بدین میں کالاش کوہلی کا قتل ایک انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت واقعہ ہے۔ ہم اس ظلم کے خلاف اپنی آواز بلند کرتے ہیں۔ قانون سب کے لیے برابر ہے۔ کسی کو بھی قتل کرنے کی اجازت نہ قانون دیتا ہے اور نہ ہی انسانیت۔ مجرم چاہے کوئی بھی ہو، اسے قانون کے مطابق سزا ملنی چاہیے#sindh