وفاقی حکومت نے ایڑی چوٹی کا زور لگا کر اسلام آباد میں آخر کار بلدیاتی الیکشن ملتوی اور شہریوں کو اُن کے حق سے محروم کر ہی دیا۔ یہ جمہوریت کا راگ الانپنے والی جماعتوں کا حال ہے جو عوام کو اُن کی دہلیز پر مسائل کا حل اور بااختیار بنانے میں سرے سے کوئی دلچسپی ہی نہیں رکھتیں۔
آج کے طالبان کے بنُوّں میں حملے کے بعد کوئ جواز نہیں بچنا چاہئیے کہ ان حرام کے تُخموں کو کُچل دیا جاۓ۔
بہت جانوں کی قُربانیاں دی ہیں پاکستانیوں نے
بس اور نہیں۔ بالکل بھی اور نہیں۔ ایک جان بھی اور نہیں۔
@world_isra @Marium57739037 @zi_suleman Apk pas koi fact sheet ya technical economy reports nhi hain bibi,ap ka khandan shareefon ki nasli ghulami ki wajha se social media per batain ker sakta hy sirf,Lahore andaroon city k almost sub logon ki SOCH apse milti julti hy jisko badalna namumkin hy.apko apki ghulami mubarak