میرا مرشد کو سپورٹ کرنے کا واحد ہی وجہ؛ ریاست پاکستان کے آئین 1973 کے آرٹیکل 05 میں درج ہے کہ؛
" Loyalty to the State is the basic duty of every citizen"
اور اگر مرشد جیسی Loyalty ملک,عوام اور دین اسلام کیساتھ کسی اور کی ہوتی تو میں اسےسپورٹ کرتا۔
#PrimeMinister_imran_khan
بریکنگ نیوز🚨ایمل ولی خان کا منصور علی خان کی پوڈ کاسٹ میں تہلکہ خیز انکشاف 🔥🔥
9 مئی ایک ڈرامہ تھا جو PTI کو پھنسانے کیلئے کیا گیا۔ سب کو پتہ ہے کور کمانڈرز کے گھر ایسے کوئی نہیں گھس سکتا۔ یہ سب اسٹبلیشمنٹ اور ن لیگ کی گیم تھی، ہمیں بھی اس سارے معاملے پر خاموش رہنا کا حکم ملا تھا، جس کے بدلے میں انعام دیا گیا۔
Pakistani military just massacred Kashmiris in PoK. Innocent civilians targeted in Rawalkot. Hundreds dead. There seems to be no limit to how far Asim Munir will go. The world cannot keep pretending not to see.
کسی باشعور معاشرے میں ایسے کرمنل مائینڈ کے بندے کو جیل یا پاگل خانے بھیجا جاتا جبکہ یہاں آئی جی لگا دیا جاتا ہے ! نیپال ، بنگلہ دیش میں عوام وزیر اعظم کے گھر گھس جاتے ہیں کوئی گولی نہیں چلتی ! پاکستان میں سڑک پر کھڑے لوگوں کو گولی مار دی جاتی ہے !
بلوچوں کے قاتل
پشتونوں کے قاتل
سندھیوں کے قاتل
پنجابیوں کے قاتل
گلگت بلتستانیوں کے قاتل
کشمیریوں کے قاتل
پیشہ ور قاتلو! تم سپاہی نہیں
#RawalakotBleeds#FascismUnderAsimLaw
فوجی فاؤنڈیشن کے 6 ارب ڈالر کے اثاثے ہیں اس کے علاوہ 9 اور کمپنیاں ہیں جن کے اثاثے ایک ارب ڈالر سے زائد کے ہیں یہ کمپنیاں کسی بھی قسم کے احتساب سے بالاتر ہیں؟
78 سال سے عوام کو یہی بتایا جا رہا ھے کہ "ملک حالت جنگ میں ھے"
وہ ملک جو مسلسل حالت جنگ میں ہو اس ملک کی فوج کو مورچوں میں ہونا چاھیئے یا عالیشان محلات میں؟
@OfficialDGISPR
پاکستان ریلویز کا 97 فیصد بجٹ پنجاب میں خرچ ہو گا اور اس میں سے 72 فیصد صرف لاہور میں خرچ ہو گا لاہور میں 72 فیصد بجٹ سمجھ سے باہر ہے یہ پاکستان ریلویز ہے لاہور میں گول گول نہیں گھومتی ! تیمور سلیم جھگڑا ۔۔
انڈین فوجی پہاڑوں پر بارڈر پر دالیں کھانے کی وڈیوز اپ لوڈ کیا کرتے تھے روتے تھے ہمیں کھانا اچھا نہیں دیا جاتا
ہم ان کا بہت مزاق اڑایا کرتے تھے فخر کرتے کہ ہمارا کوئی فوجی ایسے نہیں روتا۔
ارے بھیا ہمارا فوجی روئے گا کیوں، قرضے لیکر پچیس کڑوڑ کی تعلیم جابز ہوسپٹلز پر لگانے کی بجائے انہیں ہی تو پالا جاتا۔
اور قرضہ سود سمیت اتارے قوم😂
ہمارے فوجیوں کو وہ سہولتیں حاصل ہیں جو یورپ میں پارلیمنٹیرین کو نہیں حاصل 😑
یہ ملکہ برطانیہ کا محل نہیں ھے
یہ گلگت میں موجود پاکستانی فوج کا نادرن لائٹ انفنٹری آفیسرز میس ھے جس کی تزئین و آرائش پر پورے گلگت بلتستان کا بجٹ لگا دیا گیا تھا۔
"اسے فوجی جرنیلوں نے گلگت بلتستان کا دفاع کرنے کیلئے نہیں بلکہ اپنی عیاشیوں کیلئے بنایا ھے"
@OfficialDGISPR
پرائم منسٹر ہاؤس کا کروڑں کا بجٹ ہے وزیر اور سینٹرز پر کروڑں خرچ ہوتا ہے کیا یہ سب ختم نہیں کر دینا چاہیے!کامران شاہد
ہم ہر سال میڈیا کو 45 ارب دیتے ہیں اس سے آپ جیسے اینکروں کو پچاس پچاس لاکھ ایک ایک کروڑ تنخواہ ملتی ہے آپ کے چینل چلتے ہیں ہمیں وہ بند کرنا چاہیے! سینٹر افنان🚨
گلگت بلتستان میں 1971 کی یادیں تازہ ہوگئی!
الیکشن کے دوران پاکستان کی مقبول ترین پارٹی کے خلاف پوری فورس کو ایکٹیو!!
یہی کام 1971 میں بھی کہا گیا تھا!!
داد دینی پڑے گی نواز شریف کو جو اپنے حلقے میں قید کی ہوئیں ضعیف یاسمین راشد سے پچاس ہزار ووٹوں سے ہار گئے
لیکن گلگت والوں کو کہہ رہے میرے نام پر ووٹ ڈالو۔
بڑا حوصلہ چاہیے ایسی بات کہنے کیلیے 🤣🤣
میاں صاحب میں بیغیرتی کیلیے بہت حوصلہ ہے اور نہیں تو کیپٹن صفدر سے پوچھ لیں۔۔
کیا گلگت بلتستان کی سڑکیں عمران خان اٹھا کر لے گیا ھے؟ فرعون کی ممی بن کر لیٹا ہوا نوازشریف 4 سال بعد گلگت بلتستان آ کر پوچھ رہا ھے کہ سڑکیں کہاں ہیں؟
یہ بےشرم 3 بار کا وزیراعظم اور اس بےغیرت کا بھائی 4 سال سے وزیراعظم کی کرسی پر بیٹھا ھے
(صحافی امیر عباس نے ادھیڑ کر رکھ دیا)
سپریم کورٹ پر حملے کا مجرم، پارلیمنٹ پر حملے کا مجرم، ماڈل ٹاؤن کے قتلِ عام کا مجرم، ملکی معیشت کا قاتل، قوم پر آئی پی پیز کا عذاب مسلط کرنے والا، رجیم چینج میں قوم سے غداری کرنے والا، الیکشن چوری کا مجرم گلگت بلتستان میں کمپین کر رہا ہے، شکریہ پاک فوج!
ویڈیو ثبوت 🚨
نواز شریف جس سکردو ائیر پورٹ کی بات کر رہا ہے اس کا افتتاحی عمران خان نے کیا تھا۔
اور ساتھ ہی گلگت بلتستان میں اور بھی بہت سے ترقیاتی منصوبوں کا اعلان کیا