بردباری اور وقار کیساتھ عوام کا فیصلہ کیسے تسلیم کیا جاتا ہے؛ عمران خان کو مریم نواز صاحبہ سے سیکھنا چاہیے۔ اس میدان میں مریم نواز ہار کر بھی جیت گئیں؛ عمران خان جیت کر بھی ہارتے رہے ہیں۔ اگر نتائج برعکس ہوتے تو عمران خان کیا کہتے؛ پوری دنیا کو معلوم ہے۔
مبینہ غیر ملکی سازش کا بیانیہ سپریم کورٹ سے بھی مسترد۔۔!
تحریکِ انصاف کا یہ بھی مطالبہ رہا کہ سپریم کورٹ اس کی تحقیقات کرے۔ آج ڈپٹی سپیکر رولنگ والے تفصیلی فیصلے میں سپریم کورٹ سے بھی غیر ملکی سازش “ریجیکٹڈ” قرار پائی ہے۔
جس بندے کا سسرال یہودی ھو ننھیال قادیانی ھو بیٹی عیسائی ھو بیٹے یہودی نانا کے گھر میں پل رھے ھوں ایسے لعنتی شخص سے یہ امید رکھنا کہ وہ اس واقعے کی مذمت کرے گا ایسا سوچنا بھی سراسر حماقت ھے
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور