Secretary of Finance and DG Finance are not sharing minutes of meeting regarding IT staff of Nnational Savings because they are inept and don't want to digitize black money oof crooks which is hid by government. Same practice from 2012 repetitively & pretexting false statements.
#justiceforinnocentformers
سندھ حکومت کا وجود ہے کہ نہیں ہے؟
نواب شاہ: قاضی احمد میں پولیس سب انسپکٹر سمیت 6 افراد کا وحشیانہ قتل عام ہونے کے باوجود سندھ حکومت کی خاموشی شرمناک ہے وزیر اعلیٰ سندھ کو چاہئے تھا کہ وہ فوری نوٹس لے کر مقدمہ درج کرنے کا حکم جاری کرتی،
شہید بینظیر آباد میں جنگل کا قانون نہیں چلے گا قاضی احمد میں زرداری برادری کے مسلح افراد کے حملے میں قتل کئے گئے پولیس افسر سمیت بھنڈ برادری کے 6 افراد کے قتل کا مقدمہ 30 گھنٹے سے زائد وقت گزرنے کے باوجود مقدمہ درج نہ کیا جانا انتہائی افسوناک عمل ہے،پولیس کو چاہئے
#shaikrasheed#aftabiqbal#bbcnews#SupremeCourt
تاریخ میں لکھا جائے گا۔ کلاشنکوف وردی پوش قاتلوں کے نرغے میں تھی اور قاتل ہاتھ ہلا رہے تھے، انہوں نے اب صرف ہمیں مارنا، آئیے لاشیں اٹھاتے ہیں۔ شیم شیم ایس ایس پی نواب شاہ