پیپلزپارٹی لاہور کے مرکزی سیکریٹیریٹ جوہر ٹاؤن میں ادی @FaryalTalpurPk کی لاہور آمد پر انہیں خوش آمدید کہنے کے لئےنامزد سیکریٹری اطلاعات مجید غوری @majeed_ghouri نائب صدر میاں نعمان اور نائب صدر وارث جوئیہ کی طرف سے بھرپور تیاریاں ۔ @BBhuttoZardari
Thanks to God almighty..he has Blessed me with such courage to encourage peolpe to join PPP..my pray PPP may succeed by leaps and bounds in upcoming elections
@BBhuttoZardari@BakhtawarBZ@AseefaBZ

پیپلزپارٹی لاہوربلدیاتی الیکشن مریم کالونی سےجیت کرچیئرمین بلاول بھٹو زرداری کوتحفہ دے گی
شوکت گل نون لیگ سےپیپلزپارٹی میں شامل ہوئےجنھیں روزانہ دھمکیاں دی جارہی ہیں ہماری قیادت شوکت گل کے پیچھے کھڑی ہے
ایڈون سہوترا کا بلدیاتی کنونشن سے خطاب
@BBhuttoZardari@AseefaBZ
پاکستان پیپلز پارٹی ایڈون سہوترا کی طرف سے ادی فریال تلپور کو لاہور سی بلاک ماڈل ٹاؤن تشریف لانے پر خوش امدید کہتے ہیں اور بھرپور کا استقبال کیا جائے گا
@BBhuttoZardari@AseefaBZ@BakhtawarBZ
پاکستان پیپلز پارٹی ایڈون سہوترا کی طرف سے ادی فریال تلپور کو لاہور سی بلاک ماڈل ٹاؤن تشریف لانے پر خوش امدید کہتے ہیں اور بھرپور کا استقبال کیا جائے گا
@BBhuttoZardari@AseefaBZ@BakhtawarBZ
The Pakistan Peoples Party, on behalf of Adven Sohotra, warmly welcomes Aadi Faryal Talpur to Lahore’s C Block, Model Town. A grand and enthusiastic reception will be held in her honour.
@BBhuttoZardari@AseefaBZ@BakhtawarBZ
#PPP Punjab and #PPP Lahore are determined to transform Punjab’s political landscape under the leadership of Chairman @bbhuttozardari and the guidance of Adi @FaryalTalpur.
Residents of #Sindh know exactly what changes #PPP has brought over the past 18 years, from social welfare & agricultural policies to infrastructure & healthcare. All this despite budget constraints, the federal government withholding dues and establishment-backed parties getting away with repeated acts of vandalism. Still a long way to go but cannot dismiss facts.
The Pakistan Peoples Party, on behalf of Adven Sohotra, warmly welcomes Aadi Faryal Talpur to Lahore’s C Block, Model Town. A grand and enthusiastic reception will be held in her honour.
@BBhuttoZardari@AseefaBZ@BakhtawarBZ
What media won’t tell you nor discuss on talk shows but this is #PPP#SindhGov ♥️🖤💚 ONE MILLION climate resilient houses delivered ✅ with title deeds in the name of the women of the household 👏👏
2022 کے سیلاب نے سندھ میں جن سوا کروڑ لوگوں سے ان کی چھت چھین لی تھی، آج ان میں سے تقریباً نصف کے لیے اپنے گھر کا انتظار ختم ہوچکا ہے، صرف تین سال نو ماہ میں، 10 لاکھ 7 ہزار 111 گھروں کی تعمیر مکمل ہونے کی خوشی میں ان خاندانوں کے ساتھ شریک ہونا میرے لیے باعثِ فخر ہے۔
سندھ حکومت کے دنیا کے سب سے بڑے مفت رہائشی منصوبے میں خواتین کو زمین کے مالکانہ حقوق مل رہے ہیں، لاکھوں بینک اکاؤنٹس کے ذریعے مالی وسائل ان کے اپنے ہاتھوں تک پہنچے ہیں اور لاکھوں افراد کو ان گھروں کی تعمیر سے روزگار ملا ہے، کسی نے اپنا گھر بنتے دیکھا، کسی نے گھر بنانے کی مزدوری سے اپنے بچوں کا پیٹ پالا اور کسی عورت نے پہلی بار اپنی زمین کے کاغذات اپنے ہاتھ میں لیے، جن ماؤں کو پہلے سر پر چھت کی فکر رہتی تھی، وہ اب اپنے بچوں کی تعلیم اور بہتر مستقبل کے خواب دیکھ رہی ہیں، ہر نئے گھر کے ساتھ کسی ماں کی فکر کم ہورہی ہے اور کسی بچے کے آگے بڑھنے کی راہ کھل رہی ہے۔
ریکارڈ مدت میں 10 لاکھ سے زائد گھروں کی تکمیل اس بات کا ثبوت ہے کہ پیپلزپارٹی پاکستان کے عوام کے ساتھ کھڑی ہے، سندھ حکومت نے جو کہا، وہ کرکے دکھایا، SPHF کا منصوبہ دنیا بھر کی حکومتوں کے لیے بھی ایک قابلِ تقلید مثال ہے، آج اپنے گھروں میں آباد خاندانوں کی خوشی ہمارے لیے فخر ہے اور اب منتظر خاندانوں کو ان کی چھت تک پہنچانا ہماری ذمہ داری!
ہم 21 لاکھ گھروں کا ہدف بھی پورا کریں گے-