیمنٹ، کھاد، کپڑے، بنک، LPG اور گاڑیاں بنانے کے لائسنس ہیں۔ یہ بجلی گھر پاکستان کی کل ضرورت کا 125 فیصد پیدا کرنے کی صلاحیت بتا کر لگائے گئے ہیں لیکن دیتے صرف 48 فیصد ہیں لیکن قیمت 125 فیصدی کی وصول کرتے آ رہے ہیں، لہذا پچھلے 5 سال میں 6 ہزار ارب دینے کے باوجود یہ ملک ان کا 2900 ارب کا مقروض ہے۔