مجھے حیرانگی ہے اور افسوس بھی ہے کہ پاکستان، ترکی اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی معاہدہ پر بھی یہاں موجود ایک طبقہ سخت تکلیف میں ہے۔ یہ کون لوگ ہیں جن کو ہر اچھے سے تکلیف ہوتی ہے؟
اور ناظرین اس بار نوازلیگ ایک نئی تاریخ رقم کررہی ہے اور یہ مناظر حیران کُن ہیں کیونکہ کشمیری عوام نے ایکشن کمیٹی کے بیانیہ کو واڑ کر رکھ دیا ہے
رانا ثناءاللہ امیر مقام آپکی راتی کوئی نہیں جمیا
اور ناظرین چکوال کے مناظر آپکی نظر ہیں اور یہ شہر ایسا بدقسمت رہا کہ لاتعداد طاقتور شخصیات اسی مٹی سے پیدا ہوئیں لیکن چکوال کَس مَپُرسی کا منظر پیش کرتا رہا اور آج اس فوٹیج نے ثابت کیا ہے کہ مریم نواز نے اس شہر کی تقدیر واقعی بدل دی ہے
شکریہ مریم نواز
آل ٹائم فیورٹ مصدق ملک صاحب
آج سے چند سال پہلے کیا ہو رہا تھا جب دہشتگردی کی بات ہوتی تھی وہاں پاکستان کا ذکر آتا تھا آج امن کی بات ہو یا آج کسی کی کشیدگی کی بات ہو تو پاکستان کا ذکر آتا ہے
پچھلی حکومت میں وزیراعظم واپس آتا تھا تو ناراضگی لاتا تھا
جو مناظر چل رہے ہیں یہ ہماری لیڈرشپ ہے سیاسی و عسکری قیادت نے پاکستان کا چہرہ بدلا ہے منظر نامہ بدلا ہے یہ ہماری کامیابی ہے
چلیں یہ تبدیلی تو آئی کہ محسن نقوی کی جگہ واقعی وزیر خارجہ اس تصویر میں موجود ہے اور غالبا یہ حدود حرم مکہ ہے جس سے واضح ہوتا اس معاہدے کا اصل مقصد کیا ہے
اس دفاعی معاہدہ کی سب اہم اور خصوصی بات یہ ہے کہ تاریخ میں پہلی مرتبہ بیت اللہ خانہ کعبہ کے عین سامنے یہ معاہدہ طے پایا ہے اور یہ اعزاز وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کو حاصل ہوا ہے
ان دو نمبر چینلز الجزیرہ ھو یا بی بی سی،ان سے ڈونلڈ ٹرمپ والا رویہ رکھیں نا کہ معذرت خواہانہ
ان کو تن کر رکھیں جب یہ پاکستان کے مفادات کے خلاف جھوٹی خبریں چلائیں۔امریکہ ایسے صحافیوں کو اپنے ملک میں نہیں گسنے دیتا جو امریکہ کے مفادات کے خلاف رپورٹنگ کرتا ھو۔
اگر آپ کی گھڑی، ٹک ٹک ٹک ٹک ٹک کی بجائے ٹک ٹاک، ٹک ٹاک کرنا شروع کردے تو اس کا مطب کہ جناب کی گھڑی ہی خراب نہیں بلکہ وقت بھی خراب چل ریا ہے۔
دلا تیرلگا
اپو
آں دشمناں کی
اپو
😜😜
ہالینڈ سمیت دنیا بھر میں بارش کا پانی ذخیرہ کیا جاتا ہے،اب مریم نواز نے یہ منصوبہ پنجاب میں شروع کر دیا ہے،بارش کے پانی کو زیر زمین ذخیرہ کیا جائے گا اور بوقت ضرورت استعمال کیا جائے گا، 800 کے قریب ایسے منصوبے پنجاب بھر میں لگائے جا رہے ہیں
پیپلزپارٹی آزاد کشمیر اسمبلی کی مہاجرین کی نشستوں پر خیرپور، سانگھڑ، گھوٹکی کے علاوہ پورے سندھ سے ہاری ہے، تا ہم ابھی تک سندھ حکومت پر دھاندلی کا الزام نہیں لگایا۔
جئے جئے جئے بھٹو
پہلے بریکنگ نیوز لکھ کر بیس بیس لاشوں کی خبر دیتے ہیں ڈالر کھرے کرتے ہیں پھر حکومت نوٹس بھیج کر جواب مانگتی ہے تو ماں کے جہیز سے صحافت کارڈ نکال کر ماتم شروع کر دیتے ہیں اور پھر یہی صحافتی طوائفیں سیاستدانوں کو اخلاقی جرات کے بھاشن بھی دیتی ہے 🖐🖐
سوات میں علیمہ خان کا پرسکون جلسہ جبکہ عوام کے احتجاج پر خودکش حملہ آور پندرہ لاشیں
دیر میں لڑم ٹاپ حملہ اور پانچ شہادتیں جبکہ اسی دیر میں علیمہ خان کا جلسہ اور خیر خیریت
ہنگو میں حملہ اور دس پولیس والوں کی شہادت جبکہ ملحقہ ضلع کرک میں علیمہ خان کا جلسہ اور راوی کا چین ہی چین🤔